الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ الله وبركاتہ!
قیصر احمد راجا کی کے کچھ اقوال و افکار سننے کے بعد بروقت یہ اظہار کرنا مناسب سمجھتا ہوں، کہ ان صاحب کے افکار میں بہت فساد پایا جاتا ہے، اور فتنہ کے جراثیم بھی خوب پائے جاتے ہیں۔ مزید کہ فتنہ برپا کرنے کی اہلیت وقابلیت کے حامل بھی ہیں۔
دعا گو ہوں کہ میرے خدشات...
مفتی طارق مسعود صاحب نے فرمایا:
تو یہ عبادت کی محنت ہے نا! محنت میں سب چیزیں داخل ہیں، رکوع بھی کثرت سے کرتے تھے، رمضان میں، سجدے بھی کثرت سے کرتے تھے، تلاوت بھی کثرت سے کرتے تھے۔ آپ نے رکوع اور سجدے تو کم کردیئے، تلاوت اتنی رکھی۔ تو اس کم کرنے کی کیا دلیل ہے۔
پھر وہی دلیل دیتے ہیں، حضرت عائشہ...
مفتی طارق مسعود صاحب نے فرمایا:
تو میرا مقصد ابھی تروایح کا موضوع چھیڑنا نہیں ہے، میرا مقصد ہے رمضان کو پروٹوکول دو، اگر آٹھ ہی تھیں، رمضان، غیر رمضان میں تو اس رمضان میں کیا تیر مار لیا آپ نے!
ہم عرض کرتے ہیں:
رمضان کو ''پروٹول'' دینے کے چکر میں مفتی طارق مسعود صاحب نے تراویح کی رکعات کی تعداد...
مفتی طارق مسعود صاحب نے فرمایا:
اور آج کل ایک اور سنابلی صاحب نے خیانت کی ہے،
ہم عرض کرتے ہیں:
مفتی طارق مسعود صاحب اپنی لا علمی کو عدم وجود کا ثبوت گمان کرتے ہوئے اہل حدیث پر بے جا تہمت لگاتے رہتے ہیں، یہ کوئی پہلی بار نہيں ہوا، یہ تو مفتی طارق مسعود صاحب کا عام معمول ہے۔
مفتی طارق مسعود صاحب...
مفتی طارق مسعود صاحب نے فرمایا:
اس کی مثال ایسے ہے جیسے قرآن کہتا ہے، اگر بیٹیاں دو سے زیادہ ہوں، ''فَوْقَ اثْنَتَيْنِ'' دو سے زیادہ بیٹیاں ہیں، تو دو تہائی وراثت ملے گی، ''فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ'' حالآنکہ دو بیٹیاں ہو تو بھی کتنی ملتی ہے، 66 فیصد۔ اب کوئی اٹھ کے کہے کہ اس سے پتا چلتا ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پی ڈی ایف فائل کا لنک:مفتی طارق مسعود مقلد حنفی دیوبندی کے شیخ کفایت اللہ سنابلی کوجوابات اور اعتراضات کا جائزہ
مفتی طارق مسعود نے درج ذیل ویڈیو میں تراویح کے درس تفسیر میں تراویح کی رکعات کے حوالہ سے شیخ کفایت اللہ سنابلی کو جواب دیتے ہوئے اعتراض کیئے ہیں، حتی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
زبردست!بہت اعلی!
یہ بتلانا پسند کریں گے، یہ سوچ آپ کو ''سوچیالے'' میں سوچنے سے خود پید ہوائی ہےیا یہ کسی اور کی تقلید میں فرمایا ہے!
گزشتہ سے پیوستہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کافی طویل حدیث ہے، کمزور اذہان اگلی باتیں پڑھ کر پچھلی کو ذہن نشین نہیں رکھ پاتے، اس لیئے، اس حدیث کے اقتباس نقل کرکے چند نکات ذکر کرتا ہوں:
اس (بديل)نے کہا: میں نے کعب بن لؤی اور عامر بن لؤی کو اس حال میں چھوڑاہے کہ وہ حدیبیہ کے عمیق چشموں...
گزشتہ سے پیوستہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلوم ہوتا ہے کہ اس حدیث کے بھی محض بعض الفاظ کو سرسری پڑھ کر ایک خیال کشید کر لیا ہے، اور اس حدیث سے کن أمور کا اثبات اور کن أمور کی ممانعت ثابت ہوتی ہے، وہ سمجھ ہی نہ پائے!
پہلے ہم آپ کو یہ حدیث پیش کرتے ہیں؛ اسے بغور پڑھیئے گا؛
حَدَّثَنِي...
گزشتہ سے پیوستہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلوم نہیں کہ لوگوں نے أصول شرع و فقہ کو کچھ پڑھا اور سمجھا بھی ہوتا ہے!
بغیر علم کے اپنے تئیں، اقوال علماء کو جو کہ خود ماخوذ الشرعیہ یعنی قرآن و حدیث سے مستنبط و مقیس ہوتے ہیں، انہیں اقوال کو اصل، یعنی ماخوذ الشرعیہ بنا کر اس پر مزید استنباط و...
گزشتہ سے پیوستہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے فرانس، امریکہ اور ہندوستان کے کافروں کو حربی کافر قرار دیا، اب آپ سے حربی کافر کی تعریف پوچھی جائے گی، تو پھر آپ بے تکا فلسفہ شروع کر دیں گے!
آپ اس وھم میں مبتلا ہیں کہ آپ کو یہ اختیار ہے کہ آپ جسے چاہیں حربی قرار دیں، اور جس معاہد کا...
گزشتہ سے پیوستہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جنہیں اس بات کا بھی ادراک نہیں، قتال فی سبیل اللہ قتال میں کامیاب ہونے کی غرض سے کیا جاتا ہے، شہید ہونا مقصد نہیں ہوتا! اگر کافر حکمران کو شکست دینے اور اپنے لیئے ریاست قائم کرنے میں ناکام رہے، قتال میں شہید ہونے والوں کا نقصان علیحدہ ، اس کے...
گزشتہ سے پیوستہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کون صاحب ہیں یہ؟
نجانے کس جہاں میں رہتے ہیں! اس زمین پر علماء و فقہاء نے جہاد کے لیئے حاکم کی اجازت کو شرط قرار دیا، جیسے کہ''الدرر السنية في الأجوبة النجدية'' سے چار علمائے نجد کا فتوی ابھی آپ نے پڑھا، کہ جس میں جہاد کے لیئے، حاکم کی اجازت کی...
گزشتہ سے پیوستہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الله المستعان! اسے ہم جہالت سمجھیں یا تجاہل عارفانہ! یہ تو یہ مثال ہوئی کہ مفتی مولوی کی محفل میں ایک کم فہم نوجوان بھی بیٹھا ہوا تھا، کسی شخص نے مفتی مولوی صاحب سے سوال کیاکہ کیا مجھ پر نماز پنجگانہ کسی صورت معاف ہو سکتی ہیں، مفتی مولوی صاحب...
گزشتہ سے پیوستہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کو ''دہشت گردی '' کی اصطلاح کو سمجھنے میں پریشانی ہے، تو ہم نے اس کا متبادل ''مفسدین فی الأرض'' بھی استعمال کیا ہے۔ آپ ''دہشت گرد'' کو مفسدین فی الأرض'' کے موافق سمجھ لیا کریں!
''جہاد'' کو ''دہشتگردی'' کہنے والے کشمیر میں ہزاروں مسلمانوں کے...
گزشتہ سے پیوستہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس خود ساختہ غیرت کی ہمیں کوئی حاجت نہیں! جو در حقیقت نفس پرستی ہے، کہ اللہ کے نازل کردہ دین کے شرعی احکام کو غیرت کے نام پر رد کر دیا جائے، ''ایسی غیرت'' پر ہزار لعنت۔
اب یہاں کوئی بیوقوف یہ ڈھنڈورا پیٹنا شروع نہ کر دے ، کہ ابن داود نے...
گزشتہ سے پیوستہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
معلوم ہوتا ہے کہ فہم بلاغت میں مشکلات کا سامنا ہے۔ رد کسی شخص کو ایک موقف کو ترک کرنے یا اس سے احتراز کی دعوت ہوتی ہے۔ اگر آپ کی یہ دعوت نہیں، تو آپ کا رد کرنا بلا مقصود شرعی ہے۔
خیر! یہ بحث بھی بنیادی نہیں!
الله سبحانہ تعالیٰ قرآن میں حکم...