السلام علیکم!
سوال تھا ایک۔۔۔
محمدﷺ کا رات کو سورہ حمٓ سجدہ اور سورہ الملک پڑھ کر سونا، مسواک کرنا، جمعہ کے دن غسل اور سورہ الکہف پڑھنا کیا ان کو سنتِ مؤکدہ میں شمار کیا جا سکتا ہے؟
اس کے علاوہ صحیح احادیث سے ایسے کام اور کونسے کام ہیں جو مؤکدہ میں شامل ہیں؟
اگر ممکن ہو سکے تو جواب جلد ارسال فرمائیے گا۔۔۔
جزاک اللہ خیرا