الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نماز عصر ضائع کرنے پر وعید :
________________________
عن عبدالله أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال "من فاتته العصر فكأنما وتر أهله وماله"
(صحیح مسلم: 626، باب التغليظ في تفويت صلاة العصر)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگنا اور آپ کے سامنے شکایات پیش کرنا شرک اکبر ہے۔
سوال: میرا تعلق کیرلا سے ہے اور "مولد المنقوص" نامی کتاب ہمارے ہاں بہت مشہور ہے، ہر شخص اپنی ضروریات پوری کرنے کیلیے اس کتاب کو اپنے گھر میں پڑھنے کا اہتمام کرتا ہے، لیکن کیرلا ہی میں کچھ لوگ ہیں جنہیں "سلفی" کہتے...
بسم الله الرحمن الرحيم
"نوجوانوں کو قیمتی سرمایہ کیسے بنائیں؟"
از البدیر حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ نے 01-ربیع الثانی- 1438 کا مسجد نبوی میں خطبہ جمعہ بعنوان "نوجوانوں کو قیمتی سرمایہ کیسے بنائیں؟" ارشاد فرمایا:،
جس میں انہوں نے نوجوان نسل کے تحفظ اور ان...
خانہ کعبہ کے اہم مقامات تاریخ کے آئینے میں!
غلاف کعبہ، طوق حجر اسود، باب کعبہ، میزاب اور الشاذوران کی تاریخ
ریاض ۔۔۔ محمد الحربی
کعبہ شریف کی تزئین وآرائش مسلمان خلفاء فرمانرواؤں کی اہم ترجیحات میں شامل رہا۔ یہی وجہ ہے کہ مسلمان حکمرانوں میں بیت اللہ کی تزئین اور اس کی خوبصورتی اور وسعت...
اگر کفار نئے سال کی مبارکباد دیں تو اس کا جواب دینا چاہیے؟
جس وقت کفار مجھے نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہہ دیں: "نیا سال مبارک ہو" یا یہ کہیں کہ: "نیک تمناؤں کے ساتھ" تو کیا میں کفار کو یہ کہہ سکتا ہوں کہ "آپ کیلیے بھی یہی تمنا"؟
Published Date: 2016-12-30
الحمد للہ:
کفار کو کرسمس یا نئے...
ہالینڈ میں اسلامک سینٹر کی عمارت کو آگ لگا دی گئی
ویب ڈیسک جمعرات 29 دسمبر 2016
کیولم برگ میں موجود اسلامک سینٹر کی عمارت کو نامعلوم شرپسندوں نے آگ لگائی۔ فوٹو: فائل
ایمسٹر ڈیم: ہالینڈ میں شر پسندوں نے اسلامک سینٹر کو آگ لگا دی جس نے قریبی عمارتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
غیر ملکی...
یقینِ کامل
نعمان الحق
اپنی مرضی کی سمت میں جانا، اڑنے کی رفتار کو کم یا زیادہ کرنا، غوطہ لگانا اور من پسند ٹہنی پر ننھے پنجے جما کر بیٹھنا خود بخود یوں ہوتا چلا گیا جیسے وہ صدیوں سے اڑ رہا تھا۔ فوٹو: فائل
چند ماہ قبل اِس کا نام و نشان نہ تھا مگر دور کہیں اُس کو حالت عدم سے وجود بخشنے کا...
وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار
تحریر: حافظ ابو یحیٰی نورپوری
کسی نیک شخص کے وسیلے کی کئی صورتیں ہیں۔ بعض جائز ہیں اور بعض ناجائز۔ ان میں سے جس صورت کی تائید سلف صالحین سے ہوتی ہے، وہ ہی جائز اور مشروع ہو گی۔ آئیے صحابہ و تابعین کے دور میں چلتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ وہ نیک لوگوں کے وسیلے کا...
دور حاضر میں اسلامی دعوت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ؟
اگر یہ سوال لوگوں سے کیا جائے کہ موجودہ دور میں اسلامی دعوت کی راہ سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے تو ظاہر ہے کہ لوگوں کا جواب بھی جدا جدا ہوگا۔
کوئی کہے گا کہ غیر مسلم حکومتیں اسلامی دعوت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں تو کوئی غیر مسلم تنظیموں...
گنج پن سے چھٹکارا پانے کا قدرتی اور گھریلو علاج
کچھ کم خرچ طریقے جو نئے بال اگانے میں بہت مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ فوٹو؛ فائل
کراچی: گنج پن میں مبتلا افراد گنجم حبیبی اور فارغ البال جیسے القابات سے اکثر تنگ آئے رہتے ہیں اور کوشش میں لگے رہتے ہیں کہ کسی نہ کسی طرح ان کے سروں پر بال اُگ جائیں۔...
پودینہ کا استعمال کن خطرناک بیمار سے محفوظ رکھتا ہے؟ جان کر آپ بھی استعمال کرنے پر مجبور ہو جائینگے
اتوار 25 دسمبر 2016 | 6:00
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ پودینے سے بنی ہوئی گولیاں گٹ اور آنتوں کی بیماریوں کے علاج کے لیے اہم ہیں۔ امریکی ریسرچرز کے مطابق پودینے کے...
میں نے خواب میں دیکھا کہ میں جنت کے دروازے پر کھڑا ہوں اور دربانوں نے مجھے نیزہ حائل کرکے روک لیا ہے تو اندر سے کیا آواز آئی جس پر مجھے اندر جانے دیا گیا؟
پیر 26 دسمبر 2016 | 13:18
ویڈیو
لنک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک خصوصی بیان...
گیارہویں ہندوستانی بدعت ہے!
تحریر: غلام مصطفے ظہیر امن پوری
اللہ تعالی کا ہم پر بہت بڑا انعام ہے کہ اس نے ہمیں کامل شریعت عطا کی۔ اس نعمت عظمٰی پر اس کا شکر بجا لانا چاہیے۔ اس کے باوجود بہت سارے لوگ نبی اکرمﷺکی لائی ہدایت کو کافی نہیں سمجھتے۔ آئے دن دین اسلام میں رخنہ اندازی کرتے دکھائی دیتے...
طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
تحریر غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری
دوائی کرنا سنت اور مستحب ہے۔ شفاء اللہ کےحکم سے ہی ہوتی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض چیزوں کی طرف رہنمائی فرمائی ہے جن میں اللہ تعالیٰ نے شفاء رکھی ہے۔ ذیل میں ان کا ذکر ملاحظہ فرمائیں :
(۱) کلونجی :
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ...
بسم الله الرحمن الرحيم
"مساجد کی فضیلت، احکام اور ہماری ذمہ داریاں"
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے24-ربیع الاول-1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "مساجد کی فضیلت، احکام اور ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان پر ارشاد فرمایا:،
جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی اپنی مخلوق...
والدین کا کردار اور بچوں پر اثر انداز
بشریٰ امیر
اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے اس پر احسانات کر کے اپنی ربوبیت کو منوایا ہے۔ اللہ کی ان تمام ان گنت نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت اولاد کی نعمت ہے یہ ایسی نعمت ہے جس کے سامنے دنیا کے تمام مال و اسباب بے قیمت ہیں۔ تمام...
یورپ اپنے گریبان میں کب جھانکے گا؟
علی عمران شاہین
اسی ہفتے کی پہلی خبر.... امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک مسلمان نماز کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر آ رہا ہے۔سامنے پارکنگ میںبڑی تعداد میں گاڑیاں کھڑی ہیں۔اچانک ان گاڑیوں کی اوٹ سے دو گورے مسٹنڈے یکلخت باہرنکلتے ہیں اور مسجد سے باہر آتے...