بھائی اس سوفٹویر کو dasable کرنے لیے آپ system tray میں موجود ڈپ فریز کے Icon کو
Shift+Double Click دباے
اس کے بعد آپ نے اگر پاسورڈ دیا ہو تو پاسورڈ ٹائپ کریں اور اگر پاسورڈ ٹائپ نہیں کیا ہے تو صرف اینٹر بٹن دباکر سوفٹویر اوپن کریے
آپ کو کچھ اس طرح سے سوفٹویر نظر آئے گا
آپکو Boot Thawed پر سلیکٹ کرنا ہے اور Apply and Reboot بٹن پر کلک کرنا ہے اس کے بعد آپ کی کمپیوٹر ریسٹارٹ ہوگا اور ریسٹارٹ ہونے کے بعد system tray میں کچھ اس طرح نظر آئےگا.
اس کا مطلب یہ ہوا کہ اب آپ جو بھی مزید اپگرشن کرنا چاہتے ہے وہ ہو جائے گی۔ جب آپ کو لگے کہ اب تمام کام پورا ہو گیا ہے تو آپ پھر سے icon پر کلک کیجئے اور اس بار تصویر میں بتائےگیے طریقے سے Boot Frozen سلیکٹ کرے اور Apply and Reboot کر دیجئے. اس کے بعد آپ کا کمپیوٹر پھر سے فریز ہو جائے گا. اس طرح آپ بار بار اپنے کمپیوٹر میں تبدیلی کر سکتے ہیں.
