• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاکر

پروفائل کے پیغامات تازہ ترین سرگرمی مراسلات بارے

  • السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! برادر محترم امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔ میں نے جس وقت محدث فورم کو جوائن کیا تھا اس وقت اس فورم پر میں صرف یہ دیکھا تھا کہ شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ کے متعلق اس فورم پر تکفیری ، خارجی وغیرہ کے القابات دیکھے ۔ حیرت ہے کہ اس وقت آپ نے فورم کے قوانین کو کیوں مدنظر نہیں رکھا ۔ اب جبکہ مستند دلائل سے ان تمام الزامات کا ردّ کردیا گیا ہے ۔ تو آپ ہمارے اوپر سخت اعتراضات کررہے ہیں ۔ مثال کے طور پر عتیق الرحمن کا پوسٹ جو کہ شیخ رحمہ اللہ کے بارے میں تھا کس قدر گھٹیا قسم کے لنک اس میں پیسٹ کیے گئے تھے ۔ لیکن جب میں نے اس پوسٹ کا جواب دیا تو وہ پوسٹ منظر عام سے غائب ۔ اور اب وہ اخلاق سے عاری لنکس اہل سلف کے پوسٹ میں نظر آرہے ہیں ۔ برادر کیا آپ کے نزدیک شیخ اسامہ بن لادن رحمہ اللہ کی یہی وقعت ہے ۔
    اسلام علیکم
    شاکر بھائی وہ دیوبندیت والا مضمون یونیکوڈ میں مل چکا ہے،،
    بتایے اس کو ینیکوڈ بکس میں پوسٹ کروں،ویسے اس کے انپیج کے ۴۲ تقریبا صفحات ہیں
    یا دیوبندیت والے فولڈر میں؟؟؟
    اور کچھ رہنمائی کریں
    تاکہ میں کام آجکل میں کام شروع کر سکوں جزاک اللہ خیرا
    B
    ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔۔ فضیلۃ الشیخ امین اللہ پیشاوری حفظہ اللہ کا پاکستانی حکمرانوں پر فتوی
    بھائی لنک کیسے بناتے ہیں کہ جیسے میں نے تھریڈ میں دیکھا ہے
    اکثر لکھا ہوتا ہے کہ یہاں کلک کریں تو یہاں پر لنک کیسے لگ جاتا ہے
    میں نے " ربط شامل کریں " میں کوئی لنک پیش کیا مگر اس میں یہ اوپشن نہیں کہ کچھ اپنا نام لکھو،، کچھ تفصیل سے بتا دیں
    جزاک اللہ خیرا
    السلام علیکم
    محترم کنورٹ کرنے کا طریقہ میں نے رفیق طاہر بھائی سے سمجھ لیا تھا
    اللہ تعالی آپ کوجزائے خیر عطا فرمائے
    محترم :
    نحوی صرفی بحوث بھی دینی طلبا کے شروع کرنی چاہئے تا کہ اسی بہانے وہ محدث فورم سے دلچسپی لیں۔
    اگر اجازت ہو تو ہمارے مدرسے کے شیخ الحدیث مفتی محمد یوسف قصوری حفظہ اللہ جو کہ نحو کے امام ہیں کی خدمات حاصل کروں محدث فورم کے لئے ۔
    جواب کا انتظار رہے گا ۔
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
Top