الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جہاد کی مختلف اقسام پر ایک جامع مضمون
محترم المقام الشیخ زبیر علی زئی السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
الحمد للہ آپ کا مجلہ‘‘ الحدیث’’ تحقیق و تنقید کے حوالے سے بہترین جا رہاہے اللہ تعالیٰ آپ کو مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین خط لکھنے کی غرض و غایت اس مشہور حدیث نبوی کی تخریج دریافت کرنا...
داعش نے 2 ترک فوجی زندہ جلا دیئے: ویڈیو جاری
جمعہ 24 ربیع الاول 1438هـ - 23 دسمبر 2016م
ظاہری طور پر ویڈیو شمالی شام کے علاقے جلب میں فلمائی گئی ہے
http://ara.tv/crgyn
العربیہ ڈاٹ نیٹ :
شدت پسند تنظیم داعش نے گزشتہ روز ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو یرغمال ترکی فوجیوں کو زندہ جلانے کا...
سات باتیں جنکی وجہ سے فرقے گمراہ ہوئے
تحریر: حافظ ابو یحیٰ نور پوری
الامام الحافظ قوام السنہ ابو القاسم اسماعیل بن محمد الاصبہانی ؒ (م۵۳۵ھ) لکھتے ہیں:
بعض علمائے کرام کا کہنا ہے کہ بنیادی باتیں سات ہیں، جن کی وجہ سے فرقے گمراہی کا شکار ہوئے ہیں:
۱۔ذاتِ باری تعالیٰ کے بارے مؤقف۔
۲۔ صفاتِ...
وسیلہ کیا ہے؟ مفہوم، اقسام و شرعی احکام
تحریر: ابن جلال دین، ابن شہاب سلفی
وسیلہ کا معنی و مفہوم:
لغوی طور پر وسیلہ سے مراد ہر وہ چیز ہے جس کے ذریعے کسی ذات تک رسائی یا قرب حاصل کیا جا سکتا ہو۔
لغت عرب کی قدیم اور معروف کتاب ’’الصحاح‘‘ میں ہے:
الوسيلة : ما يتقرب به إلی الغير.
’’وسیلہ اس...
وسیلہ صحیح احادیث کی روشنی میں
تحریر: حافظ ابو یحیٰی نورپوری
قرآن کریم اور صحیح احادیث سے تین طرح کا وسیلہ ثابت ہے۔ ایک اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ کا، دوسرے اپنے نیک اعمال کا اور تیسرے کسی زندہ نیک شخص کی دعا کا۔ لہٰذا وسیلے کی صرف یہی قسمیں جائز اور مشروع ہیں۔ باقی جتنی بھی اقسام ہیں، وہ...
یورپی کمپنیوں نے بشار کو جاسوسی کی ٹیکنالوجی فراہم کی
پیر 20 ربیع الاول 1438هـ - 19 دسمبر 2016م
دبئی – العربیہ نیوز چینل
بین الاقوامی تنظیم پرائیویسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی سے متعلق مغربی کمپنیوں (بشمول جرمنی اور اٹلی) نے الکٹرونک نگرانی کا...
انقرہ میں روسی سفیر مسلح شخص کی فائرنگ سے قتل
روسی سفیر کے قاتل کو پولیس نے ثقافتی مرکز ہی میں موت کی نیند سلا دیا
پیر 20 ربیع الاول 1438هـ - 19 دسمبر 2016م
انقرہ میں متعیّن روسی سفیر آندرے گیناڈیئف وچ کارلوف گولی لگنے کے بعد فرش پر گرے پڑے ہیں۔
انقرہ ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ :
ترکی کے...
سنی مسلمانوں کو شام میں بے گھر، اہل تشیع کو بسانے کی ایرانی پالیسی
’شام میں ایران اور روس کے اہداف ومقاصد الگ الگ ہیں‘
منگل 21 ربیع الاول 1438هـ - 20 دسمبر 2016م
العربیہ ڈاٹ نیٹ ۔ ایلیا جزائری
شام کا بحران جہاں اپنے ساتھ انتہائی المناک اورانسانیت سوز واقعات کو ساتھ لیے ہوئے ہے وہیں اس بحران...
سعودی عرب بمقابلہ ایشیائی شیطان بزرگ !
(شامی و یمنی متاثرین کی بحالی کے لیے کس نے کیا امداد کی ؟وہ چشم کشا حقائق جن سے ہمارا میڈیا بے خبر ہے اور ہمارے لبرلز آنکھ بند کرکے بیلنس فارمولے کے تحت سعودی عرب اور شیطان بزرگ کو ایک کٹہرے میں کھڑا کرتے ہیں )
سعودی عرب
(وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر...
شام میں اصل مسئلہ ہے کیا؟
(پہلی باردرست حقائق جانیے)
----------------------------
٭ مسجد جانے کو بشار الاسد کیا سمجھتا ہے؟
٭ کس طرح مختلف گروپوں نے شامی عوام پر ظلم کی انتہاء کر دی؟
٭ کون کون سے ممالک اور گروپ شامی عوام کے قتل عام میں ملوث ہیں؟
----------------------------
پروگرام ٹائم لائن...
ام المؤمنین خدیجہ کے لیے “خدیجۃ الکبری” کے لقب کا کوئی ثبوت نہیں
خدیجہ رضی اللہ عنہا جن کو لوگ خدیجۃ الکبری کہ کر پکارتے تھے ،اسے بنیاد بنا کر کیا میں بھی اپنی بیوی کو "کبری "کہہ سکتا ہوں یا کہ یہ لقب ان کے ساتھ خاص تھا ۔چنانچہ میری بیوی کا نام نورا ہے اور میں اسے خوش کرنے کے لئے "نورا الکبری"...
ميں قرآن ميں کہاں ہوں ؟
ایک جليل القدر تابعی اور عرب سردار احنف بن قيس ايک دن بيٹھے ہوئے تھے کہ کسی نے يہ آيت پڑھی
لَقَدْ أَنزَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَابًا فِيهِ ذِكْرُكُمْ أَفَلَا تَعْقِلُونَ (سورۃ انبياء 10)
(ترجمہ) ”ہم نے تمہاری طرف ايسی کتاب نازل کی جس ميں تمہارا تذکرہ ہے، کيا تم نہيں...
حلب میں ہلاکو خان اور تاتاریوں کی واپسی
منصور عالم قاسمی
ملک شام کا سب سے قدیم اور دوسرا سب سے بڑا شہر حلب :انتہائی دلکش ،جاذب نظر اور خوبصورت ۔یہاں بڑے بڑے قلعے ،تاریخی عمارتیں ،لمبے لمبے کھجور کے درخت ،چودھویں صدی کا تاریخی بازار مدینہ السوق جس میں پتھر سے بنی گلیاں ،اسلامی عظمت کی شان...
حلب میں مسلمانوں نے کافروں کو شکست دیدی: ایرانی خطیب
ہفتہ 18 ربیع الاول 1438هـ - 17 دسمبر 2016م
العربیہ ڈاٹ نیٹ – عهد فاضل
ایرانی دارلحکومت تہران میں امام جمعہ کے فرائض سرانجام دینے والے آیت اللہ محمد امامی کاشانی نے شامی شہر حلب میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات کو "حلب کی جیت" قرار دیتے ہوئے...
بسم الله الرحمن الرحيم
حالات سنوارنے کیلیے حکام اور عوام کی ذمہ داریاں
جسٹس حسین بن عبد العزیز آل الشیخ حفظہ اللہ
ترجمہ: شفقت الرحمن مغل
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل الشیخ حفظہ اللہ نے 17-ربیع الاول- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان " حالات سنوارنے کیلیے حکام اور عوام کی...
کیا مسلمان بچے ”انسان“ نہیں ہیں؟
شازیہ طاہر
بچے کسی بھی قوم کا مستقبل یقینی بنانے کے لیے سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، کہ یہی بچے جوان ہو کر ملک کی باگ دوڑ سنبھالتے ہیں۔ اگرچہ بچے معاشرے کا کمزور ترین طبقہ ہوتے ہیں کیونکہ وہ اپنے حقوق کے لیے، اپنے خلاف ہونے والے ظلم و تشدد کے خلاف یا اپنی حق...
شرک اکبر کا ارتکاب کرنے والے کا جنازہ جائز نہیں ہے
کیا ان لوگوں کی نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے:
جادو گر :
(اس کے بارے میں سائل کے علاوہ کوئی نہیں جانتا کہ وہ جادو گر ہے)
منافق :
(اس کے بارے میں سائل کے علاوہ کوئی نہیں جانتا کہ وہ منافق ہے)
شرک اکبر کا مرتکب :
(اس کی حالت کے بارے میں...
یہ دعائیں کتاب قنوت نازلہ سے لی گئی ہیں۔جسے ابویحییٰ محمد زکریا زاہد نے ترتیب دیا ہے اصل کتاب کے تعارف کے لیے یہاں کلک کریں
قنوت نازلہ کی دعائیں
۱۔ اَللّھُمَّ اغْفِرْلَنَا وَلِلْمُؤمِنِیْنَ وَالْمُؤمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَاَلِّفْ بَیْنَ قُلُوْبِھِمْ وَاَصْلِحْ ذَاتَ...
شام (حلب)کے مظلوم مسلمانوں کے لئے دعا اور شیعہ ظالموں کے لئے بددعا کرنے کا اھتمام کیا کریں
ائمہ اور خطباء فجر کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھنے کا اھتمام کریں
دعائے قنوت نازلہ :
۔اَللّھُمَّ اغْفِرْلَنَا وَلِلْمُؤمِنِیْنَ وَالْمُؤمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ وَاَلِّفْ بَیْنَ...
حلب میں محصور تمام لوگوں کو قتل کردیا جائے:ایرانی جنرل
ہفتہ 18 ربیع الاول 1438هـ - 17 دسمبر 2016م
پاسداران انقلاب کے جنرل جواد غفاری۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ ۔ صالح حمید
شام کے شہر حلب میں نہتے شہریوں پر قیامت ڈھانے میں معاونت کرنے والے ایرانیوں کو ہزاروں افراد کے بے گناہ قتل کے بعد بھی سکون نہیں...