الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شروع شروع میں فورم کے سسٹم میں ایک طریقہ کار درج کر دیا گیا تھا، سسٹم خودکار طریقے سے پوسٹ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ ساتھ اراکین کو اگلا درجہ دے دیتا تھا.. تاہم فورم کو ایک دو مرتبہ اپگریڈ کرنے کے بعد وہ طریقہ کار کہیں گم ہو گیا ہے.. ابتسامہ!
اسی طرح مثبت منفی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد اللہ:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم "سُبْحَانَ الْمَلِکُ الْقُدُّوْسُ" نماز وتر کے بعد کہا کرتے تھے، اس لیے نمازیوں کیلیے اس سنت پر عمل کرنا مسنون ہے چاہے وہ وتر مسجد میں ادا کریں یا اپنی سونے کی جگہ میں، اسی طرح چاہے وتر...
شیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ چند دن قبل فوت ہو چکے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی شیخ کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر کی توفیق دے۔ آمین!
غلط فہمی
مولانا عبدالمجید سوھدروی نے کرامات اہلحدیث نامی کتاب لکھی۔ جس میں بعض علماء اہلحدیث کی کرامات درج کی ہیں۔ صرف دو ملاحظہ فرمائیں:
۱۔ سردار جلال الدین کی اولاد نہ ہوتی تھی۔ ایک بار اسے پتا چلا کہ فیروز پور شہر میں ایک مستانہ ہے جو مجذوب ہے اور بالکل ننگ دھڑنگ رہتا ہے وہ اس کے پاس گیا اور...
۱۱۔ اگر بالغرض بعد زمانہ نبوی کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی خاتمیت محمدی (ختم نبوت) میں کچھ فرق نہ آئے گا:
ختم نبوت کے اس تبدیل شدہ مفہوم کی بنیاد پر قاسم نانوتوی صاحب لکھتے ہیں۔ اطلاق خاتم اس بات کو مقتضی ہے کہ تمام انبیاء کا سلسلہ نبوت آپ پر ختم ہوتا ہے جیسا انبیاء گزشتہ کا وصف نبوت میں آپ کی...
۱۰۔ تمام انبیاء حقیقت محمدیہ سے فیض لیکر اپنی امت کو پہنچاتے رہے یعنی تمام انبیاء کی نبوت آپ کی نبوت کے واسطے سے ہے:
محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اصل کائنات اور اللہ تعالیٰ کے تمام فیوض کا واسطہ قرار دے کر ان صوفیاء نے یہ نتیجہ نکالا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت بالذات ہے اور باقی...
۹۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نبوت سے پہلے قرآن کا علم جانتے تھے:
مفتی احمد یار خان نعیمی صاحب کی تحریر ملاحظہ فرمائیں:
"ہماری اس تحریر پر بعض افراد کی طرف سے ایک شبہ بھی ہو سکتا ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بلا واسطہ اللہ تعالیٰ سے سب کچھ لے سکتے ہیں تو پھر ان کے اور رب کے درمیان جبرائیل...