• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انتخابات میں امیدواروں کو کیسے چنا جائے؟

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
نامور مزاح نگار انور مقصود سے سوال ہوا :
انتخابات میں امیدواروں کو کیسے چنا جائے؟

جواب ملا :
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
جیسے اکبر نے انارکلی کو چنا تھا !!
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جیسا اکبر نے انارکلی کو چنا تھا ویسے ١٠ سال پہلے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو چنا گیا اور اب شائد سابق صدر پرویز مشرف کو چننے کی تیاری ہو رہی ھے۔

والسلام
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
السلام علیکم

جیسا اکبر نے انارکلی کو چنا تھا ویسے ١٠ سال پہلے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو چنا گیا اور اب شائد سابق صدر پرویز مشرف کو چننے کی تیاری ہو رہی ھے۔

والسلام
آپ کی بات میں کافی دم ہے
لگ تو یہی رہا ہے ابھی اسے نہلایا دھلایا جا رہا لوگوں کے سامنے اسے پاک صاف ثابت کر کے صدر بنا دیا جائے گا
 
Top