• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Hasan کی جانب سے حالیہ مواد

  1. H

    علمی منصوبے

    ۔ رحمہ اللہ- مجھے پتہ نہیں تھا- ان کا انتقال کب ہوا تھا ؟ عربی ؟ عربی ؟
  2. H

    علمی منصوبے

    اس دھاگے کا مقصد ایسے منصوبوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے جو علمی لحاظ سے اہم ہیں- مثلا: ١- اسحاق بھٹی صاحب کی کتاب نقوش عظمت رفتہ سے پتہ چلا کہ مکتبہ قدوسیہ کے مؤسس مولانا عبد الخالق قدوسی ١٤ جلدوں میں ہر صدی کے اعتبار سے تاریخ اھلحدیث مرتب کرناچاہتے تھے- وہ خود اس پر کام کررہے تھے مگر...
  3. H

    محدث ابن ابی دنیا

    ان کے بارے میں معلومات درکار ہے-
  4. H

    دنیا کی حقیقت مچھر جتنی اور کافر کو پانی نہ ملنا

    یہ حدیث کئی دفعہ پڑھی ہے مگر اس کا مطلب سمجھ نہیں آیا- اہل علم حضرات سے گزارش ہے کہ جب حدیث کی شرح وفوائد بیان کرتے ہوئے پہلے لکھی گئی شروحات کی عبارات بھی مع ترجمہ نقل کردیں تو بہت اچھا ہوگا-
  5. H

    محمد عاصم الحداد صاحب کی مصطلح پر مختصر کتاب

    غالبا اس کا نام ہے "سنت رسول کیا ہےکیا نہیں"-
  6. H

    بنیادی عقائد

    اس کتاب پر مترجم شیخ عبداللہ ناصر رحمانی کے کچھ دروس یہاں ملاحظہ فرائیں: Ahlulhadeeth - Downloads
  7. H

    "تزکیہ نفس" کیلئے اھلحدیث کے کرنے کام ؟

    سب سے پہلے یہ وضاحت کہ 'دیگر علمائے کرام ' سے شبہ ہوسکتا ہے کہ ناچیز بھی کوئی عالم ہے حالانکہ ایسا قطعا نہیں ہے- اردو زبان لکھ پڑھ لینے اور قرآن ناظرہ جاننے والے طبقے کیلئے کچھ تجاویز میرے ذہن میں ہیں- ١- ایسے لوگ مقررہ وقت پر آپسی محفل رکھیں اور اس میں مختصر بیان یا درس کے بعد فرائض جیسا...
  8. H

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    المھند جس تناظر میں تیار کی گئی تھی، کہ اسے علمائے عرب کی تسلی کے واسطے تحریر کیا گیا تھا، اسے سامنے رکھیں تواتباع اور تقلید کے الفاظ کا الگ الگ استعمال واضح ہوجائیگا- یعنی یہ اپنے ہم مسلکوں کیلئے نہ تھی- معذرت کیساتھ آپ کے سوال کا جواب آپ ہی سے سوالوں کی صورت میں دے رہاہوں وجہ یہ ہے کہ اسی...
  9. H

    تقلید(مطلق و شخصی) اور اتباع سے متعلق ہمارا مؤقف کیا ہونا چاہیئے ؟

    محترم راجا بھائی ! جمشید بھائی کی مندجہ بالا وضاحت کے بعد اس دھاگے کے موضوع کے لحاظ سے مزید گفتگو کا فائدہ نہیں- تقلید حکمی کی تعریف، حدود و اربعہ وغیرہ کے معلوم کرنا ویسے بھی ذیادہ فائدہ مند نہیں- صرف دو حنفیوں کے متعلق معلوم ہے کہ جو اپنے مروجہ تقلید شخصی کو تقلید حکمی قرار دیتے ہیں-
  10. H

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    المھند کی جس عبارت کے تحت اھلحدیث کی طرف سے یہ اعتراض کیا جاتا وہاں خلیل احمد سہارنپوری نے عقائد کے لیے اشعری و ماتریدی کی "اتباع" ذکر کی ہے- جبکہ اس سے پہلے فروع میں امام ابوحنیفہ کی تقلید ذکر کی ہے- بات یہ ہے کہ بنیادی عقائد میں تقلید کبھی کسی درجے میں محل نزاع نہیں رہی- تقلید کے مخالف...
  11. H

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    جب حدیث صحیح نہیں تو اس کی نسبت آپ صلی علیہ والہ وسلم کی طرف درست نہیں ؟
  12. H

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    ابن حجر بھی اہلسنت سے الگ راستہ اختیار کرگئے-
  13. H

    غیر مقلدین منکرین حدیث کی ڈگر پر ۔ انکار حدیث کے چور دروازے

    نہ معلوم حدیث ضعیف کو ناقابل اعتبار سمجھنے والے امام ابن معین، ابن العربی المالکی اور علمائے حدیث کی ایک جماعت اہلسنت میں سے تھی کہ نہیں ؟
  14. H

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    میرے انداز گفتگو اور اپنے انداز کا موازنہ فرمائیں- فرق بدیہی ہے- " آپ دھوکہ دیتے ہیں یا خود دھوکہ کھائے بیٹھے ہیں"- " آپ لوگ شیخ صاحب کی عبارت سے ایک باطل اور من گھڑت مفہوم تراش کر اسے حرام، شرک ، فساد کی جڑ بنادیتے ہیں۔ اگر دل میں ذرہ برابر بھی رب العالمین کا خوف ہوتا تو ضرور اپنی بات پر...
  15. H

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    مجھے برا نہیں لگے گا کیونکہ غلط الزام اور زباندرازی کا نشانہ بننے سے میرے گناہ دھلیں گے- میں تو یہ بھی نہیں کہتا کہ تقلید شخصی شرک ہے- لیکن آپ ان لوگوں کو کیسے مجرم کہہ سکتے ہیں جبکہ آپ نے خود المنجد کے مضمون سے یہ باطل استدلال کیا کہ مذاھب اربعہ میں سے ایک کی تقلید لازم ہے اور اس سے...
Top