بالکل صحیح فرمایا آپ نے جزاک اللہ خیرایہ روایت ثابت نہیں ۔
یہ حدیث مرسل کی اقسام میں ہے۔ طارق بن شہاب نے نبیﷺسے کچھ نہیں سنا ہے۔اس لیے یہ روایت ضعیف ہےشیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سے میں نے ایک سال قبل اس روایت کہ متعلق پوچھا تھا،تو شیخ نے کہا’’یہ روایت ضعیف ہے‘‘غالبا امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی ’’کتاب الزھد‘‘کے اندر موجود ہے۔۔۔لیکن اس روایت کو’’مولانا توصیف الرحمن حفظہ اللہ‘‘مختلف خطابات میں ذکر کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔
طارق بن شہاب تک بھی اس کی سند صحیح نہیں ۔یہ حدیث مرسل کی اقسام میں ہے۔ طارق بن شہاب نے نبیﷺسے کچھ نہیں سنا ہے۔اس لیے یہ روایت ضعیف ہے
www.urdumajlis.net