• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

[انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
جب انسان کے ذہن میں کوئی چیز بیٹھ جایاکرتی ہے تواس کو حقائق بھی اسی شکل میں نظرآنے لگتے ہیں۔
فرصت ملنے پر جب میں فورم پر آیااوراس تھریڈ میں شرکت کی جہاں قربانی کے ایام کے مسئلہ پر غیرمقلدین پر سرپھٹول ہورہی ہے توخضرحیات صاحب فرمانے لگے کہ
بہت دنوں بعد ندوی بن کر آئے ہیں۔
اس سے قبل جب جمشید صاحب کا مراسلہ کفایت اللہ صاحب کے جواب میں نقل کیاتھا تو رفیق طاہر صاحب کو حال آگیاتھابعینہ جیسے آپ کو آیاہواہے۔اورلگے اوٹ پٹانگ کہنے،جب بتایاکہ جمشید صاحب کی شادی ہوچکی ہے اورکلیم حیدرصاحب نے تائید کی تو وہ ٹھنڈے پڑے۔
اورسب سے پہلے باذوق صاحب نے اس طرح کے شبہات کی ابتداء کی تھی ۔
ویسے اگراس طرح کی باتوں پر ذرا کھلے دل ودماغ کے ساتھ اور بدگمانی کی عینک ہٹاکر غورکریں توکچھ دوسری بات بھی سمجھ میں آسکتی ہے۔
جب دوشخص ساتھ ہیں ایک ہی موضوع پر مشارکت ہورہی ہے تو کیادونوں آپس میں تبادلہ خیال نہیں کرتے ہوں گے۔ویسے محدث انتظامیہ سے ہی ثبوت طلب کیجئے کہ دونوں ایک ہی نام ہیں یاالگ الگ ہیں۔ ان کے پاس بھی جاننے کے کچھ طریقے توہوں گے ہی۔

اب ندوی صاحب کو جمشید ندوی صاحب کا جواب سمجھوں کہ نہ سمجھوں ؟
پتہ نہیں اس بہروپیے پن سے کیا فائدہ ہوتا ہے ؟
کہیں یہ جواب سے فرار کی کوشش تونہیں ہے کہ اس طرح کے بہانے بناکر جواب دینے سے بچاجائے۔ جواباتھوڑی بدگمانی کا حق تومجھے پہنچتاہے۔
بہروپئے پن سے فائدہ توان کو ہوناچاہئے جوکبھی عدم تقلید کا دعوی کرت ہیں اورکہیں الزامی جواب اورآپ کے علماء کا مسئلہ بیان کرنے لگتے ہیں۔کسی ایک ڈگر پر قائم نہیں رہتے۔
اگرمزید شک وشبہ بھی برقرار ہے ؟تومحدث انتظامیہ سے رابطہ کریں اورکہیں کہ دونوں کے آئی پی ایڈریس یادیگر جاننے کے جوطریقے ہوتے ہیں اس کوکام میں لائیں۔ ورنہ اپنے دماغ کو خواہ مخواہ زحمت نہ دیں۔
 

ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
یہ عجیب بات ہے کہ دواختلافی مسائل ذکر کرکے دعوی کیاجارہاہے دوتہائی کا۔
سبحان اللہ عقل ہوتوایسی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جب دوشخص ساتھ ہیں ایک ہی موضوع پر مشارکت ہورہی ہے تو کیادونوں آپس میں تبادلہ خیال نہیں کرتے ہوں گے۔(1)
ویسے محدث انتظامیہ سے ہی ثبوت طلب کیجئے کہ دونوں ایک ہی نام ہیں یاالگ الگ ہیں۔ ان کے پاس بھی جاننے کے کچھ طریقے توہوں گے ہی۔(2)
کہیں یہ جواب سے فرار کی کوشش تونہیں ہے کہ اس طرح کے بہانے بناکر جواب دینے سے بچاجائے۔(3) جواباتھوڑی بدگمانی کا حق تومجھے پہنچتاہے۔(4)

اگرمزید شک وشبہ بھی برقرار ہے ؟تومحدث انتظامیہ سے رابطہ کریں اورکہیں کہ دونوں کے آئی پی ایڈریس یادیگر جاننے کے جوطریقے ہوتے ہیں اس کوکام میں لائیں۔ ورنہ اپنے دماغ کو خواہ مخواہ زحمت نہ دیں۔(5)

1۔ یوں کہیں کہ دونوں قریب قریب ہوتے ہیں کہ ایک دوسرے کا نام بھی استعمال کرتے ہیں ۔ کبھی جمشید ندوی بن کر آجاتے ہیں کبھی ندوی جمشید بن کر آجاتے ہیں ۔
2۔ انتظامیہ کی اس بارے میں کیا رائے ہے ہمیں معلوم ہے لیکن بغیر کسی واضح ثبوت کے بات نہیں کرتے ۔ اسی لیے جب کبھی واضح طور پر ندوی اور جمشید اس قدر ایک دوسرے میں حلول کر جاتے ہیں کہ خود ان کو فرق کا خیال نہیں رہتا تو پھر ہم بھی اس بات کو ذرا واضح کردیتے ہیں ۔
3۔ جناب جواب دینے سے کون بھاگ رہا ہے اور نہ ہی بھاگنے کی کوئی ضرورت ہے ویسے بھی یہاں میں نے بحث جمشید کی آئی ڈی سے شروع کی تھی ابھی تک جمشید نامی آئی ڈی سے میری بات کا کوئی جواب نہیں آیا اس لیے میں ان کا انتظار کر رہا ہوں ۔(کیونکہ بقول آپ کے جمشید کوئی اور شخص ہے ) اگر ندوی آئی ڈی کو بہت پریشانی ہورہی ہے تو ذرا جمشید میں حلول کرکے میری باتوں کا جواب دے دیں ۔ یا پھر آپ زبانی اقرار کر لیں کہ ان دونوں حسابوں میں ایک شخص کی انگلیاں ہی کار فرما ہیں ۔ پھر ہم چاہے ندوی ہو چاہیے جمشید ہو دونوں کو ایک ہی سمجھ کر سوال جواب کیا کریں گے ۔
4۔ جوابا بدگمانی نہیں جناب آپ ابتداء بدگمانی کرنے میں بھی پیچھے نہیں ہیں ۔ آپ نے تو پیچھے یہاں تک کہہ دیا ہے کہ فلاں فلاں حوالہ میں آپ کی رہنمائی کے بعد تلاش کرنے کے قابل ہوا ہوں ۔ اب اس سے بڑی بدگمانی آپ نے اور کیا کرنی ہے ؟ آپ کو کس نے بتایا کہ میں نے آپ کے بتانے کے بعد یہ حوالے تلاش کیے ہیں ۔ اور ویسے حقیقت تو یہ ہے کہ الحمد للہ علامہ لکھنوی کی النافع الکبیر اور شامی میں اپنی استطاعت کے مطابق دیکھ چکا تھا ۔ پہلی کتاب میں مجھے حوالہ مل گیا جب کے دوسری میں نہیں مل سکا ۔ اسی لیے میں نے آپ کو بھی کہا تھا کہ جناب شامی میں یہ عبارت آپ نے براہ راست دیکھی ہے ؟ خود اپنی کہی ہوئی بات کا آپ نے ابھی تک حوالہ نہیں دیا جبکہ دوسروں کے بارے میں اسقدر سوء ظن کا شکار ہیں کہ وہ بھی آپ کے اشاروں سے حوالے تلاش کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں ۔
اگر آپ نے شامی میں یہ عبارت دیکھی ہے تو جلد نمبر اور صفحہ نمبر کا حوالہ دیں ۔ جہاں یہ بات موجود ہو کہ امام ابوحنیفہ سے صاحبین کا دو تہائی ( ثلثی المذہب ) مسائل میں اختلاف ہے ۔
5۔ جناب اس سلسلے میں ہمیں صرف شک و شبہ نہیں ہے بلکہ آپ کی مشارکات گواہ ہیں کہ جمشید و ندوی کا ایک دوسرے میں حلول ہوتا رہتا ہے ۔ شاید انتظامیہ کی رائے بھی اس سے مختلف نہیں ہوگی ۔

تنبیہ : ماقبل مشارکات کا جواب کے حوالے سے آخر میں پھر گزارش ہے کہ یاتو ندوی صاحب کہہ دیں کہ جمشید اور ندوی دونوں ایک ہی شخص کے دو نام ہیں تو پھر ہم جمشید کا جواب ندوی کو دے دیتے ہیں ۔
اور اگر ان کے نزدیک جمشید اور ندوی دونوں الگ الگ ہی ہیں تو پھر ہم جمشید کے جواب کے منتظر ہیں تاکہ ہم بھی کچھ عرض کر سکیں ۔
یہ صرف اس لیے کہہ رہاہوں تاکہ جواب سے جان چھڑانے والے الزام کو ایک دفعہ پھر نہ دہرایا جائے ۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
حنفی ان کے نام کاٹائٹل ضرور ہے لیکن کسی بھی حنفی فقیہہ نے ان کی کتابوں کی جانب توجہ نہیں دیا۔ طبقات احناف پر لکھی گئی کسی کتاب میں ان کا کوئی تعارف نہیں ملتا۔ اس سے واضح ہے کہ اس دور کے احناف سے لے کر تاحال علماء احناف نے ان کو خود سے الگ سمجھاہے۔
گویا آپ کو ثبوت بھی صرف کسی معروف حنفی بزرگ سے ہی چاہیے؟ غیر حنفی - یا کہنا چاہیے کہ پسند کے باہر والے حنفی - کے پاس کوئی علم نہیں۔
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,332
پوائنٹ
180
ے ویسے بھی یہاں میں نے بحث جمشید کی آئی ڈی سے شروع کی تھی ابھی تک جمشید نامی آئی ڈی سے میری بات کا کوئی جواب نہیں آیا اس لیے میں ان کا انتظار کر رہا ہوں ۔(کیونکہ بقول آپ کے جمشید کوئی اور شخص ہے ) اگر ندوی آئی ڈی کو بہت پریشانی ہورہی ہے تو ذرا جمشید میں حلول کرکے میری باتوں کا جواب دے دیں ۔ یا پھر آپ زبانی اقرار کر لیں کہ ان دونوں حسابوں میں ایک شخص کی انگلیاں ہی کار فرما ہیں ۔ پھر ہم چاہے ندوی ہو چاہیے جمشید ہو دونوں کو ایک ہی سمجھ کر سوال جواب کیا کریں گے ۔
اگرآپ کو دونوں کو ایک کہہ کر خوشی ملتی ہے توآپ کی خوشی میں ہم بھی خوش ہیں۔کوشش کیجئے کہ کوئی مضبوط دلیل مل جائے جس سے کہ دونوں کو ایک ثابت کرسکیں۔ انتظامیہ سے بھی رابطہ کریں۔ذاتی طورپر بھی۔
ویسے نام کو دیکھنے کے بجائے بات کو دیکھناآپ کیلئے زیادہ فائدہ مند ہوتا۔ یہ دیکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے کہ بات کس نے کہی ۔فائدہ یہ دیکھنے کاہے کہ بات کیسی ہے ۔قابل تسلیم ہے یانہیں ہے اوراگرقابل تسلیم نہیں ہے توکیوں ہے۔لیکن آپ شاید انظرالی ماقال ولاتنظرالی من قال کے بجائے انظرالی من قال ولاتنظرالی ماقال کے قائل ہیں۔
کوئی معقول اورمناسب جواب ہے جس سے کہ آپ ثابت کرسکیں کہ امام ابوحنیفہ سے صاحبین کا اختلاف دوتہائی تھا توبیان کردیں۔ ورنہ مجھے اورخود کو آرام دیں۔والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اگرآپ کو دونوں کو ایک کہہ کر خوشی ملتی ہے توآپ کی خوشی میں ہم بھی خوش ہیں۔کوشش کیجئے کہ کوئی مضبوط دلیل مل جائے جس سے کہ دونوں کو ایک ثابت کرسکیں۔ انتظامیہ سے بھی رابطہ کریں۔ذاتی طورپر بھی۔
ویسے نام کو دیکھنے کے بجائے بات کو دیکھناآپ کیلئے زیادہ فائدہ مند ہوتا۔ یہ دیکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے کہ بات کس نے کہی ۔فائدہ یہ دیکھنے کاہے کہ بات کیسی ہے ۔قابل تسلیم ہے یانہیں ہے اوراگرقابل تسلیم نہیں ہے توکیوں ہے۔لیکن آپ شاید انظرالی ماقال ولاتنظرالی من قال کے بجائے انظرالی من قال ولاتنظرالی ماقال کے قائل ہیں۔
کوئی معقول اورمناسب جواب ہے جس سے کہ آپ ثابت کرسکیں کہ امام ابوحنیفہ سے صاحبین کا اختلاف دوتہائی تھا توبیان کردیں۔(1) ورنہ مجھے اورخود کو آرام دیں۔والسلام
آپ کی بات درست ہے کہ اس طرح کے معاملات میں قائل کی بجائے قول پر توجہ دینی چاہیے ۔ لیکن یہاں معاملہ عجیب بنا ہوا ہے۔ جو باتیں جمشید صاحب کے ساتھ ہوتی ہیں ان کا جواب ندوی صاحب دیتے ہیں
اورجن باتوں کی وضاحت ندوی صاحب سے مطلوب ہوتی ہے ان کا جواب جمشید صاحب دینے لگ گئے ہیں ۔
اصولی طور پر ندوی صاحب کو اس موضوع پر بات کرنی چاہیے کہ وہ جمشید نہیں ہیں کیونکہ یہ معاملہ ان کی وجہ سے شروع ہوا ہے ۔
جبکہ جمشید صاحب کو صاحبین اور امام صاحب کے اختلاف کے حوالے سے اپنی بات کو آگے بڑھانا چاہیے ۔
یہ سب اس صورت میں ہے کہ جمشید اور ندوی دو الگ الگ شخصیات ہیں ۔
البتہ اگر سوال جمشید صاحب کا ہو اور اس پر جواب ندوی صاحب مانگیں
یا اعتراض ندوی صاحب پر ہو اور اس کی صفائی جمشید صاحب پیش کرنے لگیں
تو پھر اس کے سوا اور کیا کہا جاسکتا ہے کہ جمشید اور ندوی کا آپس میں اسقدر اتحاد ( وحدۃ الوجود ) ہے کہ خود دونوں آپس میں فرق کرنے میں کامیاب نہیں ہور ہے ۔
جمشید صاحب آپ ذرا یہ وضاحت کریں آپ نے کہا تھا کہ :
اگرآپ کی نظروسیع ہوتی تودرمختار میں ابن عابدین شامی نے بھی غزالی کے حوالہ سے دوتہائی مسائل میں اختلاف کی بات نقل کی ہے۔
پھر ندوی کی آئی ڈی سے یہ کہا گیا :

حقیقت یہ ہے کہ خضرحیات نے ایک بھی حوالہ نہیں دیاتھاحنفی علماء کا۔میں نے ہی ان کی رہنمائی اس جانب کی کہ ابن عابدین شامی نے شامی میں یہ بات کہی ہے۔
حالانکہ اگر آپ کے کہنے کے مطابق آپ ندوی صاحب کے قریب رہتے ہیں تو پھر ندوی صاحب کو کہنا چاہیے تھا کہ یہ تو جمشید صاحب کی رہنمائی پر انہوں نے ایسا کیا ہے ۔
لیکن وللہ فی خلقہ شؤون چنانچہ جو ہوا وہ آپ کے سامنے لیکن آپ لگاتار مجھے انتظامیہ سے پوچھنے کے مشورے دے رہے ہیں ۔ آپ بتائیں کہ اس کے بعد کسی سے پوچھنے کی ضرورت ہی کیا رہ جاتی ہے ؟
یا تو آپ کہیں کہ ندوی نے جھوٹ بولا ہے ۔
یا یہ تسلیم کیا جائے کہ جمشید اور ندوی کا ایک دوسرے میں حلول ہو جاتا ہے ۔
یا پھر یہ تسلیم کیا جائے کہ ندوی اور جمشید دونوں ناموں کی قیادت کرنے والا ایک ہی ہے لیکن مشارکت کرتے وقت وہ بھول گیا اور جو کام ندوی سے کرنا ہے وہ جمشید سے اور جو جمشید سے وہ ندوی سے لے رہا ہے ۔

کوئی معقول اورمناسب جواب ہے جس سے کہ آپ ثابت کرسکیں کہ امام ابوحنیفہ سے صاحبین کا اختلاف دوتہائی تھا توبیان کردیں۔ ورنہ مجھے اورخود کو آرام دیں۔والسلام
جناب آپ بھول رہے ہیں کہ دو تہائی اختلاف کے متعلق میری آخری مشارکت کے بعد جمشید نام کی اس موضوع سے متعلق ابھی تک کوئی مشارکت نہیں ہے ۔ پہلے آپ جو میں نے کہا ہے کہ اس کے متعلق بیان کریں پھر ہم سے مطالبہ کریں ۔
یار کم از کم یہ ہی کہہ دیتے کہ میں ندوی صاحب سے متفق ہوں میری طرف سے انہوں نے جواب دے دیا لہذا آپ ان کا جواب دیں ۔
لیکن ان دونوں باتوں کا نہ ہونا یہ اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ جمشید اور ندوی کا ڈرائیور سٹ پٹا گیا ہے اس کو پتہ ہی نہیں چل رہا ہے کہ کس سے کیا کہلوانا ہے ؟

آخر میں بات کو سمیٹنے کے لیے میں آپ کو مخلصانہ مشورہ دیتا ہوں کہ یا تو آپ یہ اقرار کر لیں کہ آپ جمشید ندوی صاحب ہیں یا پھر ذرا سوچ کے لکھیے گا کہ جمشید اور ندوی دونوں میں سے ہر ایک سے کیا کیا مطلوب ہے ؟
تاکہ کم ازکم آپ کی باتوں کا میرا مطلب ہے کہ جمشید صاحب اور ندوی صاحب میں سے ہر ایک کا بھرم رہ جائے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جمشید ندوی صاحب یا صاحبان :
میں نے آپ سے ایک چھوٹی سے گزارش کرچکا ہوں کہ
اگر آپ نے شامی میں یہ عبارت دیکھی ہے تو جلد نمبر اور صفحہ نمبر کا حوالہ دیں ۔ جہاں یہ بات موجود ہو کہ امام ابوحنیفہ سے صاحبین کا دو تہائی ( ثلثی المذہب ) مسائل میں اختلاف ہے ۔
آپ میں سے ہر ایک سے یہ حوالہ مطلوب ہے کیونکہ آپ یا آپ میں سے ہر ایک شامی کا حوالہ دے چکا ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں :
جمشید :
اگرآپ کی نظروسیع ہوتی تودرمختار میں ابن عابدین شامی نے بھی غزالی کے حوالہ سے دوتہائی مسائل میں اختلاف کی بات نقل کی ہے۔
ندوی :
حقیقت یہ ہے کہ خضرحیات نے ایک بھی حوالہ نہیں دیاتھاحنفی علماء کا۔میں نے ہی ان کی رہنمائی اس جانب کی کہ ابن عابدین شامی نے شامی میں یہ بات کہی ہے۔
ذرا رد المحتار لابن عابدین شامی سے یہ حوالہ پیش کردیں ۔
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,332
پوائنٹ
180
حالانکہ اگر آپ کے کہنے کے مطابق آپ ندوی صاحب کے قریب رہتے ہیں تو پھر ندوی صاحب کو کہنا چاہیے تھا کہ یہ تو جمشید صاحب کی رہنمائی پر انہوں نے ایسا کیا ہے ۔
مجازات واستعارات کاباب پوشیدہ نہیں رہناچاہئے۔ عربی میں اردو میں ہرزبان میں یہ طرز اورطریقہ عام ہےکہ وسائط کو حذف کردیاجاتاہے جیسے امیر نے شہر شہر کوفتح کیاتوکیابذت خود وہ شہر کو فتح کرتاہے اس کی فوج فتح کرتی ہے لیکن اس طرح بولانہیں جاتاہے کہ امیر نے لشکر کے ذریعہ شہر فتح کیا۔ دونوں طرزعام ہے۔ اگرندوی صاحب کی رہنمائی پر میں نے شامی کاحوالہ دیاہے تویہ اتنی معیوب اوربدگمانی کی بات نہیں ہونی چاہئے تھی۔ ویسے آپ آزاد ہیں جس سے چاہیں بدگمانی رکھیں جس سے چاہیں خوش گمانی رکھیں اورجس کے بارے میں چاہیں ہوائی قلعے ظن وتخمین کی بنیاد پر تعمیر کرتے رہیں۔
ذرا رد المحتار لابن عابدین شامی سے یہ حوالہ پیش کردیں ۔
یہ آپ نے تھوڑی کام کی بات ہے میں اس کا حوالہ کچھ وقفے سے دیتاہوں۔
لیکن ان دونوں باتوں کا نہ ہونا یہ اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ جمشید اور ندوی کا ڈرائیور سٹ پٹا گیا ہے اس کو پتہ ہی نہیں چل رہا ہے کہ کس سے کیا کہلوانا ہے ؟
جب انسان کوئی خیال قائم کرلے تواسے وضاحتیں مزید بدگمان کرتی رہتی ہیں ایسے موقع پر مناسب ہے کہ بندہ کو تھوڑی دیر فری چھوڑدیاجائے تاکہ تھوڑی لمبی سانس لے کر خود کو تروتازہ کرے اورنئے سرے سے سوچنے کے قابل ہوسکے۔
آخر میں بات کو سمیٹنے کے لیے میں آپ کو مخلصانہ مشورہ دیتا ہوں کہ یا تو آپ یہ اقرار کر لیں کہ آپ جمشید ندوی صاحب ہیں یا پھر ذرا سوچ کے لکھیے گا کہ جمشید اور ندوی دونوں میں سے ہر ایک سے کیا کیا مطلوب ہے ؟
یادش بخیر اسی فورم پر دوران بحث کئی مرتبہ انتظامیہ کی جانب سے کہاگیاہے کہ عوامی فورم پر کوئی بھی کسی بھی مشارکت مین حصہ لے سکتاہے۔ یاد نہ ہوتوشاکر بھائی سے پوچھ لیں۔ پھر اس فورم پر اگرمیری جانب سے ندوی صاحب یااندوی صاحب پوچھے گئے سوال کا میں جواب دے رہاہوں توآپ کو پریشانی کیوں ہورہی ہے یہ میری سمجھ سے باہر ہے۔ہاں اگرکوئی خاص بات مجھ سےپوچھے جس کا پوری طرح مجھ سے ہی تعلق ہولیکن عوامی فورم،عام مشارکت والے زمرے میں سابق کے برعکس انتظامہ یاکوئی اورکس طرح پابندی لگاسکتی ہے۔
مجھے تومعلوم نہیں کہ شامی کے حوالہ کاآپ کون سااچار بنائیں گے لیکن پھربھی حوالے دینے کی کوشش ضرور کروں گااورپھر انتظار کہ کون سااچار بن کر سامنے آتاہے کہ امام ابوحنیفہ سے صاحبین نے دوتہائی مسائل میں اختلاف کیاہے اس کی دلیل کیانکلتی ہے۔
یا یہ تسلیم کیا جائے کہ جمشید اور ندوی کا ایک دوسرے میں حلول ہو جاتا ہے ۔
رفیق طاہر صاحب والا حال آپ بھی آناشروع ہوگیاہے؟کیپ اٹ اپ لگے رہو منابھائی۔
میراخیال ہے کہ یہ اس موضوع پر آخری مشارکت ہونی چاہئے اورندوی اورجمشید صاحب کے تعلق سے تمام مراسلات کو کسی دوسرے تھریڈ میں ضم کردیناچاہئے اوریہاں صرف موضوع پر گفتگو ہونی چاہئے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مجازات واستعارات کاباب پوشیدہ نہیں رہناچاہئے۔ عربی میں اردو میں ہرزبان میں یہ طرز اورطریقہ عام ہےکہ وسائط کو حذف کردیاجاتاہے جیسے امیر نے شہر شہر کوفتح کیاتوکیابذت خود وہ شہر کو فتح کرتاہے اس کی فوج فتح کرتی ہے لیکن اس طرح بولانہیں جاتاہے کہ امیر نے لشکر کے ذریعہ شہر فتح کیا۔ دونوں طرزعام ہے۔ اگرندوی صاحب کی رہنمائی پر میں نے شامی کاحوالہ دیاہے تویہ اتنی معیوب اوربدگمانی کی بات نہیں ہونی چاہئے تھی۔ ویسے آپ آزاد ہیں جس سے چاہیں بدگمانی رکھیں جس سے چاہیں خوش گمانی رکھیں اورجس کے بارے میں چاہیں ہوائی قلعے ظن وتخمین کی بنیاد پر تعمیر کرتے رہیں۔ (1)
یہ آپ نے تھوڑی کام کی بات ہے میں اس کا حوالہ کچھ وقفے سے دیتاہوں۔ (2)
جب انسان کوئی خیال قائم کرلے تواسے وضاحتیں (3) مزید بدگمان کرتی رہتی ہیں ایسے موقع پر مناسب ہے کہ بندہ کو تھوڑی دیر فری چھوڑدیاجائے تاکہ تھوڑی لمبی سانس لے کر خود کو تروتازہ کرے اورنئے سرے سے سوچنے کے قابل ہوسکے۔
یادش بخیر اسی فورم پر دوران بحث کئی مرتبہ انتظامیہ کی جانب سے کہاگیاہے کہ عوامی فورم پر کوئی بھی کسی بھی مشارکت مین حصہ لے سکتاہے۔ یاد نہ ہوتوشاکر بھائی سے پوچھ لیں۔(4) پھر اس فورم پر اگرمیری جانب سے ندوی صاحب یااندوی صاحب پوچھے گئے سوال کا میں جواب دے رہاہوں توآپ کو پریشانی کیوں ہورہی ہے یہ میری سمجھ سے باہر ہے۔ہاں اگرکوئی خاص بات مجھ سےپوچھے جس کا پوری طرح مجھ سے ہی تعلق ہولیکن عوامی فورم،عام مشارکت والے زمرے میں سابق کے برعکس انتظامہ یاکوئی اورکس طرح پابندی لگاسکتی ہے۔
مجھے تومعلوم نہیں کہ شامی کے حوالہ کاآپ کون سااچار بنائیں گے لیکن پھربھی حوالے دینے کی کوشش ضرور کروں گااورپھر انتظار کہ کون سااچار بن کر سامنے آتاہے کہ امام ابوحنیفہ سے صاحبین نے دوتہائی مسائل میں اختلاف کیاہے اس کی دلیل کیانکلتی ہے۔(5)
رفیق طاہر صاحب والا حال آپ بھی آناشروع ہوگیاہے؟کیپ اٹ اپ لگے رہو منابھائی۔(6)
میراخیال ہے کہ یہ اس موضوع پر آخری مشارکت ہونی چاہئے اورندوی اورجمشید صاحب کے تعلق سے تمام مراسلات کو کسی دوسرے تھریڈ میں ضم کردیناچاہئے اوریہاں صرف موضوع پر گفتگو ہونی چاہئے۔(7)

یہ آپ کی طرف سے کوئی نیا رویہ نہیں ہے کہ آپ اپنی یا اپنوں کی غلطیوں اور کوتاہیوں کا الزام بھی دوسروں پر لگانے کا کام خوب تندہی سے کرتےہیں ۔ ہم نے یہ بات کوئی ظن و تخمین کی بنیاد پر نہیں کی ۔ بلکہ آپ کی واضح سستی و کوتاہی کو بنیاد بنا کر یہ بات کہی ہے ۔ اور اوپر اس کو واضح بھی کرچکے ہیں ۔ اس ساری بحث کا آغاز آپ کی کوتاہی کی وجہ سے شروع ہوا ہے آپ ذرا احتیاط کرتے تو ہمیں بدگمانی کا موقعہ نہ ملتا ۔

شکر ہے آپ کی نظر اس کام کی بات پر بھی پڑ گئی ہے جو میں مسلسل تین چار مشارکات سے دہرا رہا ہوں ۔
اگر نہ مل سکے تو ندوی بن کر تلاش کیجیے گا ۔ دیکھتے ہیں بھلا جن کے اشارے دوسروں کے لیے حوالے تلاش کرنے میں مدد گار ہیں وہ خود بھی کسی قابل ہیں یا پھر بس اشارے ہی اشارے ہیں ۔

جب وضاحتیں '' عذر گناہ بدتر از گناہ '' کے قبیل سے ہوں تو پھرایسے ہی ہوگا ۔

یہ بات آپ کی بالکل درست ہے لیکن ایک ہی رکن کا ایک ہی بحث میں مختلف ناموں سے آنے کا کیا مقصد ہے ؟
آپ میری بات چھوڑیں یہاں فورم پر اہل حدیث اور دیوبندی حضرات دونوں موجود ہیں ۔ طرفین سے چند حضرات کو دعوت دے کر پوچھ لیں کہ آپ کے سوا مطلب جمشید ، ندوی کے سوا کس کا انداز تحریر و تقریر ایک دوسرے سے اسقدر ملتا جلتا ہے کہ دونوں میں تمیز ہی نہ ہوسکے ۔ اور پھر وہ آپ کی طرح اسقدر ڈھٹائی کے ساتھ الٹا دوسروں کو بدگمانی کا الزام دینا شروع کردے ۔ سب سے پہلے آپ پر شبہ باذوق بھائی نے کیا پھر رفیق طاہر صاحب نے (بقول آپ کے )پھر شاہد نذیر صاحب نے بھی اس کی تائید کی پھر اس کے علاوہ فورم کے کئی ارکان ہیں جو اس بات کی تائید کریں گے کیا وہ سب کے سب غلط ہیں ؟ ٹھیک ہے سب کے سب غلط ہو سکتے ہیں لیکن اگر آپ کوئی مقنع ثبوت پیش کردیں تو ۔

مجھے نہیں پتہ تھا کہ آپ کی کتب کا یہ فائدہ بھی ہے بہر صورت اگر آپ واقعہ ہی اچار بنا کر کھا گئے ہیں تو بتادیں ہم آپ سے مطالبہ چھوڑ دیں گے ۔ آپ اس قدر برہمی کا اظہار کیوں کر رہے ہیں پہلے تو بڑے طمطراق سے کہہ دیا تھا کہ :
اگرآپ کی نظروسیع ہوتی تودرمختار میں ابن عابدین شامی نے بھی غزالی کے حوالہ سے دوتہائی مسائل میں اختلاف کی بات نقل کی ہے۔
اب آپ کی وسیع نظر کہاں گئی ؟ دوسروں کو آپ طعنے دیتے تھکتے نہیں کہ غیروں کا سہارا لے کر آپ اچھلتے ہیں لیکن اب ندوی (اگر آپ کے علاوہ وہ کوئی اور شخص ہیں تو )صاحب کے بل بوتے پر آپ کو کس نے حق دیا ہے کہ دوسروں کی نظر کی وسعت کو جانچتے پھر یں ؟

اگر آپ یہ دو فردی قافلہ ہانکنے میں یونہی سستی کرتے رہے جیساکہ اس وقت کی تھی اور اب کی ہے تو ایسےہی دیگر لوگ بھی جمشید ندوی کے وحدۃ الوجود کی حقیقت آشکار کرتے رہیں گے ۔
اور جس طرح رفیق طاھر صاحب ابھی تک آپ کو یاد ہیں وہ بھی آپ کو یاد آتے رہیں گے ۔

مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے کہ اس پورے قصے کو ایک علیحدہ عنوان کے تحت ہونا چاہیے تاکہ سند رہے اورحسب ضرورت اس کو دکھایا جاسکے ۔ بلکہ میں آپ سے بھی اور انتظامیہ سے بھی یہ گزارش کروں گا کہ حالیہ موضوع ( صاحبین کا امام ابو حنیفہ سےاختلاف ) میں میرے ساتھ صرف جمشید نامی بھائی جمشید نام سے ہی بات کریں ۔

آخر میں اسی جمشید ندوی قصے کا مزید ایک لطیفہ بھی نوٹ کر لیں :
جمشید صاحب لکھتے ہیں :
میراخیال ہے کہ یہ اس موضوع پر آخری مشارکت ہونی چاہئے اورندوی اورجمشید صاحب کے تعلق سے تمام مراسلات کو کسی دوسرے تھریڈ میں ضم کردیناچاہئے اوریہاں صرف موضوع پر گفتگو ہونی چاہئے
۔
 
Top