الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے مروجہ اہل حدیث کے بہت سے رنگ روپ دیکھیں ہیں ۔ اور سلفیوں میں بھی بہت سے مختلف رنگ ہیں ۔ اِس وجہ سے اللہ تعالی کی بات کہنے میں عافیت ہیں کہ اللہ تعالی نے تمہارا نام مسلم رکھا ہے ورنہ اپنے آپ کو اہل حدیث یا سلفی کہنے پر چھتیس وضاحتیں دینی پڑتی ہیں کہ یہ والا اہل حدیث نہیں وہ والا اہل حدیث...
اشماریہ اب تو بس کردو۔ الیاس گھمن کہاں کہاں سے گندہ نہیں ہوگیا۔ اِس واقعہ کی اَصل کا تو خود گھمن اقرار کرچکاہے۔ (ہاں بس وہ زنا کےالزام کا انکار کرتا ہے، پر کوئی یہ بھی غور کرے کہ یہ صرف زنا اور لواطت کا الزام ہی نہیں حرمت ِ مصاہرت کا بھی مسئلہ ہے ، جس میں زنا کی طرح گواہان کی ضرورت نہیں ہوتی )...
وعلیکم السلام،
جزاک اللہ۔ پر آپ نے دوسرے سوال کے پہلے متفقہ حصہ پر حدیث لائے ہیں۔ میرے سوال دوسرے حصہ سے متعلق ہےکہ قاسم الخیرات فی العقباء کہنا کیسا ہے، مجھے یہ کہنا مجہول ہی سا معلوم ہوتا ہے کہ وہاں تو باذن اللہ صرف سفارش ہو سکے گی۔ باقی ایک حوض کوثر کا مشروط معاملے معلوم ہے، کہ بس اہل سنت ہی...
ایک اور بات حضورﷺ کو قاسم الخیرات فی الدنیا والعقباء کہنا کیسے ہے جیسا کہ اِس نعت میں کہا گیا ہے؟ ، دنیا کا تو پتہ ہے کہ اپنی حیات میں آپﷺ بہت خیرات کرتے تھے، پر آخرت میں حضورﷺ لوگوں کی شفاعت تو فرمائیں گے اور حوض کوثر سے پانی بھی لائیں گے پر یہ سب اُس ہی کی بابت ہو گا جن کے بارے میں اللہ تعالی...
یہ ایک نعت ہے۔ نعت خواں 1:16 منٹ پر کہتا ہے کہ:
وہ (حضورﷺ)جن کی برکتوں سے اَبر و بارہ بستِ عالم میں
میرے ایک مولانا دوست کہتے ہیں کہ یہ شرک ہے، میں قرآن مجید میں غور کیا تو یہ پایا:
وَنَزَّلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً مُّبَارَكًا فَأَنبَتْنَا بِهِ جَنَّاتٍ وَحَبَّ الْحَصِيدِ ﴿٩﴾وَالنَّخْلَ...
مفتی ہزاروی نے گھماپھرا کر کان وہیں سے پکڑلیا جہاں سے بریلوی پکڑتے ہیں کہ رسول اللہﷺ حاظرناظر ہیں۔ اور اتنے لمبے پلندے اور فاسد عقلی ڈھکوسلو میں پہلے ہمارے بھائی اپنے ہی مسلمہ اصولوں کے برخلاف صرف ایک "خواب" سے اپنا عقیدہ ثابت کرسکے تھے جوکہ اصطلاحی اعتبار سے ایک "ضعیف" "اثر" صحابیہؓ تھا...
محمد علی جواد صاحب کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے، تمام ماتریدیوں، بریلویوں اور بدعتی حنفیوں، کے یہاں عقیدے کے باب میں کچھ غیر معمولی حدیثوں کے سواسب غیر معتبر ہے، چہ جائکہ ان کے حق میں اپنے ہی اصول کے خلاف ایک ضعیف اثر صحابیہ معتبر ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔
حجاج بن یوسف علماء میں سے نہ تھا وہ تو کاٹ کھانے والی بادشاہت، ملكاً عاضاً سے تھا۔
میرے بات واضح اور بین ہے، اصل میں آپ لوگ شخصیت کے بغیر اسلام کو دیکھتے ہی نہیں ہے، اِس وجہ سے میں نے علماء حرمین کی بات کی تھی اگر ایک ہندوستانی شیخ (جو کہ بہت سے نیم ہندوانہ نظریات رکھتا ہو) لائق اتباع...
میں اسلام کے آجانے کے بعد کی بات کر رہا ہوں۔
ہاں اگر آپ علماء حرمین کو ابوجہل و ابو لہب کی مثل سمجھتے ہیں تو سمجھا کریں، اللہ تعا لی نےجنت کے ساتھ ساتھ جہنم بھی بنائی اور اللہ تعالی کو اُسے بھرنا بھی ہے۔
باقی میں نے حرم کے جمہور علماء کی بات کی تھی وہ برائی پر جمع نہیں ہوں گے، ایک دحلان...
آپ کی بات اصولی طور پر صحیح ہے، پر کیا یہ بات نہیں ہے کہ حرمین میں فتنہ جڑ نہیں پکڑسکتا، اور فتنہ پرور وں کو وہاں اللہ تعالی کبھی تمکین نہیں بخشیں گے؟
وَإِذْ قَالَ إِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَـٰذَا الْبَلَدَ آمِنًا وَاجْنُبْنِي وَبَنِيَّ أَن نَّعْبُدَ الْأَصْنَامَ
الَّذِينَ إِن...
یہ آپ کادھوکہ ہے،جب لفظ جمع میں لایاجاتا ہےتو لوگ اجتماعی طور سے مراد ہوتے ہیں، جب ہم علماء حرمین شریفین کہتے ہیں تو اُس سے مراد وہاں کے جمہور علماء ہوتے ہیں، نہ کہ ایک چنیدہ بدعتی شخص مراد ہوتا ہے جس کی اب قبر میں ہڈیاں بھی گل سڑگئی ہوں گی۔ یہ ایسا ہے کہ جیسے کہ اگرکوئی لفظ "علماءپاکستان" کا...
اسلام علیکم،
محمد یعقوب صاحب آپ نے اتنا بڑا تھریڈ لکھ دیا اِس مفروضے کے ساتھ کہ میں نے حضرت تھانوی کی کسی ایک کتاب یا اولین کتب کا مطالعہ کر کے حضرت پر رد کردیاہے، پر ایسا نہیں ہے، ایک تو میں نے جو رد لکھا ہے وہ اُن لوگوں کے لئے ہے جو حضرت کے خیالات سے اپنے عقائد تشکیل دیتے ہیں، اوردوسری بات...
اگر آپ نے توجہ کے ساتھ سلفی علماء کی کتابوں کو پڑھا ہوتا تو آپ یہ بات نہ کہتے، میں خود ایک دیوبندی (+سلفی) ہوں اور میں نے علماء دیوبند کی اعلی سے اعلی درجے کی کتب کا مطالعہ کیا ہوا ہے، پھر سلفی علماء یعنی حرمین شریفین کے علماء کی کتب کا بھی مطالعہ کیا ہے، میں نےکوئی بات اُن کی عقیدے میں...
استعفراللہ، تواب کہاں آ پھنسے ہیں :-)
کیا حیاتی فرقہ اختیار کرلیا ہے وہ بھی دورہ حدیث کے بعد!!!!!
کس بات نے آپ کو مماتی فرقہ چھوڑنے پر مجبورکیا ؟
دراصل میں مماتی تو نہیں ہوں مگر مجھ اِن کے حالات جانے کا شوق زور ہے، میں نے حیاتیوں سے سنا ہے کہ مماتی شاتم صحابہ ہوتے ہیں، مجھے مماتی کا تو...