• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ابوحنظلہ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ا

    سجدوں کا رفع الیدین

    سیّدنا مالک بن حویرث ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا جب آپ رکوع کرنے کا ارادہ کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے اور جب سجدوں سے اپنا سر اٹھاتے تو اپنے ہاتھ اٹھاتے حتی کہ انہیں اپنے کانوں کے اوپر والے حصے کے برابر کرتے ۔ مسند احمد | رقم...
  2. ا

    تین طلاق کے متعلق صحیح مسلم کی حدیث اور امام نووی ؒ

    سب سے اہم چیز یہ ہے کہ صحابہ کا فہم اس حدیث کے متعلق کیا ہے اور انہوں نے اس پر کیا فتاوی دئیے۔ ما انا علیہ واصحابی کے تحت وہی مفہوم معتبر ہوگا جو صحابہ نے سمجھا اور اس پر فتوی دیا۔ اسکے علاوہ باطل ہوگا حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا نافرمانی والی 3 طلاق پر فتوی: وَإِنْ كُنْتَ...
  3. ا

    امام ابوحنیفہ اورامام اوزاعی کا رفع الیدین پر مناظرہ۔

    قالَ عبدُ اللَّهِ بنُ مسعودٍ : ألا أصلِّي بِكم صلاةَ رسولِ اللَّهِ صلَّى اللَّهُ عليهِ وسلَّمَ فصلَّى ، فلَم يرفع يديهِ إلَّا في أوَّلِ مرَّةٍ الراوي : عبدالله بن مسعود | المحدث : الألباني | المصدر : صحيح الترمذ الصفحة أو الرقم : 257 | خلاصة حكم المحدث : صحي من الموسوعة الحديثية - الدرر السنية -...
  4. ا

    نماز نہ پڑھنے والوں کے متعلق حکم

    بنیادی فرق ظاہر پرستی اور تفقہ فی الدین میں ہے کسی چیز کی نفی کبھی مطلقاً ہوتی ہے کبھی کمال کی نفی کے لیے ہوتی ہے۔ جیسا کہ لا ایمان لمن لا عہد لہ میں ایمان کی مطلق نفی نہیں ایمان کے کمال کی نفی ہے لیکن لاالہٰ اللہ میں معبود کی مطلق نفی ہے سوائے اللہ کے اسی طرح سے وہ مسلمان نہیں جس کی زبان سے...
  5. ا

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    اس مسئلے کو ٹنیکنیکل سے زیادہ انسانی بنیادوں پر دیکھنا چاہیئے۔
  6. ا

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    قرآن و حدیث میں کسی جگہ صراحت سے پوتے کو دادا کی وراثت سے منع نہیں کیا گیا۔ قرآن و حدیث کسی ایسی نوعیت پر بھی بات نہیں کرتے جس میں بیٹا باپ کی زندگی میں بچے چھوڑ کر فوت ہو گیا ہو۔قرآن و حدیث اس خاص مسئلے اور نوعیت میں خاموش ہیں۔ صراحت سے منع نہیں کیا گیا۔ اسلئے یہ مسئلہ نص نہیں رہا بلکہ اجتہادی...
  7. ا

    عقيده ۔۔ اللہ تعالیٰ عرش پر ہے

    *عبارات صفات ذات کے وہ معانی مراد نہیں،جو ان سے بہ ظاہر سمجھے جاتے ہیں ۔* *’’ أنہ یؤمن بأنھا حق علی ما یلیق باللہ تعالی ، وأن ظاہرھا المتعارف في حقنا غیر مراد۔‘‘ * *ان صفات پر اس طرح ایمان رکھا جائے کہ یہ اللہ تعالیٰ کے شایان ِشان حق ہیں اور ان کا وہ ظاہری معنی، جو ہمارے حق میں متعارف ہے وہ...
  8. ا

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    "کشمیر خان, کوئی ان کے جواب دے! سوال نمبر1 :- سب سے پہلے استمداد غیر اللہ پر اپنا عقیدہ واضح کیجیئے تفصیلی طور پر ۔ استمداد غیر اللہ پر عقیدہ جواب۔ ایسی استمداد جو کسی علم و قدرت سے ثابت ہو یعنی جس سے مددلی جارہی اس کا اسے علم ہونا اور اس حاجت کو پوری کرنے کی صلاحیت طاقت و قدرت ہونا کسی دلیل...
  9. ا

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    نبی پاک ﷺ سے پوچھا گیا کیا یہ قبر والے جن سے آپ (مرنے کے تین دن بعد بھی) مخاطب ہیں کیا آپ کی باتیں سن رہے ہیں؟ آپ نے فرمایا تم ان سے زیادہ نہیں سن رہے۔ (یعنی اثبات میں جواب دیا) یہ حدیث بالکل واضح ہے اور جس نے بھی اسکے خلاف کہا ہے تاویل بے جا کی ہے جو باطل ہے۔ البتہ سننا بمعنی حاجتیں سننا...
  10. ا

    مسئلہ تراویح کی حقیقت

    ‎مسئلہ تراویح ‎یہ مسئلہ سمجھنے کے لئے تہجد اور تراویح میں فرق سمجھنا اور رکھنا ضروری ہے۔ قیام اللیل کا مطلب ہے رات کا قیام اور اس کی دو صورتیں ہیں۔ ایک کانام تہجد ہے اور دوسری کا تراویح ‎تہجد انفرادی ہے گھر میں ہے۔ اور سوکر اٹھنے کے بعد ہے۔ رات کے تیسرے پہر ہے اور رمضان سے خاص نہیں۔ سارا سال...
  11. ا

    ابراہیم بن عثمان

    بیس تراویح کی یہ ساری روایات سلفیوں کے نزدیک ضعیف ہیں کیونکہ ان میں ابراہیم بن عثمان ہے۔ ۱ أنَّ النبيَّ عليه السلامُ كان يصلِّي في رمضانَ عشرينَ ركعةً والوِترَ الراوي : عبدالله بن عباس | المحدث : ابن بطال | المصدر : شرح البخاري لابن بطال | الصفحة أو الرقم : 3/141 | خلاصة حكم المحدث : [فيه]...
  12. ا

    کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نور ہیں یا بشر؟

    ایک سوال: اگر پہلی چیز جو اللہ نے پیدا کی وہ نبی پاک ﷺ کا نور تھا اور اس نور سے ساری کائنات و مخلوقات بنائیں جس میں فرشتے بھی ہیں، آپ ‫ﷺ‬ کا اپنا جسم مبارک بھی ہے۔ شیطان بھی ہے انسان بھی، جن بھی اور حیوان جانور حشرات ستارے سورج چاند عرش لوح کرسی قلم بھی تو یہ سب اس نور سے تخلیق ہونے کی بنا...
  13. ا

    تراویح اور تہجد

    قیام اللیل فی الرمضان و غیر الرمضان (تہجد) مع عدد رکعاتہا ۱۔ (۴۵۷۰) عبداللہ بن عباس: ۔۔ ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ جِئْتُ فَقُمْتُ إِلَى جَنْبِهِ، ‏‏‏‏‏‏فَوَضَعَ يَدَهُ عَلَى رَأْسِي، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ أَخَذَ بِأُذُنِي فَجَعَلَ يَفْتِلُهَا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ،...
  14. ا

    تراویح اور تہجد

    اثبات قیام اللیل خاص بالرمضان (تراویح) ۱۔ (۲۰۰۹) "مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا، ‏‏‏‏‏‏غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ""، ‏‏‏‏‏‏قَالَ ابْنُ شِهَابٍ:‏‏‏‏ فَتُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْأَمْرُ عَلَى ذَلِكَ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ كَانَ الْأَمْرُ...
  15. ا

    تراویح اور تہجد

    سارے سال کی تہجد کی نماز اور اس کی رکعات ۱۔ (۴۵۷۰) عبداللہ بن عباس۔۔ میں بھی کھڑا ہو گیا اور جو کچھ آپ نے کیا تھا وہی سب کچھ میں نے بھی کیا اور آپ کے پاس آ کر آپ کے بازو میں میں بھی کھڑا ہو گیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے سر پر اپنا دایاں ہاتھ رکھا اور میرے کان کو ( شفقت سے ) پکڑ کر ملنے...
Top