الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم میرا مضمون’’داڑھی نامہ‘‘ جس کا لنک میں نے اوپر دیا ہے اس میں ، میں نے آپ کے سوال کا جواب دینے کی کوشش کی ہے آپ اس کا مطالعہ کرلیں ان شاءاللہ آپ کو جواب مل جائے گا۔مزید میں یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ خوبصورتی کا معیار زمانے اورقوموں کے رسم ورواج کے لحاظ سے الگ الگ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ اگر بانسری کی آواز سننا گناہ ہے تو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اور اسی طرح نافع نے کیوں سنی؟ گناہ ہونے کی وجہ سے ان کے لئے بھی جائز نہ تھا کہ وہ بانسری کی آواز سنتے بلکہ انہوں نے جب دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ نے بانسری کی آواز سن کر...
یہ تمام تر قباحتیں، مسائل ، پیچیدگیاں، الجھنیں وغیرہ تو فقہ حنفی میں بھی ہیں۔اور انہیں اختلافات کا تحفہ دیوبندی پھر حیاتی دیوبندی اور مماتی دیوبندی اور بریلوی وغیرہ بھی ہیں۔ ہماری محتاط رائے میں قادیانیت بھی فقہ حنفی کا پودا ہے جو اب تناور درخت بن چکا ہے۔ اگر آپ فقہ حنفی کی مصیبتوں پر بھی کچھ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ نے بہت قیمتی معلومات دی ہیں، اس سے طالبان دیوبندیوں کا اصل چہرہ لوگ دیکھ سکیں گے۔ ہم سنتے تھے کہ طالبان دیوبندی ہونے کی وجہ سے اہل حدیث کے دشمن ہیں۔ اب اس سے اس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جب طالبان پہلی مرتبہ اقتدار میں آئے تو انہوں نے بت توڑ دئیے تھے لیکن اپنے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
میں نے عرصہ ہوا کہ دوسروں کی تحریریں نقل کرنا چھوڑ دیں ہیں۔ لیکن دوران مطالعہ مجھے حافظ زبیر حفظہ اللہ کی گناہ سے بچنے کی یہ تجاویز اس قدر پسند آئیں کہ میں خود کو انہیں نقل کرنے سے روک نہیں پایا کہ اس سے میرے علاوہ دوسرے لوگ بھی فائدہ اٹھائیں۔
انسانی نفسیات بھی عجیب...
ازقلم: ڈاکٹر حافظ محمد زبیر
دوست نے سوال کیا ہے کہ نفس کو کنٹرول کیسے کیا جائے، نمازپڑھنا چاہتا ہوں لیکن کبھی تین پڑھ پاتا ہوں اور کبھی چار۔ ایک دوسرے دوست نے سوال کیا کہ فحش ویڈیوز دیکھنے سے بچنا چاہتا ہوں لیکن کبھی بچ پاتاہوں اور کبھی دیکھ لیتا ہوں؟
جواب: نفس کے بارے میں ایک اہم بات ذہن میں...
عجیب بات ہے کہ ڈاکٹر حافظ محمد زبیر نے اپنی کتاب مکالمہ میں تو سلفی علماء پر تنقید کرتے ہوئے یہ کہہ دیا کہ انہوں نے ڈاکٹر اسرار احمد پر فتویٰ لگاتے ہوئے انصاف سے کام نہیں لیا کہ ان کے موقف و دلائل کو سمجھا اور جانا ہی نہیں لیکن یہاں جہاں ایک عالم دین رفیق طاہر حفظہ اللہ سے اس معاملے میں دوبدو...