• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

difa-e- hadis کی جانب سے حالیہ مواد

  1. D

    کیا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے گھر غیرشرعی کام ہوا کرتے تھے؟؟؟ محمد علی مرزا صحابی رسول ﷺ پر الزام

    مسند احمد میں بقیۃ بن الولید کی تحدیث موجود ہے یہ روایت بالکل صحیح ہے حمصی سے روایت بقیۃ بن الولید کے لئے کوئی علت نہیں ہے اور اس روایت کو بڑے بڑے محدثین میں سے کوئی ضعیف نہیں کہتا ہے کیا ان کو یہ علت معلوم نہیں ہوئی
  2. D

    مسلمان اور کافر کے مال و جان کی حرمت کے درمیان فرق

    یعنی اس قاعدے کے حساب سے غیر مسلم کا خون بہاو مال لوٹ لو اور عزتیں ماپال کرو کوئی گناہ کو سزا نہیں ہے واہ کیا اصول ہے
  3. D

    شہادت ِ عثمان بزبانِ صاحب ِقرآن (رضی اللہ عنہ)

    جمہور اہل علم نے یہ باتیں لکھیں ہیں کہ ان کے رشتے داروں سے ان کی صلہ رحمی کرنے کی وجہ ان کی شہادت کا سبب بنی ہے اور اس میں سب سے بڑا ہاتھ مروان بن حکم ملعون کا تھا۔
  4. D

    ڈاکٹر اسرار احمد اور حدیث ویل للعرب (عربوں کی ہلاکت)

    محترم عدیل سلفی توحید صرف مزارات صوفیت اور خانقاہی طریق سے انحراف ہی کا نام نہیں ہے بلکہ اس سے بھی بڑھ کر ہے
  5. D

    نیک بیوی کی صفات :

    محترم بھائی، السلام علیکم ، بہت عمدہ تحریر ہے میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں آج کل کے جوائیٹ فمیلی سسٹم میں دیور اور جیٹھ سے پردہ"چہرے کا پردہ" کس طرح ممکن ہے
  6. D

    سورج کو چراغ دکھانے کی ناکام کوشش ( حصہ دوم)

    محترم، جلد ہی اس کا جواب پیش کروں گا اور اپ کی علمی خیانتیں بھی پیش کروں گا انشاء اللہ
  7. D

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    محترم، صرف ابن حجر کا ہی نہیں اکابرین امت کا اجماع ہے کہ اہل مدینہ حق پر تھے اس لئے اس پر تاویلیں پیش کرنا مناسب نہیں ہے کہ ابن حجر کا مقصد فلاں اور فلاں ہوگا ابن حجر نے بالکل واضح لکھا ہے جس میں کسی قیل وقال کی گنجائش نہیں ہے حسین رضی اللہ عنہ بھی حق پر ہی تھے اور اس پر بھی اجماع ہے اور صحابہ...
  8. D

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    محترم، اپ نے بھی کیا اجتھاد کیا ہے یہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآت کے سات طریقہ سکھائے تھے اور دونوں کو اس لئے صحیح کہا کہ دونوں کو جو قرآت سکھائی تھی وہ اس کے مطابق پڑ رہے تھے اس لئےدونوں کو صحیح کہا تھا مگر یہاں ایک کو خود صحیح فرمایا یعنی علی رضی اللہ عنہ کو اور دوسرے کو باغی اس لئے جب...
  9. D

    شیخ کفایت اللہ سنابلی کے والد کا انتقال پُر ملال

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے،ان کی بخشش و مغفرت فرمائےجنت میں اعلی مقام عطا کرےاور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین
  10. D

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    محترم، آپ کی منطق سمجھ سےباہر ہے ایک طرف تو اپ فرما رہے ہیں یہ حق ناحق کا معاملہ ہی نہیں تھا اور دوسری طرف آپ اہل مدینہ کو اجتھادی غلطی پر مان رہے ہیں جب ایک غلط ہے تو دوسرا صحیح اور حق بجانب ہو گا تو پھر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے یزید کا ساتھ کیوں نہ دیا؟ بات وہی ہے جو میں نقل کر چکا کہ بیعت...
  11. D

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    محترم، عمرو بن العاص غلطی سے لکھا تھا ان کے بیٹے عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ تھے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے بیعت کرنا کسی صحیح سند سے ثابت نہیں ہے ابن عمر رضی اللہ عنہ نے تو جبرا بیعت کی تھی جابر بن عبدااللہ نے اگرچہ بیعت کی ہوگی مگر انہوں نے یزید کے اس لشکر کے امیر پر یہ حدیث فٹ کی تھی...
  12. D

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    محترم۔ اپ نے عجیب و غریب منطق پیش کی ہے کہ ایک دوسرے کے مدمقابل دونوں ہی صحیح اور حق پر ہوں یہ کیسے ممکن ہے دوفریق جب آمنے سامنے ہوں تو ایک صحیح اور ایک غلط ہی ہوتا ہے دونوں صحیح کیسے ہو سکتے ہیں اپ نے جو حدیث پیش کی ہے اس میں اقرب الحق دونوں اس لئے تھے کہ وہ ایک تیسرے گروہ"خوارج" سےلڑ رہے تھے...
Top