الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فیضی بھائی انڈیا والے یہاں کے ممبر بھی
داود بھائی
حیرت سے بھر پور دور چل رہا ہے ہر طرف سلفی ایک دوسرے سے لڑتے جگڑتے نظر آرہے ہیں۔ لوگوں کوحق پہنچانے کا یہ بہترین دور ہے لوگ حق جاننا چاہتے ہیں اگر بندہ عاجزی سے رب کو راضی کرنے لیے حق کا کام کرئےتو نیکوں کے ڈھیروں خزانوں کا مالک بنے گا مگر...
جو اللہ کے لیے دین کا کام کرے وہی کامیاب ہے چاہے کوئی چوٹاہو یا بڑا کام اللہ قبول فرمائے
مگر مفتی صاحب آپ کافی عرصہ سے ڈاکڑ صاحبہ کے مشن کا حصہ ہیں تو محترم ۔۔حسن البنا کون ہیں ؟ ان کی کافی تعریف محترمہ کی طرف سے سننے میں آئی
اور محترم اپنے آپ کو اہل حدیث کہلوانا کیوں نہیں پسند کرتی...
السلام علیکم
سب سے پہلے استخارہ کے متعلق: اگر آپ کے زہن میں ہے کہ اتخارہ کرنے کی وجہ سے خواب میں رہنمائی کی جائے گی تو اس کا کہیں کوئی ثبوت نہیں
استخارہ کرنے کی وجہ سے بندے کا کام اگر اس کے حق میں ہو تو رستے کھل جاتے ہیں اور کام آسان ہو جاتا ہے اور اگر کام بندے کے حق میں بہتر نہیں ہوتا تو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
اس سے مماثلت رکھتی حدیث
ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے بیان کیا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مخث مردوں (ہجڑوں )پر اور مردوں کی چال چلن اختیار کرنے والی عورتوں پرلعنت بھیجی اور فرمایاان زنانہ بننے والے مردوں کو اپنے گھروں سے باہر...