• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت

مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
313
پوائنٹ
44
ایسا لگ رہا ہے کہ جب تک اس فورم میں کسی اختلافی مسلے کے بارے میں نا پوچھا جائے تو کوئی بھی جواب دینے کی زحمت نہی کرتا. اور جب کوئی اختلاف کی بات چھیڑ دی جائے تو ہر کوئی دلیل دینے کے لئے تیار. لیکن اگر کسی کو روزمرہ زندگی میں کوئی مسلہ درپیش آ جائے اور یہاں پڑ سوال پوچھ لے. تو اللہ مسلہ حل بھی کر دیگا لیکن ادھر کوئی کان نہیں درے گا.
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
بھائی جی اگر آپ اپنی پوسٹ ٹیگ کردیا کریں تو آپ کاپیغام دوسروں تک آسانی سے پہنچ سکتا ہے ا

آپ سوالات کو سوالات کے سیشن میں کریں گیں تو آپ کے سوالات کے جواب دے دیے جائیں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
آپ سوالات کو سوالات کے سیشن میں کریں گیں تو آپ کے سوالات کے جواب دے دیے جائیں
میں نے بھی نوٹ کیا تھا کہ آپ نے قربانی کے متعلق اپنا سوال سوالات کے زمرہ میں نہیں رکھا تھا ۔ یہاں اصول یہی ہے کہ اگر آپ سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو سوالات کے زمرہ میں پوچھیں ۔
شاکر بھائی اور کلیم حیدر بھائی یقینا کہیں مصروف ہوں گے ورنہ وہ آپ کا سوال ضرور سوالات کے زمرے میں منتقل کر دیتے ۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
ایسا لگ رہا ہے کہ جب تک اس فورم میں کسی اختلافی مسلے کے بارے میں نا پوچھا جائے تو کوئی بھی جواب دینے کی زحمت نہی کرتا. اور جب کوئی اختلاف کی بات چھیڑ دی جائے تو ہر کوئی دلیل دینے کے لئے تیار. لیکن اگر کسی کو روزمرہ زندگی میں کوئی مسلہ درپیش آ جائے اور یہاں پڑ سوال پوچھ لے. تو اللہ مسلہ حل بھی کر دیگا لیکن ادھر کوئی کان نہیں درے گا.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی سب سے پہلے معذرت کہ کسی نہ کسی طرح ہماری وجہ سے آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دوسری بات جو سوال ’’سوالات وجوابات‘‘ والے سیکشن میں کیا جاتا ہے۔ محدث فورم کے علمی نگران محترم علوی صاحب صرف انہیں سوالات کا جوابات دیا کرتے ہیں اور ہاں اس سیکشن میں ان کے علاوہ کوئی اور جواب دے بھی نہیں سکتا کیونکہ کسی کو ایکسس نہیں ہے۔
ان دنوں محترم علوی بھائی بہت مصروف ہیں جس کی وجہ سے وہ فورم کےلیے ٹائم نہیں نکال پارہے۔ جس دن بھی ان کو ٹائم ملا ’’سوالات وجوابات‘‘ میں موجود تمام سوالوں کے جوابات مہیا کردیں گے۔باقی کوئی بھی ممبر جب اوپن فورم پر سوال پوسٹ کرتا ہے تو افراد آف انتظامیہ یہ محسوس کرتے ہیں کہ یہ سوال اس لیے اوپن فورم پر پوسٹ کیا گیا ہے کہ
1۔ جلد جواب مل جائے چاہے جو بھی ممبر دے دے۔ فورم کے علمی نگران کا جواب ضروری نہیں
2۔قارئین مختلف جوابات طلب کرنے کی وجہ سے بھی سوال اوپن فورم پر پیش کردیا کرتے ہیں
3۔ یا قاری اس صورت میں سوال اوپن فورم پر پوسٹ کرتا ہے کہ وہ اس سوال یا اس سے سے متعلقہ تمام پہلو پر بحث ومباحثہ کرتے ہوئے جواب کا طالب ہوتا ہے۔کیونکہ ’’سوالات وجوابات‘‘ سیکشن میں بحث ومباحثہ اور ایک سوال کے بعد اسی تھریڈ میں بار بار سوال کرنے کی اجازت نہیں۔ ہاں وضاحت طلب کی جاسکتی ہے۔
شاید آپ کا سوال اس لیے اوپن فورم سے’’ سوالات وجوابات‘‘ والے سیکشن میں منتقل نہیں کیا گیا اور نہ ہی آپ نے اس طرف اشارہ کیا ہے۔ اور ہاں کہیں بھی کسی بھی طرح کسی کے خلاف بدظنی وبدگمانی ذہن میں لانے سے پہلے تمام تر صورت حال کا جائزہ لینا میرے خیال میں ایک مناسب امر ہوتا ہے۔ ہمیں آپ سے قوی امید ہے کہ آپ ہماری اس کوتاہی کو ہماری سستی تک محدود رکھیں گے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی جان! جب ابوالحسن علوی بھائی آئیں تو انہیں کہنا کہ پہلے میرے سوالات کے جوابات دیں کیونکہ میرے سوالات 15 یا 20 سے اوپر ہوں گے
 
مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
313
پوائنٹ
44
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی سب سے پہلے معذرت کہ کسی نہ کسی طرح ہماری وجہ سے آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دوسری بات جو سوال ’’سوالات وجوابات‘‘ والے سیکشن میں کیا جاتا ہے۔ محدث فورم کے علمی نگران محترم علوی صاحب صرف انہیں سوالات کا جوابات دیا کرتے ہیں اور ہاں اس سیکشن میں ان کے علاوہ کوئی اور جواب دے بھی نہیں سکتا کیونکہ کسی کو ایکسس نہیں ہے۔
ان دنوں محترم علوی بھائی بہت مصروف ہیں جس کی وجہ سے وہ فورم کےلیے ٹائم نہیں نکال پارہے۔ جس دن بھی ان کو ٹائم ملا ’’سوالات وجوابات‘‘ میں موجود تمام سوالوں کے جوابات مہیا کردیں گے۔باقی کوئی بھی ممبر جب اوپن فورم پر سوال پوسٹ کرتا ہے تو افراد آف انتظامیہ یہ محسوس کرتے ہیں کہ یہ سوال اس لیے اوپن فورم پر پوسٹ کیا گیا ہے کہ
شاید آپ کا سوال اس لیے اوپن فورم سے’’ سوالات وجوابات‘‘ والے سیکشن میں منتقل نہیں کیا گیا اور نہ ہی آپ نے اس طرف اشارہ کیا ہے۔ اور ہاں کہیں بھی کسی بھی طرح کسی کے خلاف بدظنی وبدگمانی ذہن میں لانے سے پہلے تمام تر صورت حال کا جائزہ لینا میرے خیال میں ایک مناسب امر ہوتا ہے۔ ہمیں آپ سے قوی امید ہے کہ آپ ہماری اس کوتاہی کو ہماری سستی تک محدود رکھیں گے۔
بھائی فورم میں نیا ہوں. اتنی سمجھ نہی ہے ابھی. اور میں کسی سے خدا نخواستہ بن گمان نہی ہوا ہوں. آیندہ سوالات کے سیکشن میں ہی سوال پوچھونگا انشاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
313
پوائنٹ
44
Top