• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وائرس یا آپشن؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی!
ایک دو دن سے ایسا ہو رہا ہے جب بھی کوئی ٹیکسٹ لکھا ہو یا آئی دی نام کے نیچے یا فورم پر کہیں بھی کوئی ٹیکسٹ لکھا ہے وہاں پر لنکس بن جاتے ہیں جس پر کرسر کو لے کر جائیں تو ایک امیج اوپن ہوتی ہے جس میں شاید کوئی ایڈ وغیرہ ہوتا ہے۔ اس کی وضاحت فرمائیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آپ درج ذیل ویب سائٹ پر جائیں۔
Anonymouse.orgاور پھر فورم کا ایڈریس لکھ کر Surf anonymousely پر کلک کریں اور پھر دیکھیں کہ فورم پر لنکس نظر آتے ہیں یا نہیں؟
کیا یہ صرف محدث فورم ہی کے ساتھ مخصوص ہے یا دیگر ویب سائٹس اور فورمز پر بھی یہی ہو رہا ہے؟

میرا اندازہ ہے کہ یہ کسی قسم کا وائرس ہے جو یا تو آپ کے براؤزر میں موجود ہے، ایسی صورت میں براؤزر بدلنے سے لنک نظر نہیں آنا چاہئے۔
اور یا پھر آپ کے پی سی میں وائرس ہے۔ کیونکہ ایسا کوئی آپشن ہمارے فورم پر موجود نہیں۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

فارم ١٠٠ فیصد درست ھے اس میں دور دور تک کوئی وائرس نہیں میں نے اپنے نورٹن سے اس پر رپورٹ شاکر بھائی کو بھیجی ھے کہ فارم کو نہ چھیڑیں۔ پرابلم کسی کے کمپیوٹر میں ھے اس پر مشورہ حاصل کریں۔

والسلام
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آپ درج ذیل ویب سائٹ پر جائیں۔
Anonymouse.orgاور پھر فورم کا ایڈریس لکھ کر Surf anonymousely پر کلک کریں اور پھر دیکھیں کہ فورم پر لنکس نظر آتے ہیں یا نہیں؟
کیا یہ صرف محدث فورم ہی کے ساتھ مخصوص ہے یا دیگر ویب سائٹس اور فورمز پر بھی یہی ہو رہا ہے؟

میرا اندازہ ہے کہ یہ کسی قسم کا وائرس ہے جو یا تو آپ کے براؤزر میں موجود ہے، ایسی صورت میں براؤزر بدلنے سے لنک نظر نہیں آنا چاہئے۔
اور یا پھر آپ کے پی سی میں وائرس ہے۔ کیونکہ ایسا کوئی آپشن ہمارے فورم پر موجود نہیں۔
شاکر بھائی! یہ کوئی وائرس ہی ہو گا،اس سے پہلے کوئی ایسا آپشن نہیں آتا تھا، یہ تین چار دنوں سے ایسا ہو رہا ہے۔
یہ طریقہ بھی آزمایا ہے لیکن کچھ نہیں بنا۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
شاکر بھائی! یہ کوئی وائرس ہی ہو گا،اس سے پہلے کوئی ایسا آپشن نہیں آتا تھا، یہ تین چار دنوں سے ایسا ہو رہا ہے۔
یہ طریقہ بھی آزمایا ہے لیکن کچھ نہیں بنا۔
بہتر ہے کہ آپ کوئی اچھا اینٹی وائرس اپنے سسٹم میں انسٹال کر لیں۔ یا براؤزر میں جتنی بھی ایکسٹینشن انسٹال ہیں، انہیں غیر فعال کر دیں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ارسلان بھائی،

بہتر ہوگا کہ آپ اس لنک کو رائٹ کلک کر کے کوپی کر لیں اور یہاں پیسٹ کر دیجئے، تاکہ پتہ چل جائے کہ لنک کس سائٹ کا ہے، میرے خیال سے شاکر بھائی کا کہنا صحیح ہے یہ براؤسر میں کسی نئے ایکسٹینشن کا کمال ہو سکتا ہے، مجھے یہ وائرس نہیں لگتا.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
بہتر ہے کہ آپ کوئی اچھا اینٹی وائرس اپنے سسٹم میں انسٹال کر لیں۔ یا براؤزر میں جتنی بھی ایکسٹینشن انسٹال ہیں، انہیں غیر فعال کر دیں۔
جی یہ بھی ہو سکتا ہے بہت عرصے سے کوئی اینٹی وائرس انسٹال نہیں کیا، ویسے ایکٹینشن ریموو اور غیر فعال کرنے پر اب یہ مسئلہ ختم ہو گیا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ارسلان بھائی،

بہتر ہوگا کہ آپ اس لنک کو رائٹ کلک کر کے کوپی کر لیں اور یہاں پیسٹ کر دیجئے، تاکہ پتہ چل جائے کہ لنک کس سائٹ کا ہے، میرے خیال سے شاکر بھائی کا کہنا صحیح ہے یہ براؤسر میں کسی نئے ایکسٹینشن کا کمال ہو سکتا ہے، مجھے یہ وائرس نہیں لگتا.
لنک تو کوئی نہیں ہے عامر بھائی
ایکسٹینشز غیر فعال کرنے اور ریموو کرنے پر اب یہ مسئلہ ختم ہو گیا ہے۔الحمدللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,099
پوائنٹ
1,033
جی یہ بھی ہو سکتا ہے بہت عرصے سے کوئی اینٹی وائرس انسٹال نہیں کیا،
ویسے اگر آپ اینٹی وائرس استعمال نہیں کرتے ہے تو آپ کو ایک سوفٹویر دے سکتا ہوں جو آپ کے کمپیوٹر کو کریش ہونے سے بچائے گا. یہ سوفٹویر میں ٣ سال سے استعمال کر رہا ہوں اور ان سالوں میں میں نے ایک بار بھی اپنے کمپیوٹر کو فارمیٹ نہیں کیا ہے. اور وائرس تو اس سوفٹویر کے رہتے آ ہی نہیں سکتا.
 
Top