• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. بنیامین

    واقعہ طائف کے متعلق ایک سوال

    کیا طائف کا یہ واقعہ صحیح سند سے ثابت ہے جس میں ہے کہ اوباشوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم پر پتھر برسائے اور آپ کے جوتے خون سے بھر گئے، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی روایت جو بخاری و مسلم میں بیان ہوئی ہے اس میں پتھر مارنے کا زکر نہیں ہے،، محترم خضر حیات بھائی محترم اسحاق سلفی بھائی...
  2. بنیامین

    آنکھ کیوں پھڑکتی ہے؟

    کیا کسی صحیح حدیث سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ آنکھ گناہوں کی وجہ سے پھڑکتی ہے؟
  3. بنیامین

    دارالحرب میں سرکاری نوکریوں کا مسئلہ

    کیا دارالحرب مثلاً کشمیر میں سرکاری نوکریاں کرنا جائز ہے جبکہ یہاں کی حکومت قابض بھارت کی آلہ کار ہے اور ان کے ظلم و عدوان میں ان کی مددگار بھی؟ محترم رفیق طاہر صاحب اسحاق سلفی صاحب خضر حیات صاحب
  4. بنیامین

    ترجمہ کے حوالے سے ایک سوال

    قرآن مجید میں جہاں کہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کو اللہ پاک نے مخاطب کیا ہے جیسے '' ولا يحزنك''تو اردو مفسرین میں سے کچھ مفسرین کرام نے اس کا معنی کیا ہے '' اور آپ غم ناک نہ ہوں '' جبکہ بعض نے ترجمہ اس طرح کیا ہے "اور تو غم ناک نہ ہو'' میرا سوال اہل علم سے یہ ہے کہ ان دو ترجموں میں صحیح...
  5. بنیامین

    https://youtu.be/UVWAMPBzAd4

    [https://mobile.facebook.com/l.php?u=https%3A%2F%2Fyoutu.be%2FUVWAMPBzAd4&h=AAQFj19ac&enc=AZOrqfyoJiXouNmrLbneu48Uo6Gf_YlSlXGCiHx1sadIbrkiSBekVI1xaLQjXgDyErQmXJUtz473HfQHstxOajQurmQekXDgEuPujvt457nBqEUoiJjXJda9MHpHJmJWJZATFHs40oV1T2cdvb9XJm6blNfr8DM2qma8jzJEa20-5KTADHFSsqbGkhqCvSRqCvPrrWsCin41ARJ...
  6. بنیامین

    ایک حدیث کے بارے میں استفسار

    کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے قاضی تین قسم کے ہوتے ہیں، دو جہنم میں اور ایک جنت میں جائے گا، جو شخص حق جانتا ہے، حق کے مطابق فیصلہ نہیں کرتا وہ جہنم میں جائے گا، دوسرا وہ جو حق جانتا ہی نہیں اور جہالت کی بنیاد پر فیصلہ کرتا ہے وہ بھی جہنم میں جائے گا، تیسرا وہ جو حق جانتا ہے اور حق کے مطابق ہی...
  7. بنیامین

    کچھ روایات کی تحقیق مطلوب ہے

    1_((من قال لا الہ الا اللہ دخل الجنۃ)) 2_ابی بن کعب نے فرمایا کہ جس طرح کوئی کنجی بغیر دندان کے نہیں ہوتی اسی طرح کلمہ لا الہ الا اللہ کی بھی شرائط اور تقاضے ہیں،، 3_سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میرے والد حی بن اخطب نے میرے چچا ابو یاسر کو کہا کہ جب تک دم میں دم ہے رسول اللہ صلی...
  8. بنیامین

    داعش خوارج کی حقیقت

    ✳️ داعش کی جھوٹی خلافت اور بربریت کا پردہ فاش وہ بھی ویڈیو ثبوت کیساتھ!، ایک افغان مجاہد کی زبانی سنیں ۔ موجودہ دور کے اس عظیم فتنہ کو سمجھنے اور اس سے بچاؤ کا بہترین موقعہ. تمام غیرت مند حضرات اسے شئیر کریں ♨️ ویڈیو ہائی کوالٹی میں یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں: 1. 2. ⚠️ پیشکش::: ادارہ ردِ فتن...
  9. بنیامین

    تیمم کے بارے میں ایک سوال

    تیمم کن کن چیزوں سے کیا جا سکتا ہے مثلاً اگر مٹی دستیاب نہ ہو، جیسے کوئی قیدی ہے جو گاڑی میں ہے اور اس کے پاس مٹی نہیں نہ اسے وضو کرنے دیا جاتا ہے تو ایسے میں وہ کیا کرے؟
  10. بنیامین

    TAFSEER AHSAN UL ALHADEES

    [http://muslimdeenimahaz.com/?p=1302] is good,have a look at it!
Top