• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    کامیاب انسان!

    کامیاب انسان! ️ کالم۔ علامہ ابتسام الہی ظہیر دنیا میں کامیاب انسان کے حوالے سے لوگوں کے مختلف طرح کے تصورات ہیں۔ دنیا کے بہت سے لوگ ایسے شخص کو کامیاب سمجھتے ہیں جس کے پاس، مال، دولت، اسباب، شہرت اور عہدہ موجود ہو۔ اس کے مدمقابل بہت سے لوگ اخلاق اور کردار کو بھی انسانی زندگی میں اہمیت دیتے ہیں۔...
  2. محمد عامر یونس

    نماز کے الفاظ اور افعال کا معنی اور مفہوم ذہن میں اجاگر رکھنا

    نماز کے الفاظ اور افعال کا معنی اور مفہوم ذہن میں اجاگر رکھنا سوال ہم نماز کے رکوع اور سجدہ میں کہتے ہیں: " سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيْمُ " اور " سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى" کیا ان الفاظ کو کہتے ہوئے اس عبارت کا مفہوم ذہن میں حاضر رکھنا ضروری ہوتا ہے یا رکوع میں اللہ تعالی کے کمال اور سجدے...
  3. محمد عامر یونس

    بروکری کی اسلام میں شرعی حیثیت

    بروکری کی اسلام میں شرعی حیثیت الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ الحمدللّٰہ والصلاة والسلام علی رسول اللّٰہ وعلیٰ آله وصحبه ومن والاه ۔ وبعد ! جیسے جیسے دنیا بدلی ہے لوگوں کا طر ز تعامل وطریقہ ہائے تجارت بھی بدل گئے ہیں ہر آئے دن نت نئ شکلوں اور صورتوں سے واسطہ...
  4. محمد عامر یونس

    محرم کے مہینے میں شادی بیاہ مکروہ سمجھنا

    محرم کے مہینے میں شادی بیاہ مکروہ سمجھنا سوال سوال: کیا محرم کے مہینے میں شادی کرنا مکروہ ہے؟ میں نے کچھ لوگوں سے ایسا ہی سنا ہے۔ جواب کا متن الحمد للہ. اسلامی سال کی ابتدا یعنی ماہِ محرم میں شادی یا منگنی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، اور نہ ہی یہ مکروہ یا محرم ہے، اسکے متعدد دلائل ہیں، جن...
  5. محمد عامر یونس

    کتب شیعہ میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے متعلق ایک حدیث کے بارے میں سوال

    کتب شیعہ میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے متعلق ایک حدیث کے بارے میں سوال سوال میں نے شیعوں کی ایک کتاب میں پڑھا ہے کہ ایک حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو فرماتے ہیں کہ آپ نے عائشہ کو قبر کے اندر شیطانی راستے جیسے راستے پر چلتے ہوئے دیکھا۔ تو کیا یہ حدیث صحیح...
  6. محمد عامر یونس

    کیا کلمہ توحید کی شرائط پہچاننا واجب ہے؟

    کیا کلمہ توحید کی شرائط پہچاننا واجب ہے؟ سوال کیا مسلمان پر لا الہ الا اللہ کی شرائط جاننا واجب ہے؟ اور اگر کسی کو یہ شرائط معلوم نہ ہوں تو کیا وہ کافر ہو جائے گا؟ جواب کا متن الحمد للہ. شریعت اسلامیہ کی روشنی میں یہ بات واضح طور پر معلوم ہے کہ کلمہ توحید کا مسلمان کو آخرت میں فائدہ ہو گا،...
  7. محمد عامر یونس

    انٹرویو *شیخ الحدیث مولانا رفیق اثری صاحب حفظہ اللہ کا انٹرویو*

    *شیخ الحدیث مولانا رفیق اثری صاحب حفظہ اللہ کا انٹرویو* *انٹرویو نگار* *عمر فاروق بن مظفر اقبال* *متخرج مرکز ستیانہ* *نام ونسب، پیدائش اور خاندانی پس منظر* *سوال*: شیخ محترم اپنے نام و نسب اور پیدائش کے بارے بتلائیں؟ *جواب*: *قاضی سیلمان منصورپوری* رحمہ اللہ کے استاد *مولانا عبدالعزیز*...
  8. محمد عامر یونس

    جماعت کے عظیم محدث ومفسر فضیلةالشیخ محمدرفیق اثری صاحب رحمه اللہ انتقال فرما گے انا للہ وانا الیہ راجعون

    السلام علیکم ورحمةاللہ افسوس ناک خبر جماعت کے عظیم محدث ومفسر فضیلةالشیخ محمدرفیق اثری صاحب رحمه اللہ انتقال فرما گے انا للہ وانا الیہ راجعون ان تعالی ان کی مغفرت فرماۓ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ لواحقین کو صبر جمیل عطافرماۓ آمین ثم آمین شریک غم ۔ مرکزادارةالاصلاح کراچی
  9. محمد عامر یونس

    اسلام قبول کرنے اور اپنی نئی زندگی کے لیے رہنمائی چاہتا ہے۔

    اسلام قبول کرنے اور اپنی نئی زندگی کے لیے رہنمائی چاہتا ہے۔ سوال میں غیر مسلم شخص ہوں اور اپنی نئی زندگی شروع کرنے کے لیے اسلام قبول کرنا چاہتا ہوں، میری خواہش ہے کہ میں خوبصورت اسلامی معاشرے میں زندگی گزاروں، تو کیا کوئی میری مدد اور رہنمائی کر سکتا ہے؟ جواب کا متن الحمد للہ. محترم و مکرم یہ...
  10. محمد عامر یونس

    جمعہ کے وقت میں ڈیجیٹل تجارت کرنے کا کیا حکم ہے؟

    جمعہ کے وقت میں ڈیجیٹل تجارت کرنے کا کیا حکم ہے؟ سوال جمعہ کے وقت میں بذریعہ انٹرنیٹ تجارت کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیونکہ میں جن مصنوعات کو فروخت کرتا ہوں یہ ڈیجیٹل مصنوعات ہیں چنانچہ جیسے ہی میں ان کی ادائیگی اپنی ویب سائٹ سے کرتا ہوں تو یہ خریدار تک فوری پہنچ جاتی ہیں۔ جواب کا خلاصہ نماز جمعہ...
  11. محمد عامر یونس

    مشہور شخصیات اور بے پرد خواتین کے ذریعے تشہیری مہم چلانے کا حکم

    مشہور شخصیات اور بے پرد خواتین کے ذریعے تشہیری مہم چلانے کا حکم سوال میں با اثر شخصیات سے تشہیری مہم کے لیے معاہدے کرتا ہوں تا کہ وہ میری مصنوعات کو تشہیری مہم میں پیش کریں لیکن کچھ با اثر شخصیات کا تعلق خواتین سے ہے ان کا لباس غیر شرعی ہوتا ہے ، تو کیا ان کے ذریعے تشہیری مہم چلانا حرام ہو گا؟...
  12. محمد عامر یونس

    ايك چيز ہي كئي گاہكوں كومختلف ريٹ ميں فروخت كرنا

    ايك چيز ہي كئي گاہكوں كومختلف ريٹ ميں فروخت كرنا ايك مسلمان بھائي ايك شوز ہاؤس پر ملازم ہے اور دوكان كےمالك مسلسل ريٹ ميں تبديلي كرتےرہتےہيں، مثال كےطور پر: ايك شخص پچاس ڈالر كا سامان خريدتا ہے، اور دوسرے شخص كو يہي مال نوے ڈالر كا ديا جاتا باوجود اس كےكہ مال پر ريٹ ساٹھ ڈالر واضح كيا گيا ہے،...
  13. محمد عامر یونس

    بعض ملازمین کو تنخواہ میں اضافے اور ترقی سے محروم رکھتا تھا، اب توبہ کیسے کرے؟

    بعض ملازمین کو تنخواہ میں اضافے اور ترقی سے محروم رکھتا تھا، اب توبہ کیسے کرے؟ میرا سوال حق تلفی کی چیز کو حقداروں تک واپس کرنے کے بارے میں ہے؛ اور یہ توبہ کی شرائط میں سے چوتھی شرط بھی ہے۔ اگر کوئی ظالم شخص متعلقہ چیز کو حقدار تک پہنچانے کی صلاحیت نہ رکھتا ہو مثلاً: ظالم شخص ملازمین کا سربراہ...
  14. محمد عامر یونس

    بدعتی کے ساتھ قربانی کا حصہ ڈالنا*

    *بدعتی کے ساتھ قربانی کا حصہ ڈالنا* ہمارے لوگ عموماً قربانی کا حصہ ڈالتے ہوئے اس بات کا خیال نہیں کرتے کہ دوسرے حصہ داروں کا عقیدہ کیسا ہے، مشرک تو ہے ہی نجس لیکن جو بندہ بدعتی ہے اور اپنی بدعت سمجھانے کے باوجود نہیں چھوڑ رہا ایسے شخص کے ساتھ اپنا حصہ نہ ڈالیں اور صحیح العقیدہ اور سنت پر عمل...
  15. محمد عامر یونس

    تدبر قرآن ... کیوں اور کیسے؟

    *تدبر قرآن ... کیوں اور کیسے؟* تحریر : إبراهيم بن عبد الرحمن التركي ترجمانی : محمد شاہد یار محمد سنابلی ______________________________ قرآن پوری انسانیت کا ہادی و رہبر اور زندگی کا نور و دستور ہے، انسانی ضروریات کی ساری تفصیلات کو اللہ تعالٰی نے قرآن کے اندر وضاحت کے ساتھ یا اشارے و کنائے میں...
  16. محمد عامر یونس

    صحيح سنت نبويہ اللہ كى جانب سے وحى ہے

    صحيح سنت نبويہ اللہ كى جانب سے وحى ہے سوال پہلے تو ميں اس طرح كا سوال كرنے ميں معذرت چاہتا ہوں، ليكن اپنى نيت ميں شك كى مجال نہ چھوڑنے كے ليے ميں يہ كہتا ہوں: ميں گواہى ديتا ہوں كہ اللہ تعالى كے علاوہ كوئى معبود برحق نہيں، اور محمد صلى اللہ عليہ وسلم اللہ كے رسول ہيں، اور ميں مكمل طور پر راضى...
  17. محمد عامر یونس

    عادت اور عبادت میں فرق

    عادت اور عبادت میں فرق سوال کوئی عبادت انسان کی عادت بن جائے تو کیا اس کا کوئی علاج ہے؟ یعنی مجھے بسا اوقات کوئی مخصوص سورت پڑھتے ہوئے خشوع حاصل ہوتا ہے، لیکن کچھ ہی دنوں کے بعد خشوع ماند پڑ جاتا ہے، گویا کہ اس سورت کے بار بار پڑھنے سے میرا دل اس کے معنی اور مفہوم کا عادی ہو جاتا ہے، یہی حال...
  18. محمد عامر یونس

    کاہنوں اور نجومیوں کی کتابیں اور تحریریں پڑھنے کا حکم

    کاہنوں اور نجومیوں کی کتابیں اور تحریریں پڑھنے کا حکم سوال میں نے ایک پرانے ویڈیو کلپ پر 2020 عیسوی میں ہونے والے معاملات کے متعلق کسی کاہنہ کا تبصرہ پڑھا تھا، مجھے نہیں معلوم کہ اس نے سچ بولا تھا یا نہیں، تو کیا میری 40 دن کی نمازیں قبول نہیں کی جائیں گی؟ جواب کا خلاصہ نجومیوں سے سوال پوچھنا...
  19. محمد عامر یونس

    نماز استخارہ کی اہمیت

    نماز استخارہ کی اہمیت سوال آپ مجھے کچھ عجیب سا سوال کرنے کی اجازت دیں ، میں اپنے ذہن کو سکون پہچانے کے لیے سوال کرنا چاہتا ہوں؛ میرے یہ سوالات بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں آتے ہیں، ان شاء اللہ میرے سوالات کا جواب پڑھ کر انہیں ضرور فائدہ ہو گا۔ ہم نماز استخارہ کے بارے میں بہت سنتے ہیں، لیکن نماز...
  20. محمد عامر یونس

    توحيد كا معنى اور اس كى اقسام

    توحيد كا معنى اور اس كى اقسام سوال توحيد كا معنى اور اس كى اقسام كيا ہيں ؟ جواب کا متن الحمد للہ. توحيد كا لغوى معنى: توحيد لغت عرب ميں وَحَّدَ يُوَحِّدُ فعل كا مصدر ہے اور جب اس كى نسبت اللہ كى وحدانيت كى طرف كى جائے اور اسے ان صفات و ذات ميں شريك ہونے سے انفرادى وصف ديا جائے تو يہ...
Top