• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عثمان اكرم کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ع

    امام سفیان بن عیینہ

    امام سفیان بن عیینہ  تاریخ پیدائش 107ھ بمطابق 725 تاریخ وفات 198ھ بمطابق 813 آپ کے شاگرد 1 ابوبکر عبداللہ بن زبیر بن عیسیٰ حمیدی 2 سعید بن منصور  3 علی بن مدینی  ہمام بن یحییٰ عبداللہ بن مبارک احمدبن حنبل امام شافعی یحییٰ بن معین اسحاق بن راہویہ ابوکریب ان کے علاوہ ایک بہت بڑی امت نے آپ...
  2. ع

    امام سفیان بن عیینہ 

    امام سفیان بن عیینہ کا نام و نسب آپ کا نام اور شجرۂ نسب یوں ہے:سفیان بن عیینہ بن ابو عمران میمون۔ آپ ضحاک بن مزاحم کے بھائی محمدبن مزاحم کے مولیٰ تھے ۔ آپ بہت بڑے امام ،حافظ العصر ،شیخ الاسلام ابو محمد ہلالی اور کوفی و مکی ہیں ۔ آپ کی کنیت ابو محمد اور لقب ابی عیینہ ہے ۔آپ کو ابو محمد ہلالی بھی...
  3. ع

    امام محمد بن ادریس شافعی

    امام بن ادریس شافعی کے تلامذہ امام ابوبکرعبداللہ بن زبیر قریشی اسدی حمیدی مکی (وفات 219ھ) ابو حفص حرملہ بن یحیی بن عبداللہ (پیدائش 166ھ وفات شوال 243ھ) سلیمان بن داؤد بن علی بن عبداللہ (وفات 219ھ) ابو علی حسن بن محمد زعفرانی (وفات 260ھ )عمر 90 سال اسماعیل بن یحییٰ مزنی (پیدائش 175ھ وفات...
  4. ع

    امام محمد بن ادریس شافعی

    امام شافعی کے اساتذہ 1 مسلم بن خالد زنجی  فقیہہ مکہ(وفات 180ھ)80سال عمر 2 امام و پیشوا فضیل بن عیاض ببر بوعی مروزی  (وفات 187ھ) 80سال سے زیادہ عمر 3 محدث حرم امام سفیان بن عیینہ  (وفات 198ھ) 4 امام دار الہجرۃ شیخ الاسلام مالک بن انس(وفات 179ھ) 5 وکیع بن جراح رواسی کوفی (وفات 197ھ پیدائش...
  5. ع

    امام محمد بن ادریس شافعی

    امام شافعی  ماہ رجب 150 ھ میں پیدا ہوئے مولد کے تعین میں بہت اختلاف پایا جاتا ہے صحیح تر قول یہ ہے کہ آپ کا مولد مقام غزہ ہے
  6. ع

    امام محمد بن ادریس شافعی

    اپنے جد اعلیٰ شافع کی نسبت سے شافعی کہلائے جو صغار صحابہ میں سے تھے ان کے والد سائب بن یزید ؓ غزوہ بدر میں مشرکین کے ساتھ تھے اور اسی روز اسلام قبول کیا ساتویں پشت پر جا کر سلسلہ نسب حضور ﷺ سے مل جاتا ہے
  7. ع

    امام محمد بن ادریس شافعی

    نام و نسبت جبل علم ملتزم السنت امام شافعى كا نام محمد اور كنيت ابوعبدالله ہے (تذکرۃ الحفاظ جلد 1 ص 277) اور لقب ناصر الحدیث ہے جیساکہ خود فرماتے ہیں "سمعت ببغداد ناصر الحديث" اپنے جد اعلیٰ شافع کی نسبت شافعی کہلائے جو صغار صحابہ میں سے تھے
Top