الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مخالف فریق کے امام کو اگر عدیل سلفی نے “امام“ لکھ دیا تو آپکے وھابی محقق کیسے برس رہے ہیں۔
اور رضا بھائی نے آپ کی بجائے تم بولا تووہ بد زبان۔
اسے ہم آپ لوگوں کی منافقت کہیں۔۔؟؟
یا آپ لوگوں کا مذہبی اصول۔؟؟
دوسروں کو اخلاق کا درس دینے والے اپنے گریبان میں جھانک کے کیوں نہیں دیکھتے۔۔
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا...
عدیل صاحب حوالوں اور کتابوں کے عکس کے جواب میں پوری کتاب کا لنک دے کے بھاگ جانا ‘ اسے آپ جواب دینا کہتے ہو۔۔
اور وہاں آپ نے ہاہاہا کے سوا کہا ہی کیا ہے۔۔
اور کمال ہے یہاں کیسے اخلاق کا درس دے کے دوسروں کو بدزبان بول رہے ہو