• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ندوی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ن

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    یہ عجیب بات ہے کہ دواختلافی مسائل ذکر کرکے دعوی کیاجارہاہے دوتہائی کا۔ سبحان اللہ عقل ہوتوایسی
  2. ن

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    جب انسان کے ذہن میں کوئی چیز بیٹھ جایاکرتی ہے تواس کو حقائق بھی اسی شکل میں نظرآنے لگتے ہیں۔ فرصت ملنے پر جب میں فورم پر آیااوراس تھریڈ میں شرکت کی جہاں قربانی کے ایام کے مسئلہ پر غیرمقلدین پر سرپھٹول ہورہی ہے توخضرحیات صاحب فرمانے لگے کہ اس سے قبل جب جمشید صاحب کا مراسلہ کفایت اللہ صاحب کے...
  3. ن

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    ندوی صاحب، اسے کہتےہیں خود رافضیت دیگر رانصیحت۔اتنی نصیحت کرکے جاتے تومیں مان لیاکہ چلو دومخاطبین کے درمیان دخل نہ دینے کی نصیحت کی گئی ہے لیکن اس نصیحت کے بعد جس طرح سے آپ نے میرے پورے پوسٹ کا جواب دے کر دخل اندازی فرمائی ہے توکیاوہ دخل اندازی نہ مانی جائے؟جب ایسی دخل اندازی آپ کرسکتے ہیں...
  4. ن

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    جمشید صاحب کی تعریف کا شکریہ لیکن یہ یہ تعریف حب علی سے زیادہ بغض معاویہ پر مبنی معلوم ہوتاہے۔ سوال کتاب کے ترجمہ کا نہیں ہے میں نے کہیں بھی یہ نہیں کہاکہ ان کتابوں کا ترجمہ کیاجاناغلط ہے۔ میں نے کہاہے کہ اس طرح کے مسائل ہرعام وخاص کے سامنے پیش کرنا غلط ہے۔اس کو ایک مثال سے سمجھنے کی کوشش کریں۔...
  5. ن

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    خضرحیات صاحب! ترتیب وار جواب قبول کریں۔ 1:لیکن وہ لوگ جوتحقیق کی رٹ لگائے رہتے ہیں اوردوسروں کو ’’مقلداوراندھے مقلد‘‘کا طعنہ دیتاہے ۔وہ کیوں خود اندھے مقلد بن جاتے ہیں امام غزالی اورامام الحرمین کے۔ کیوں ان کو توفیق نہیں ہوئی کہ وہ اس قول کوتحقیق کے ترازو پر تولیں۔ اس بنیادی سوال سے آپ نے...
  6. ن

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    آپ کو شاید اپنی ہی تاریخ سے واقفیت نہیں ہے۔ فتاوی عالمگیری کا ترجمہ کرنے والے غیرمقلدہیں۔ تاریخ علمائے اہل حدیث کی جانب اگررجوع کرلیتے توپھر اس کی زحمت نہ اٹھانی پڑتی۔سب سے پہلے مطبع نولکشور سے فتاوی عالمگیری کا جوترجمہ شائع ہواہے اورجس کا اٹیچ لولی صاحب نے کیاہے وہ غیرمقلد تھے۔ آپ جیسے افراد...
  7. ن

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    ایک کام کیجئے۔ مبہم اورغیر واضح باتوں کے بجائے نشاندہی کردیجئے کہ نواب صدیق حسن خان کی اورفلاں فلاں عالم کی فلاں فلاں باتیں خلاف قرآن وحدیث ہی۔ ہم مان جائیں گے۔تویہ نشاندہی کب تک کررہے ہیں۔ زیر بحث مسئلہ قرآن کی کس آیت کے خلاف یاکس حدیث کے خلاف ہے اس کی واضح نشاندہی کریں۔ ادھر ادھر کی بات کرکے...
  8. ن

    کتّا اٹھا کے نماز پڑھنا جائز ہے

    ایک بات بتائیے آپ ہوئے عماریونس جوتھوڑے دنوں پہلے تک بہت فعال تھے۔ ایک ہی درسگاہ کے فارغ ہیں کہ جہاں پر کوئی بات نہ بنے توغیر متعلق بحث چھیڑکر بات کا رخ موڑدو۔ہوسکتاہے کہ آپ کے اساتذہ نے آپ کو یہی سکھایاہولیکن کچھ اپنی بھی عقل سے کام لیجئے ۔یہ نہایت غلط طریقہ اوراصول بحث کے خلاف ہے۔جس موضوع پر...
  9. ن

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    ایک کام کیجئے۔ مبہم اورغیر واضح باتوں کے بجائے نشاندہی کردیجئے کہ نواب صدیق حسن خان کی اورفلاں فلاں عالم کی فلاں فلاں باتیں خلاف قرآن وحدیث ہی۔ ہم مان جائیں گے۔تویہ نشاندہی کب تک کررہے ہیں۔
  10. ن

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    چلئے توپھرٹھیک ہے ان کی جوباتیں خلاف قرآن وحدیث ہیں ان کی نشاندہی کیجئے۔مبہم اورغیرواضح جملوں سے کام نہیں بنتا۔ اولاان کی خلاف قرآن وحدیث باتوں کی نشاندہی کیجئے، ثانیااپنے کسی عالم کی تحریر بتائیے جہاں ان خلاف قرآن وحدیث باتوں کی نشاندہی کی گئی ہو کہ یہ یہ باتیں ان کی خلاف قرآن وحدیث ہیں۔
  11. ن

    صوفیاء اور کذب بیانی

    جس طرح فقہاء کرام کے اجتہادات ہیں ان میں صحیح غلط دونوں کاامکان ہے۔اسی طرح بقول مولاناابولکلام آزادصوفیاء کرام کے اقوال بھی اجتہادی ہیں۔اوراس میں بھی صحیح اورغلط دونوں کا امکان رہتاہے۔اورنہ ہی کسی صوفی نے یہ کہاہے کہ میری بات اٹل ہے اس میں غلطی کا امکان نہیں ۔
  12. ن

    فقہ حنفی اور حرمت مصاہرت کے اختلافی فتاویٰ جات

    نواب صدیق حسن خان ودیگر غیرمقلدین کی کتابوں سے اگرہم فورم پر کچھ پیش کریں تورہنے دیاجائے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟یابلبلاکر ڈیلیٹ کردیاجائے گابغیر کچھ بتائے ہوئے۔
  13. ن

    کتّا اٹھا کے نماز پڑھنا جائز ہے

    اگرچہ آپ کا مراسلہ اس لائق نہیں ہے کہ جواب دیاجائے ۔لیکن جواب دےرہاہوں شاید سمجھ میں آجائے۔ کوئی بھی شخص کسی شخص کی بات اسی وقت مانتاہے جب وہ کسی بھی چیز میں اسکو اپنے سے برترسمجھ رہاہو۔یہ ایک محسوس اورمشاہد حقیقت ہے۔شاہد نذیر صاحب کو عربی نہیں آتی لہذا دنیا میں کوئی فرد ایسانہیں ملے گا جوعربی...
  14. ن

    صوفیاء اور کذب بیانی

    کسی کی قابلیت معلوم کرنے کابہترین طریقہ اس کاعمل ہے۔ اگرمیں غلط ترجمہ کروں تو اسی سے نتیجہ نکل جائے گاکہ میری قابلیت کیاہے۔کسی کے سابقہ اورلاحقہ میں فضیلۃ الشیخ اورحفطہ اللہ کادم چھلاہونااس کی نشاندہی نہیں کرتاکہ موصوف کو علم وفن سے کچھ مس بھی ہے۔ رہی امام ابوحنیفہ کی بات تواس کا جواب...
  15. ن

    صوفیاء اور کذب بیانی

    ایک اورنمونہ ملاحظہ کریں قارئین غیرمقلدحضرات کی ترجمہ کی لیاقت اورصلاحیت کا شاہد نذیرصاحب کس جاہل نے یہ تحریفانہ ترجمہ کیاہے اورکس کی کتاب سے یہ ترجمہ اخذکیاہے
Top