عبدالحسیب1133
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 18، 2018
- پیغامات
- 38
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 11
سر a 57 oppo موبائل کا پیٹرن لاک بھول گیا ہوں آسان سا حل بتائیں۔۔۔
کیسے کرنا ہے ہارڈ ری سیٹHard reset کر لیں۔
گوگل پر اپنا ماڈل لکھ کر سرچ کریں۔ ان شاء اللہ معلوم ہو جائے گا۔کیسے کرنا ہے ہارڈ ری سیٹ
http://www.hardreset.info/devices/oppo/oppo-a57/hardreset/first-method/کیسے کرنا ہے ہارڈ ری سیٹ
سریہاں بھی پہلے پیٹرن مانگ رہے ہیں پھر ری سیٹ ہو گا یہی تو مسلہ ہے کے پیٹرن نہیں ہےhttp://www.hardreset.info/devices/oppo/oppo-a57/hardreset/first-method/
سارا ڈیٹا ڈلیٹ ہو جائے گا۔ فون کی ذمہ داری آپ کی۔
سر کیا ہے لکین جو بھی طریقہ ملا ہے ان سب میں پیٹرن لاک دینا پڑتا ہےگوگل پر اپنا ماڈل لکھ کر سرچ کریں۔ ان شاء اللہ معلوم ہو جائے گا۔
نہیں۔ پیٹرن نہیں مانگتا ہے۔ آپ نے غلط طریقہ اختیار کیا ہوگا۔ آپ ایسا کریں کہ کسی موبائل شاپ سے جا کر لاک کھلوا لیں۔سریہاں بھی پہلے پیٹرن مانگ رہے ہیں پھر ری سیٹ ہو گا یہی تو مسلہ ہے کے پیٹرن نہیں ہے
آپ طریقہ بتا دیں سرنہیں۔ پیٹرن نہیں مانگتا ہے۔ آپ نے غلط طریقہ اختیار کیا ہوگا۔ آپ ایسا کریں کہ کسی موبائل شاپ سے جا کر لاک کھلوا لیں۔
جناب عالی! اگر آپ میرے پاس ہوتی تو دو منٹ میں آپ کا کام کر دیتا۔ اس طرح سے میں سمجھا نہیں سکوں گا۔آپ طریقہ بتا دیں سر