الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ()
وَمَن يَرْغَبُ عَن مِّلَّةِ إِبْرَاهِيمَ إِلاَّ مَن سَفِهَ نَفْسَهُ وَلَقَدِ اصْطَفَيْنَاهُ فِي الدُّنْيَا وَإِنَّهُ فِي الآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ (130)
اب کون ہے جو ابراہیم علیہ السلام کے طریقے سے نفر ت کرے۔جس نے اپنے آپ کو حماقت اور...
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ ()
[وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا بِمَا أَنزَلَ اللَّـهُ قَالُوا نُؤْمِنُ بِمَا أُنزِلَ عَلَيْنَا وَيَكْفُرُونَ بِمَا وَرَاءَهُ]
جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو کچھ اللہ نے نازل کیا ہے، اس پر ایمان لاؤ تو کہتے ہیں کہ ہم تو صرف اس چیز پر ایمان لاتے ہیں جو...
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
[وَاسْتَعِينُواْ بِالصَّبْرِ وَالصَّلاَةِ]صبر اور نماز سے (یعنی ان کے ذریعے) مدد مانگو۔[ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلاَّ عَلَى الْخَاشِعِينَ [البقرة : 45]]اور بے شک نماز ایک سخت مشکل کام ہےمگر ان فرمانبردار بندوں کےلیے مشکل نہیں جو خشوع کرتے ہیں، جو دبے ہوئے...
امید کو جانے نہ دیں
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظہا اللہ
آپ دیکھیے کہ وہی یوسف علیہ السلام ہیں اور ان کا کرتا ہے جسے دیکھ کر حضرت یعقوب علیہ السلام کی بینائی گئی۔اور انہی کا کرتا ہے کہ جس کی وجہ سے ان کی بینائی لوٹ آئی۔ تو قوت اورقابلیت کرتے کے اندر نہیں ہے بلکہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ وہ چاہے تو ایک ہی...
طریقہ تبلیغ کیسا ہونا چاہیے؟
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظہا اللہ
جہاد کا یہاں مزید مفہوم واضح ہورہا ہے۔ کفار سے جہاد تو آپﷺ نے قتال کی شکل میں کیا لیکن منافقین سے آپﷺ نے کوئی جنگ نہیں کی تو پھر اس آیت کا کیا مطلب ہوگا کہ منافقین سے جہاد کیجئے؟ یہاں جہاد جنگ کے معنوں میں استعمال نہیں ہورہا۔ اس میں ابن...
الہدی انٹرنیشنل کا تعارف ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظہا اللہ کی زبانی
اب آپ کوالہدی کا تھوڑا سا تعارف کروا دیتے ہیں۔
وجہ تسمیہ
الہدی کا لفظ ’ہ، د، ی ‘سے ہے۔ہدیً: ہدایت۔ چونکہ اس ادارے کا بنیادی مقصد قرآن کی تعلیم دینا ہے ، قرآن کی روشنی میں لوگوں کی رہنمائی کرنا ہے تو اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس کا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عرض مؤلف
یہ کتاب راقم کے چند مضامین کا مجموعہ ہے جو مختلف اوقات میں ہفت روزہ "الاعتصام" لاہور میں شائع ہوئے۔ موضوع ان سب کا ماہ محرم اور اس سے متعلقہ مباحث و مسائل ہیں۔ (ایک فاضلانہ مقالہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا بھی اس کی اہمیت اور موضوع کی مناسبت سے اس میں شامل...
حاجی صاحب نے آخری عمر میں فیکٹری لگالی اور چوبیس گھنٹے فیکڑی میں رہنے لگے- وہ سولہ سے اٹھارہ گھنٹے دفتر میں کام کرتے تھے اور جب تھک جاتے تھے تو فیکٹری کے گیسٹ ہاؤس میں سو جاتے تھے- حاجی صاحب کے مزاج کی یہ تبدیلی سب کیلیۓ حیران کن تھی- وہ تیس برس تک دنیاداری کاروبار اور روپے پیسے سے الگ تھلگ رہے...
بہنوں کےلیے تحفہ
اِلَیْکِ۔ عربی زبان میں دلکش انداز بیان کی حامل کتاب ہے۔
اس کے مشمولات کی اہمیت اور طرز تحریر کی عمدگی اس بات سے مؤکد ہوجاتی ہے کہ یہ کتاب 10 لاکھ سے زیادہ تعداد میں شائع ہوکر قلوب و اذہان پر دستک دے چکی ہے۔ اس میں جو واقعات بیان کیے گئے ہیں وہ ہرگز...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج الحمد للہ ماہنامہ محدث کا جولائی کا شمارہ موصول ہوا ہے۔ اس میں جامعۃ لاہور الاسلامیۃ کی طرف سے ایک اشتہار ہے بی ایس اسلامک سٹڈیز فور ایئرز ڈگری پروگرام کا۔
دیکھئے ٹائٹل کا بیک پیج۔
مجھے اس کورس کے نصاب کی تفصیلات چاہییں۔ اگر مل جائیں تو۔۔۔
جزاک اللہ خیرا