• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد وقاص گل کی جانب سے حالیہ مواد

  1. محمد وقاص گل

    تفہیم المواریث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عربی میں مل سکتی ہے؟
  2. محمد وقاص گل

    شبِ برات احادیث مبارکہ کی روشنی میں ایک تحقیقی اور تجزیاتی مطالعہ

    علامہ البانی رحمہ اللہ نے یہ روایت صحیح الترغیب میں نہیں, بل کہ ضعیف الترغیب میں درج کی ہے... یعنی اس روایت کو علامہ البانی رحمہ اللہ نے ضعیف قرار دیا ہے. اس ضعف کی تفصیل انہوں نے سلسلہ ضعیفہ میں کی ہے... دیکھیے السلسلة الضعيفة 619
  3. محمد وقاص گل

    اہل فورم حضرات کیسے ہیں کچھ مصروفیات کی وجہ سے فورم سے دور رہا۔۔۔۔ مکۃ المکرمہ کا سفر پھر امتحان...

    اہل فورم حضرات کیسے ہیں کچھ مصروفیات کی وجہ سے فورم سے دور رہا۔۔۔۔ مکۃ المکرمہ کا سفر پھر امتحان اور پڑھائی ۔۔ اب دوبارہ دوام ہو گا انشااللہ
  4. محمد وقاص گل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
  5. محمد وقاص گل

    ہہہہہ۔ جی کہنا یہی تھا لیکن اس کے لئے مناسب جگہ نہ ملی۔۔۔ اور یہاں غلطی سے پوسٹ ہو گئی

    ہہہہہ۔ جی کہنا یہی تھا لیکن اس کے لئے مناسب جگہ نہ ملی۔۔۔ اور یہاں غلطی سے پوسٹ ہو گئی
  6. محمد وقاص گل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
  7. محمد وقاص گل

    انتہائی معذرت کے ساتھ۔۔۔

    انتہائی معذرت کے ساتھ۔۔۔
  8. محمد وقاص گل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
  9. محمد وقاص گل

    رات سونے سے قبل اپنا محاسبہ ضرور کریں !!!

    اگرچہ مضمون پرانا ہے لیکن سرچ کے دوران میرے سامنے ابھی آیا تو سوچا اصلاح کر دوں۔۔۔۔ پوسٹ میں مذکور بات لمبی روایت کا ایک حصہ ہے جو روایت ضعیف ہے اس میں ابو بکر بن ابی مریم ضعیف اور مختلط راوی ہے۔ امام البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ واللہ اعلم
  10. محمد وقاص گل

    سیاست شرعیہ ۔۔۔

    وفاق المدارس سلفیہ میں عالمیہ میں ایک مادہ ہے اسکی تیاری کیلئے کسی کو اردو میں کتاب درکار ہے اس موضوع پر
  11. محمد وقاص گل

    سیاست شرعیہ ۔۔۔

    السلام علیکم سیاست شرعیہ پر اردو میں کتاب درکار ہےِ
  12. محمد وقاص گل

    راولپنڈی یا اسلام آباد میں اھل حدیث مفتی کا نمبر

    شیخ عبدالحمید ازھر حفظہ اللہ 03335156480
  13. محمد وقاص گل

    مقالات راشدیہ

    سنا ہے نویں بھی آنے کو ہے۔۔۔۔۔۔۔
Top