• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Dua کی جانب سے حالیہ مواد

  1. Dua

    اہل قلم بلاگ

    السلام علیکم ماشا ء اللہ بہت عمدہ ۔ بہترین میں نے بھی رجسٹرڈ کیا ہے۔ لیکن کیا کوئی بتائے گا کہ اکاونٹ بنانے کا مقصد یا فائدہ کیا ہے؟ کوئی بتائے۔
  2. Dua

    ہم کس طرح برما کے مسلمانوں کی مدد کر سکتے ہیں؟

    شاید مجھ سے لنک صحیح کاپی نہیں ہوا۔اب ٹھیک لگ رہا ہے۔ https://www.facebook.com/Campaign4theRohingya/
  3. Dua

    ہم کس طرح برما کے مسلمانوں کی مدد کر سکتے ہیں؟

    الحمد للہ اب تو کچھ تبدیلی محسوس ہوئی ہے ۔جس طرح عالمی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے ، اور لوگ مسلسل احتجاج شئیر کر رہیں ہیں۔ان شاء اللہ امید مضبوط ہے۔ جس طرح ڈونیشن کے حوالے سے بات ہو رہی تھی، اس پیج کے متعلق کچھ معلوم ہے ؟ International Campaign for the Rohingya اگر یہ صحیح طور پر مدد کر رہیں ہیں تو...
  4. Dua

    ہم کس طرح برما کے مسلمانوں کی مدد کر سکتے ہیں؟

    ظالم اگر بدھ مت کے نہ ہوتے افغانستان کے طالبان یا پاکستان کے کچھ مولوی ہوتے اور مظلوم اگر برما کے مسلمانوں کی بجائے کسی مسلم ملک کی اقلیت سے ہوتے تو سیکولر حضرات کی آہ و بکا سے زمین کانپ رہی ہوتی، سول سوسائٹی تخلص کرنے والی خواتین کی رقت آمیز تیاریوں سے بیوٹی پارلر کسی مویشی منڈی کا منظر پیش کر...
  5. Dua

    محدث بک

    صرف عمدہ سوچ اور اچھا عمل نتیجہ کے لیے کافی نہیں ، "یقین" بھی ایک مقام ہے!
  6. Dua

    ہم کس طرح برما کے مسلمانوں کی مدد کر سکتے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔ پچھلے کچھ دنوں سے برما کے مسلمانوں پر جو اذیت کے پہاڑ ٹوٹے ، بحیثیت مسلمان پر اس سے دل لرز کر رہ گئے کہ کیا حیوانیت سے بھی بد تر تھے یہ انسان کہلانے والے!!! افسوس اور صد افسوس کے علاوہ المیہ یہ بھی ہے کہ مسلمان حکمران اور صاحب اقتدار حرکت میں نہیں ہیں۔ اس صورتحال میں...
  7. Dua

    محدث بک

    حدود اس لیے بنائی گئیں ہیں کہ انسان رک جائے اور وہی لمحہ فیصلہ کن بن جاتا ہے کہ پلٹنا ہے یا بڑھنا ہے!
  8. Dua

    آن لائن تعلیم قرآن

    السلام علیکم بھائی! آن لائن پڑھانے کے بہت سے طریقے موجود ہیں۔لیکن کچھ ایسے ہیں جن پر آپ فوری طور پر عمل کر سکتے ہیں۔ جیسے کہ آپ فیس بک پیج بنائیں ، ایک اچھا تعارف دیں اور لائیو قرآن کا درس فراہم کریں ، اس کے ساتھ آپ یوٹیوب پر چینل بنائیں اور ہفتہ وار کی بنیاد پر طالب علموں کی موجودگی میں...
  9. Dua

    آن لائن تعلیم قرآن

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! علماء کرام سے کوئی کتاب یا مضمون سمجھنے کا کیا طریقہ کار ہے؟ کس طرح سیکھ سکتے ہیں؟
  10. Dua

    علماء کرام اس پر تبصرہ کریں۔

    ان پر ترس آ رہا ہے کہ انھیں لگتا ہے کہ امام السدیس اس لیے "حرم مکہ" کے امام بنائے گئے کہ ان کی آواز اچھی ہے۔۔۔ابتسامہ!
  11. Dua

    مختلف ذہنی صلاحتیں اور حساب ایک جیسا؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ محترم! ہر انسان کو اپنے اندر جھانکنا بھی بے حد ضروری ہے۔صحیح مسلم کی ایک حدیث کا مفہوم لکھ رہی ہوں ، کہ بچے کی پیدائش سے قبل اس کا نیک بخت لکھنے کے ساتھ اس کا چالاک یا سست (یا اس سے ملتی جلتی ) صلاحیت بھی لکھ دی جاتی ہے ، یہی وجہ ہے کہ کچھ انسان پیدائشی "ایکٹو" ہوتے ہیں...
  12. Dua

    نئی رکن

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ مرحبا
  13. Dua

    محدث بک

    اور اس سے بھی آگے ایک قلیل تعداد پڑھ کر عمل کرنے والوں کی ہے۔
  14. Dua

    سوشل میڈیا کی اصلاح کے لۓ گرافکس

    ماشاء اللہ اچھی کاوش ۔۔۔۔اللہ تعالی جزائے خیر دے۔آمین
  15. Dua

    غموں کو دور کرنےسے متعلق ایک جھوٹی دعا

    جزاک اللہ خیرا شیخ محترم۔ کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ دعا اپنے مفہوم میں درست ہے لیکن منسوب نہیں ہے۔اگر کوئی شخص اپنے ہی الفاظ میں ایسی کوئی دعا مانگے تو وہ کیونکر ناجائز ہوئی؟
Top