• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
71
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا قول صحیح ہوگا لیکن میرے بھائی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کئی احادیث انہیں فسخ بیعت سے منع کرتی ہین اور ایک تو سیدنا ابن عمر رضہ نے انہیں سنا بھی دی تھی اور صحابہ کا بیعت فسخ نہ کرنا اور نعمان بن بشیر رضہ کا مدینہ تشریف لانا اور انہین سمجھانا اس بات کی دلیل ہے کہ وہ خطا اجتہادی پر تھے لیکن وہ خؤد کو حق پر سمجھتے تھے یہی سوچ کر انہوں نے جنگ کی اور ایک اجر پایا ، حافظ محترم کا بھی یہی مطلب ہے ، اور رہی بات حسین رضہ کی تو وہ یزید کی امارت درست ہونے تک شہید ہوچکے تھے کیوںکہ ان کی خروج کے وقت اہل کوفہ نے بیعت نہیں کی تھی۔
آپ ان صحابہ کے نام بتادیں جنہوں فسخ بیعت کی تھی ؟؟؟
کیا یزید کی بیعت کرنے کے بعد انہیں بیعت فسخ کرنا چہائے تھا
محترم،
صرف ابن حجر کا ہی نہیں اکابرین امت کا اجماع ہے کہ اہل مدینہ حق پر تھے اس لئے اس پر تاویلیں پیش کرنا مناسب نہیں ہے کہ ابن حجر کا مقصد فلاں اور فلاں ہوگا ابن حجر نے بالکل واضح لکھا ہے جس میں کسی قیل وقال کی گنجائش نہیں ہے حسین رضی اللہ عنہ بھی حق پر ہی تھے اور اس پر بھی اجماع ہے اور صحابہ کرام اور پورا عالم اسلام ان کے ہم خیال تھا مگر یزیدی فوج ان کے قتل پر تلی ہوئی تھی یہ ابن کثیر کی رائے ہے اور اگرابن کثیر اور دیگر اکابرین کا یزید کی موت پر تبصرہ پیش کردیا تو اپ شاید اپ کو بھی محمد علی جواد کی طرح تمام اکابرین امت رافضی ذہن لگنے لگیں آپ کے لئے فقط ابن کثیر کا تبصرہ پڑھ لیں
اللہ نے یزید کی گرفت کی جیسے وہ ظالموں کی گرفت کرتا ہے۔
یہ ہے اہل سنت کے یہاں یزید کی حیثیت جس کو اہل سنت فاسق و فاجر کہہ کر یاد کرتے ہیں اور ناصبی اس کو اپنا امام بناتے ہیں۔

رہی بات جن صحابہ نے بیعت فسق کی تھی ان میں سرفہرست عبداللہ بن حنظلہ اور معقل بن سنان رضی اللہ عنہما ہیں اور میں نے ان کے نام بھی لکھ دئیے تھے جنہوں نے بیعت کی ہی نہیں تھی تو جب کی ہی نہیں تو فسق کرنے کا کیا سوال

مگر آپ نے ابھی تک جو نام بیعت کرنے کے حوالے سے نقل کیے تھے ان کی اسناد پیش نہیں کی ہین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ان موضوعات میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے آخری دفعہ گزارش، اب یہ موضوع کہیں اور شروع ہوا، تو ان دو آئی ڈیز کو بلا کسی وارننگ بلاک کیا جائے گا۔
کافی ہوچکا۔ آپ کے نزدیک یہ باتیں بہت اہم بھی ہوں گی، تو انہیں کہیں اور کرلیجیے۔
اس فورم پر یہ باتیں کافی ہوچکی ہیں۔
اب اس موضوع پر بات کرنے والی کسی بھی آئی ڈی کو بلاک کیا جائے، تو پہلے تنبیہ کی پابندی لازمی نہیں، کیونکہ یہ گزارش کافی دفعہ کی جاچکی ہے۔
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
ان موضوعات میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے آخری دفعہ گزارش، اب یہ موضوع کہیں اور شروع ہوا، تو ان دو آئی ڈیز کو بلا کسی وارننگ بلاک کیا جائے گا۔
کافی ہوچکا۔ آپ کے نزدیک یہ باتیں بہت اہم بھی ہوں گی، تو انہیں کہیں اور کرلیجیے۔
اس فورم پر یہ باتیں کافی ہوچکی ہیں۔
اب اس موضوع پر بات کرنے والی کسی بھی آئی ڈی کو بلاک کیا جائے، تو پہلے تنبیہ کی پابندی لازمی نہیں، کیونکہ یہ گزارش کافی دفعہ کی جاچکی ہے
بہت ہی عمدہ فیصلہ ہے، جزاک اللہ خیرا

اللہ تعالی ہمارے دلوں میں
انصار و مہاجرین
اور ہر ایک صحابی کی پکی سچی اور کھری محبت پیدا فرما دے اور جو کوئی ان مبارک ہستیوں سے بغض رکھے ہمیں اس سے بغض رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اورآخرت میں جنت الفردوس میں ان صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی مجلسوں میں شرکت کی توفیق عطا فرمائے،،، آمین
 
Top