• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    تربیت اولاد اور اسلامی اسلوب

    بیٹوں کی تربیت کے لیے رہنما اصول بیٹوں کی تربیت ایک مشکل اور تھکا دینے والا کام ہے۔ اکثر والدین اولاد کی سرکشی کی وجہ سے شدید دکھ اور تکلیف میں بھی مبتلا ہو جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں ابن القیم الجوزي رحمہ اللہ کہتے ہیں: " بے شک گناہوں میں سے کچھ گناہ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا کفارہ انسان کو اولاد...
  2. محمد عامر یونس

    تربیت اولاد اور اسلامی اسلوب

    بیٹوں کی تربیت کے لیے رہنما اصول بیٹوں کی تربیت ایک مشکل اور تھکا دینے والا کام ہے۔ اکثر والدین اولاد کی سرکشی کی وجہ سے شدید دکھ اور تکلیف میں بھی مبتلا ہو جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں ابن القیم الجوزي رحمہ اللہ کہتے ہیں: " بے شک گناہوں میں سے کچھ گناہ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا کفارہ انسان کو اولاد...
  3. محمد عامر یونس

    جمعہ کے لئے اولین گھڑی میں کیسے پہنچے؛ کیونکہ مساجد تو بند ہوتی ہیں؟

    جمعہ کے لئے اولین گھڑی میں کیسے پہنچے؛ کیونکہ مساجد تو بند ہوتی ہیں؟ سوال : ہمارے علاقے میں مسجدوں کے دروازے روزانہ اذان سے پندرہ منٹ پہلے کھلتے ہیں، جبکہ جمعہ کے دن گیارہ بجے کھلتے ہیں، تو ایسے میں جو شخص اولین گھڑی میں مسجد پہنچنا چاہتا ہو تو وہ کیا کرے؟ جواب کا متن الحمد للہ: اول: نماز...
  4. محمد عامر یونس

    کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر جادو ہوا تھا ؟

    کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم ) پر جادو ہوا تھا ؟ ...پہلا حصہ .... ازقلم ابوبکر قدوسی ... اپنے ان بھائیوں کی لیے جو اس حوالے سے" مشکوک " ہیں یہ مضمون لازمی share کیجئے ... حیرت اس امر کی ہے کہ حدیث کے انکار کے شوق میں یہ دھڑا دھڑ قرآن کا انکار کرتے ہیں ، اور اس پر ان کا شعور اور فہم اس قدر...
  5. محمد عامر یونس

    چین کے مظلوم مسلمان اور ہمارے حکمران

    چین کے مظلوم مسلمان اور ہمارے حکمران ابوبکر قدوسی امت مسلمہ کے کوئی بڑے ہیں یا یہ مکمل ہی لاوارث ہے ؟ رات سے چین کے حوالے سے قران پر ، مسلمانوں پر اور مساجد پر پابندی کی کچھ نئی ویڈیوز آئی ہیں .... جب جب اس طرح کی ویڈیوز یا خبریں آتی ہیں تو دل دکھ سے بھر جاتا ہے - لیکن ہم بے بس ہیں کہ کیا کر...
  6. محمد عامر یونس

    کیا محمد ارسلان بھائی ایک بار پھر ھم سے ناراض ہے یا پھر کہی مصروف ہے !!!

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته @محمد ارسلان
  7. محمد عامر یونس

    ارسلان بھائی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ آمین یا رب العالمین
  8. محمد عامر یونس

    عادل مسلمان حکمران

    جزاک اللہ خیرا
  9. محمد عامر یونس

    عصر حاضر کے لات، منات اور عزی

    عصر حاضر کے لات، منات اور عزی بقلم ڈاکٹر حافظ محمد زبیر -------------------------------------- زرداری، عمران اور نواز عصر حاضر کے لات، منات اور عزی ہیں۔ اور ان میں سے ہر ایک بت نے بڑی تعداد میں ایسے پجاری پیدا کر لیے ہیں جو ان بتوں سے ایسی ہی محبت رکھتے ہیں جیسی محبت خدا کے لیے ہونی چاہیے...
  10. محمد عامر یونس

    ہم قرآن کریم کی تلاوت کے دوران یہ کیسے محسوس کریں کہ اللہ ہم سے مخاطب ہے؟

    ہم قرآن کریم کی تلاوت کے دوران یہ کیسے محسوس کریں کہ اللہ ہم سے مخاطب ہے؟ سوال علمائے کرام کہتے ہیں کہ قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہوئے ہم اس احساس کو اجاگر کریں کہ ہر آیت پر ہم سے اللہ تعالی مخاطب ہے۔ لیکن شیخ محترم ہم اس احساس کو اس وقت کس طرح اجاگر کریں جب اللہ تعالی کفار، مشرکین اور رسولوں کی...
  11. محمد عامر یونس

    خلوت کے گناہ :

    السلام علئیکُم ورحمتُ اللہ وبرکاتہ خلوت کے گُناہ، تنہائی کے گناہ پڑهئے گا ضرور...!!! اور آگے ضرور شئیر کیجیے گا آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے، جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتی ھے جو ہمارے باپ دادا دیکھے بغیر اللہ کو پیارے ہو گئے ،، ہم نے خفیہ گروپ بنا کر...
  12. محمد عامر یونس

    علما و حکمرانوں کے تعلقات کی نوعیت

    حمکرانوں کے ساتھ معاملات کیونکر ہوں ؟ ابوبکر قدوسی ..... تیسرا حصہ : خرابی سب سے بڑی مگر یہ ہوئی کہ ان باہم متصادم نظریات کو بنیادی عقیدہ سا اہم بنا لیا گیا - لیکن اس میں عوام کا زیادہ قصور نہیں بلکہ اہل علم اس کے ذمے دار ہیں - مگر اسباب سےصرف نظر کرتے ہوۓ آگے چلتے ہیں - ہم نے چار طبقات فکر...
  13. محمد عامر یونس

    علما و حکمرانوں کے تعلقات کی نوعیت

    حکمرانوں سے معامله کیونکر کیا جائے : ابوبکر قدوسی دوسرا حصہ : کل ہم نے تین گروہوں کا ذکر کیا ، ایک خروج کے قائل و فاعل ، دوسرے کسی بھی صورت میں عدم تنقید کے داعی اور تیسرے صرف سامنے جا کے تنقید کرنے قائل اور عدم مجلس کے خاموشی اختیار کرنے کی تاکید پر بضد - ان کے مقابل ایک چوتھا گروہ بھی اہل...
  14. محمد عامر یونس

    علما و حکمرانوں کے تعلقات کی نوعیت

    حکمرانوں سے کیونکر معاملہ کیا جائے ابوبکر قدوسی .......... انتہا پسندی کے عجب عجب رنگ ہیں ایسے جیسے پیاز کی پرتیں ، ایک کے بعد ایک اترتی ہی چلی جاوت ہیں - بندہ کہاں تک اتارے ؟ - اور سوائے آنسوؤں کے اس کار مشقت میں کیا ملے ہے - یہی معاملہ انتہا پسندی کا ہے ، اس کے بھی اب کتنے ہی پہلو ہیں - کسی...
  15. محمد عامر یونس

    محدث بک

    نیکیاں ۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ اور سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے چار کلمات پسند کیے ہیں: سُبْحَانَ اللّٰہِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، لَا اِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ، اَللّٰہُ أَکْبَرُ۔ جس نے سُبْحَانَ...
  16. محمد عامر یونس

    موبائل اور کمپیوٹر وغیرہ کے بیک گراؤنڈ میں قرآنی آیات لگانے کا حکم

    موبائل اور کمپیوٹر وغیرہ کے بیک گراؤنڈ میں قرآنی آیات لگانے کا حکم سوال : میں نے سورت اخلاص، الفلق ،الناس ، اور آیت الکرسی سمندر کی تہہ میں موجود مچھلیوں والے بیک گراؤنڈ میں لگائی تھیں، اسی طرح اس سے پہلے ستارہ مچھلی والے بیک گراؤنڈ میں لگائیں تھی، ایسے ہی سیپیوں والے بیک گراؤنڈ پر لگائیں تو...
  17. محمد عامر یونس

    ہمارا میڈیا : غلامانہ ذہنیت اور بے حیائی ۔

    ہمیں بچپن سے سکھایا گیا تھا … صفائی نصف ایمان ہے… پھر ’’ سرف ایکسل‘‘ نے بچوں کونعرہ لگانا سکھایا… ’’ داغ تو اچھے ہوتے ہیں ‘‘ بجائے اسکے کے ترغیب دی جاتی کہ داغ لگنا اچھی بات نہیں بلکہ صاف ستھرا رہنا اچھی بات ہے … اور اب بات بڑوں تک یعنی ہمارے گھروں کی چاردیواری تک جا پہنچی … ’’بیکن ہاؤس ‘‘ کی...
  18. محمد عامر یونس

    محدث بک

    ابن القیم رحمہ اللہ کہتے ہیں : " دل کی سلامتی تب تک پوری نہیں ہوتی جب تک دل پانچ چیزوں سے سالم نا ہو : ١- توحید ختم کرنے والے شرک سے ، ٢- سنت کی مخالف بدعت سے ، ٣- حکم کے خلاف والی شہوت سے ، ٤-ذکر کے مناقض غفلت سے ، ٥-اور ایسی خواہش سے جو اخلاص و متابعت کے منافی ہو. " [الجواب الكافی ص : ١٤٨]
Top