الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب باجماعت وتر پڑھیں جائیں اور رکوع سے پہلے دعائے قنوت پڑھی جائے تو اس کا کیا طریقہ ہے:
۱۔ ہاتھ اُٹھائے جائیں؟
۲۔ دعائے قنوت اونچی آواز سے پڑھی جائے؟
۳۔ اگر ہاں تو پھر کیا دعائے قنوت کے لیے جو واحد کے صیغے استعمال کیے گئے ہیں، ان کو جمع...
یہ ایک شخص کی آب بیتی ہے جو کہتا ہے کہ:
میں مسجد میں تحیۃ المسجد ادا کر رہا تھا کہ سگریٹ کی ناگوار بدبو نے مجھے بے چین کر کے رکھ دیا، خشوع و خضوع قائم رکھنا تو بعد کی بات تھی بدبو کی شدت سے نماز پوری کرنا بھی محال لگ رہا تھا۔ سلام پھیر کر دیکھا تو قریب ہی ایک آدمی نماز ادا کر رہا تھا۔ سگریٹ...
صحيح البخاري - كتاب الصوم
باب إذا جامع في رمضان ويذكر عن أبي هريرة رفعه : " من أفطر يوما من رمضان من غير عذر ولا مرض ، لم يقضه صيام الدهر وإن صامه " وبه قال ابن مسعود وقال سعيد بن المسيب ، والشعبي ، وابن جبير ، وإبراهيم ، وقتادة ، وحماد : " يقضي يوما مكانه
کیا یہ صحیح ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ چند احادیث ہیں، ان کے بارے میں بتادیں کہ صحیح ہیں یا نہیں۔۔
1: حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہﷺ میری ماں کا انتقال ہوگیا ہے میں ان کی طرف سے صدقہ کرنا چاہتا ہوں ، کون سا صدقہ افضل ہوگا۔ آپﷺ نے فرمایا: پانی۔ چنانچہ انہوں نے ایک کنواں...
السلام علیکم ساتھیو!
مجھے خواجہ محمد قاسم کی چند کتب چاہییں اگر کسی سائٹ پر موجود ہیں تو اس کا لنک دے دیجئے۔
1۔ حی علی الصلوٰۃ
2۔ قدقامت الصلوٰۃ
3۔ ہدایہ عوام کی عدالت میں
4۔ طلاق ثلاثہ کے موضوع پر
وغیرہ وغیرہ
البتہ میرے پاس ان کی درج ذیل کتابیں موجود ہیں
1۔ فتاویٰ عالمگیری پر ایک نظر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے اس فورم کے ایک نامور رکن جناب علی اوڈ ان دنوں مجلس سے غیر حاضر ہیں، وجہ پوچھنے پر انہوں نے بتایا ہے کہ زیادہ دیر کمپیوٹر پر بیٹھنے کی وجہ سے ان کی قریب کی نظر خراب ہوگئی ہے جس کی وجہ سے انہیں چشمہ پہننا پڑ گیا ہے اور غصہ میں آکر انہوں نے اپنے کمپیوٹر کا...
نواب صدیق حسن خان صاحب کون تھے؟؟؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج تک تو میں یہ سنتا، پڑھتا اور سمجھتا رہا کہ جناب نواب صدیق حسن خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ اہل حدیث تھے لیکن اب حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے رسالہ الحدیث کے شمارہ نمبر 69، صفحہ نمبر 16 کو پڑھ کر معلوم ہوا کہ وہ غیر اہل حدیث...
توصیف حبیب ﷺ کبریا کی
توفیق ہے یہ مرے خدا کی
محبوبِ ﷺخدائے بحر وبر ہے
تزئین وجودِ خشک وتر ہے
وہ جس کا جہاں یہاں وہاں ہے
رونق افزائے کن فکاں ہے
لاریب جو اک کتاب لایا
عالم میں انقلاب لایا
مہتاب کو جو دونیم کر دے
نافہم کو بھی فہیم کر دے
خادم جو بنائے حکمراں کو
پہنائے تاج سارباں...