• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دل کا مرض، دعا کی درخواست

حاجی حنیف

مبتدی
شمولیت
دسمبر 19، 2018
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
میں دل کی تکلیف سے بہت پریشان ہوں
چلنے پھرنے اور سانس لینے میں بہت دشواری ہے۔
تمام بھائیوں سے دعا کی عاجزانہ اپیل ہے
 
حاجی حنیف

مبتدی
شمولیت
دسمبر 19، 2018
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
میں دل کی تکلیف سے بہت پریشان ہوں
چلنے پھرنے اور سانس لینے میں بہت دشواری ہے۔
تمام بھائیوں سے دعا کی عاجزانہ اپیل ہے
محدث فورم پر تکلیف کی وجہ سے ہی حاضری مشکل ہو رہی ہے
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
اللہ آپ کو جلد از جلد شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام تکالیف اور بیماریاں دور فرمائے
اور شفاء عاجلہ اور کاملہ عطا فرمائے ،
اللَّهُمَّ اشْفِ مَرْضانا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِينَ، وَعَاجِلَ الشِّفاءِ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَماً، بِرَحْمَتِكَ يا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ
 
ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225

جزاک اللہ خیرا
 
Top