• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابن داود کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ابن داود

    نکاح مسیار

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! شیخ ابن با ز کے جواب سے معلوم ہوتا ہے کہ جس سوال کا جواب شیخ نے دیا ہے، یہ وہ سوال نہیں جو یہاں لکھا گیا ہے، مجھے تو یہاں فنکاری معلوم ہوتی ہے، کیونکہ شیخ نے جسے زنا کے مشابہ قرار دیا ہے، وہ نکاح کا اعلان نہ کرنے اور اسے چھپانے کے متعلق ہے۔ جس کا یہاں مذکور...
  2. ابن داود

    مفتی طارق مسعود صاحب،ایک مجلس میں تین طلاق پر اجماع ثابت کریں۔۔۔شیخ محمد حسین میمن کا کھلا چلنج

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! مفتی طارق مسعود صاحب تو بڑے وثوق سے بے تکی باتیں کرتے رہتے ہیں۔ فی الوقت میں یو ٹیوب پر ویڈیو بنانے والوں سے التماس کرتا ہوں، کہ اردو کا جنازہ نہ نکالا کریں، کتابت کی غلطی اور چیز ہے، مگر اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ اردو املا غلط ہوتا ہے۔ جیسے یہاں ''صحابہ'' کی...
  3. ابن داود

    مجمع الزوائد و منبع الفوائد (اردو)

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! اہل الحدیث بالکل درست کر رہے ہیں، بلکہ اس میں اور تیزی لانی چاہیئے!
  4. ابن داود

    مجمع الزوائد و منبع الفوائد (اردو)

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! ویسے زنادقة نے اس طرح کے بہت سے خود ساختہ موقف اختیار کیئے رکھے ہیں! اور اسی طرح کے بے سروپا مؤقف نے انہیں زندیق بنایا ہے!
  5. ابن داود

    مجمع الزوائد و منبع الفوائد (اردو)

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! اور اہل الحدیث آپ ہیں نہیں، تو بغیر لگی لپٹی کے سمجھا جائے، کہ پھر آپ زندیق ہیں! اس طرح کے زنادقہ کی ایک جیتی جاگتی مثال مرزا جہلمی ہے۔
  6. ابن داود

    ناصبی ناصبی کا کھیل رافضیت کی علامت ہے

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! روافض تو عبادتاً جھوٹ بولتے ہیں، اگر یہاں سوء ظن میں بول دیا تو کیا ہوا! باقی تو وہی روافض کی ہفوات، يزیدی، ناصبی، لعنتی وغیرہ، یہ تو روافض کا پرانا کام ہے! ان روافض کے بزعم خویش دلائل اس قدر بھونڈے ہوتے ہیں، کہ اس پر کسی بھی تعرضاً سوال کا جواب بھی نہیں دے...
  7. ابن داود

    کیا وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے ؟

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! یہ ہمارے تنازعات نہیں، آپ کی شریعت میں امور دنیا اور امور دینیہ کے معاملات میں جہالت کا ثبوت ہے!
  8. ابن داود

    کیا وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے ؟

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! اپنے كلام کے ناقص ہونے کا ادراك خود بھی ہے، مگر پھر بھی تجاہل عارفانہ سے کام لینے کو غالباً ثواب سمجھا ہوا ہے! شیخ كفایت الله سنابلی نے حب وطن کے فطری ہونے پر دین کے لیئے ترک وطن کی قربانی سے دلیل لی ہے!
  9. ابن داود

    ناصبی ناصبی کا کھیل رافضیت کی علامت ہے

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! شیخ عمر صدیق میرے محترم شیوخ میں سے ہیں، مگر شیخ اس مسئلہ میں غلطی کا شکار ہیں۔ شیخ كفایت الله سنابلی کو یزیدی یا ناصبی کہنا، بعض اہل علم کی خطاء ہے، یا روافض کا رونا دھونا! روافض کا کیا ہے، وہ تو ہر مسلمان کو ناصبی کہتے ہیں! يزیدیت کا کیا ہے، یہ تو محض رائج...
  10. ابن داود

    امام سفیان ثوری کی کلبی سے روایت صحیح ہوتی ہے

    السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته! کسی مجروح راوی، اور وہ بھی جس پر ''كذاب'' کی جرح ثابت بھی ہو، اور مقبول بھی، اس پر کسی کی توثیق تک مقبول نہیں ہو سکتی، چہ جائیکہ کہ جارح کے کلام میں خود اس کے كذاب ہونے کی جرح ہو، لیکن محض اس سے روایت نقل کرنے سے دیگر ائمہ کی ''كذاب'' کی جرح رفع ہو سکے! اول تو...
  11. ابن داود

    ناصبی ناصبی کا کھیل رافضیت کی علامت ہے

    السلام عليكم ورحمة الله وبرکاته! يزید امت محمدی میں شامل مسلمان تھا، لہذا روز محشر امت محمدی کے تمام مسلمانوں کے ساتھ ہوگا، اور جو يزید کے ساتھ شامل نہ ہوں گے، ان کا حشر امت محمدی کے ساتھ نہیں، بلکہ کفار ومشرکین وروافض اور ابو لهب، وابو طالب کے ساتھ ہو گا۔ بھائی کا اشارہ روافض کی ہفوات پر ہے!
  12. ابن داود

    حديث تقتل عماراً الفئة الباغية کا تواتر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مسئلہ یہ ہے کہ بعض راوفض و روافض نواز مسلمانوں کے علم الحدیث سے نابلد ہونے کے باوجود بھی علم الحدیث میں جھک مارنے سے گریز نہیں کرتے۔ حالانکہ ادراج کا وجود بقیہ روایت کے صحیح ہونے کے منافی نہیں۔
  13. ابن داود

    امام سفیان ثوری کی کلبی سے روایت صحیح ہوتی ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! علم الحدیث کے یہ گل پارے کس کے کشید کردہ ہیں؟
  14. ابن داود

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیوں نہہیں؟ پیمانہ زندگی کے سال نہیں، بلکہ بلوغت ہے! اب کوئی منچلا آکر کہے، کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر 40 سال تھی جب، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نبوت کا اعلان کیا، اور دعوت اسلام دی، تو جب تک اس کی عمر 40 سال نہ ہو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کے لئے بہترین نہ...
  15. ابن داود

    انگوٹھے چومنے کی حدیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!ٰ یعنی یہ بات آپ کو تسلیم ہے، کہ اس روایت کی کوئی متصل سند موجود نہیں! ملا علی القاری کو اس روایت کی سند ملی؟ کیا ملا علی القاری نے اس کی سند بیان کی؟ جب ملا علی القاری کو اس کی سند ہی نہیں ملی، تو ملا علی القاری کا یہ کہنا کہ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے ثابت...
Top