• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مبشر شاہ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. مبشر شاہ

    *کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا تھا ؟

    یہودیوں نے جادو کیا تھا مگر وہ جادو نبی مکرم ﷺ پر چلا نہیں تھا ۔ جس جسمانی عارضہ میں یہ جادوئی کوشش کی گئی تھی یہودیوں نے یہ سمجھ لیا کہ ہمارا جادو چل گیا ہے حالانکہ وہ جسمانی عارضہ کی بنا پر تھا نہ کہ جادو کے اثر کی بنا پر ۔ انبیاء مسحور نہیں ہوتے ان پر سحر کارفرما نہیں ہوتا واللہ اعلم
  2. مبشر شاہ

    پورٹیل پیج کا اضافہ کیا جانا چاہیے

    بہت عمدہ ویسے ختم نبوت فورم کے پورٹل پیج کی سیٹنگ بھی شاکر بھائی اور عمیر بھائی لوگوں کی کاوش ہے اور اس کو ممبرز نے بہت زیادہ پسند کیا ہے اس پورٹل پیج کا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ کہ نئی پوسٹس بھی مل جاتی ہیں اور کچھ اچھوتی تھریڈز کو پورٹل پر مستقل لگایا جا سکتا ہے جس پر ہر نو وارد کی نظر پڑتی ہے...
  3. مبشر شاہ

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    اسی شرم کے مارے مرجا جی گھر واپس بھی نہیں آئے یہ دیکھ لیں
  4. مبشر شاہ

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    جوابات کا منتظر ہوں
  5. مبشر شاہ

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    مربی حصان جی مجھے بتانا کہ چوری کرنا کیا شریف انسانوں کا کام ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. مبشر شاہ

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    مربی حصان جی مجھے بتائیں کہ اس "پٹی پٹی گئی" کا کیا ترجمہ ہے
  7. مبشر شاہ

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ ہم بقول مرزا قادیانی اس کو مرزا کرشن کہیں گے
  8. مبشر شاہ

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    بات مرزے کے چال چلن کی چلی ہے تو ہم بھی کچھ پیش کرتے ہیں
  9. مبشر شاہ

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    مرزائی حصان اپنے باپ مرزا قادیانی کی زبان استعمال کر رہا ہے
  10. مبشر شاہ

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    کیا فورم میں گالی گلوچ پر پابندی نہیں ہے ؟
Top