الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ما شاء اللہ ۔اللہ مبارک کرے اورشرفِ قبولیت سے نوازے ۔اس مبارک شرح کا کتابی شکل میں انتظار ہے ۔امید ہے کہ جلد شائقئنِ علوم حدیث کے ہاتھوں میں ہو گی ۔انشاء اللہ
نیز ان کی ایک اور کتاب ہے فاتح قسطنطنیہ کیا اس کا بھی ترجمہ ہوا ہے یا نہیں ۔اگر ہوا ہے تو کہاں سے مل سکتا ہے ۔اس کے علاوہ ڈاکٹر صاھب کی کتاب دولة العثمانیہ بھی میرے علم کے مبطابق ،اس کے ترجمے کے بارے میں کسی صاھب کو کوئی معلومات ہوں تو شئیر کریں جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم برادران، محترم !ڈاکٹر علی محمد محمد الصلابی کی کتاب "دولة الأمویه" کا اردو ترجمہ ہوا ہے کیا ۔کسی صاحب کو علم ہو تو مطلع فرمائیں ۔نیز اگر ترجمہ ہوا ہے تو کیا PDF میں مل سکتا ہے ؟؟؟