• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    نئی پیدائش !

    نئی پیدائش رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو مسلمان بھی خوب اچھی طرح مکمل وضو کر کے ، نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہوا ، اِس حال میں کہ اسے نماز کے معنی و مفہوم کا علم تھا (یعنی سچی توبہ ، برائی سے بچنے کا سچا پکا عزم ، حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی میں ہمیشگی کا عزم) تو نماز پڑھنے...
  2. محمد عامر یونس

    یہ با وضو ، سویا / سوئی ہے

    یہ با وضو ، سویا / سوئی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو (مرد یا عورت) با وضو ہو کر رات کو سوتا ہے ، تو اس کے ساتھ ایک فرشتہ رات گزارتا ہے ، جب بھی وہ (انسان) نیند سے بیدار ہوتا ہے ، تو وہ فرشتہ دعا کرتا ہے کہ اے اللہ اپنے اس فلاں ( بندے / بندی) کی مغفرت (بخشش) فرما ، یہ با وضو...
  3. محمد عامر یونس

    میں اس کا ہاتھ تھامے رکھوں گا جب تک ؟؟

    میں اس کا ہاتھ تھامے رکھوں گا جب تک ؟؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے صبح یہ پڑھا رَضِيتُ باللهِ رَبًّا ، و بِا لإ سلامِ دِينًا و بِمحمدٍ نبيًّا میں اللہ کے رب ہونے پر ، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ہونے پر راضی ہوگیا ) (یعنی اِسی مطابق زندگی...
  4. محمد عامر یونس

    ہمبستری سے متعلق راز افشا کرنے کی حرمت :

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ہمبستری سے متعلق راز افشا کرنے کی حرمت: میاں اور بیوی دونوں کے لئے یہ جائز نہیں کہ وہ ہم بستری سے متعلق راز دوسرے لوگوں کو بتائیں، اس سلسلے میں دو حدیثیں وارد ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ: قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے بدترین آدمی وہ ہوگا جو اپنی عورت کے...
  5. محمد عامر یونس

    نمازیوں کودوران اقامت کس وقت کھڑے ہونا چاہیے؟

    نمازیوں کودوران اقامت کس وقت کھڑے ہونا چاہیے؟ سوال: مجھے اقامت سن کر کس وقت کھڑا ہونا چاہیے؟ دوران اقامت "اللہ اکبر" سن کر کھڑے ہونا ہے یا "لا الہ الا اللہ" سننے پر کھڑے ہونا ہے؟ اور اگر ہم اکیلے سنتیں، نوافل، یا وتر وغیرہ پڑھیں تو کیا ان کیلئے بھی اقامت کہی جائے گی؟ Published Date: 2016-02-04...
  6. محمد عامر یونس

    حکمرانوں کے غلط اقدامات پر ہم کیا کریں؟

    حکمرانوں کے غلط اقدامات پر ہم کیا کریں؟ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- أَنَّهُ قَالَ « إِنَّهُ يُسْتَعْمَلُ عَلَيْكُمْ أُمَرَاءُ فَتَعْرِفُونَ وَتُنْكِرُونَ فَمَنْ كَرِهَ فَقَدْ بَرِئَ وَمَنْ أَنْكَرَ فَقَدْ سَلِمَ وَلَكِنْ مَنْ...
  7. محمد عامر یونس

    ''نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو صحیح طریقے سے دوسروں تک پہنچانے کی فضیلت''

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم ''نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو صحیح طریقے سے دوسروں تک پہنچانے کی فضیلت'' اعجاز علی شاہ السلام علیکم و رحمة ﷲ و برکة!! رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد مبارک کو بالکل سلامتی کے ساتھ دوسرے تک پہنچانے والے کے بارے میں نبی کریم صلی...
  8. محمد عامر یونس

    عبادت کی حقیقی مٹھاس :

    عبادت کی حقیقی مٹھاس : السلام عیلکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
  9. محمد عامر یونس

    ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی فضیلت !

    ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کی فضیلت ! بَابٌ : قِرَائَةُ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم الْقُرْآنَ عَلَى غَيْرِهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی دوسرے پر قرآن پڑھنا ( 2116)عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم لِأُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ إِنَّ اللَّهَ...
  10. محمد عامر یونس

    نمازیوں کی سستیاں !

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نمازیوں کی سستیاں ! نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم اما بعد !! فقال اللہ تبارک وتعالیٰ فی القرآن المجید والفرقان الحمید اعوذ باللہ السمیع العلیم من الشیطان الرجیم من ھمزہ ونفخہ ونفثہ وَإِذَا قَامُوٓا۟ إِلَى ٱلصَّلَوٰةِ قَامُوا۟ كُسَالَىٰ يُرَآءُونَ ٱلنَّاسَ وَلَا...
  11. محمد عامر یونس

    وہ ویڈیو ؛ جس نے کروڑوں کو رلا دیا.

    وہ ویڈیو ؛ جس نے کروڑوں کو رلا دیا. ایک 5 سالہ شامی بچی جن کے ابهی کهیلنے کے دن بهی پوری طرح شروع نہیں ہوئے ہیں ترکی میں ایک سڑک کنارے ٹیشو پیپر بیچ رہی تهی کیونکہ ابهی یہی بچی اپنے گهر کی واحد کفیل ہے. صورتحال اس وقت انتہائی رقت آمیز و دردناک بنے جب پولیس والوں نے ان کو دیکھا. کیونکہ ایک تو یہ...
  12. محمد عامر یونس

    نہ جہنم فنا ہوگی اور نہ ہی جہنمی ختم ہوں گے

    نہ جہنم فنا ہوگی اور نہ ہی جہنمی ختم ہوں گے سوال: اللہ تعالی نے کفار اور بے دین لوگوں کو جہنم کی دھمکی دی اور فرمایا: {لَابِثِينَ فِيهَا أَحْقَابًا} (وہ اس میں لمبی مدت ٹھہریں گے) تو کیا جہنم میں ان کو عذاب ہمیشہ جاری رہے گا ؟اگر ایسا ہی ہے تو کیا یہ اللہ کے عدل اور اسکی رحمت سے متصادم ہے؟...
  13. محمد عامر یونس

    دیوبندیوں کا عقیدہ وحدت الوجود

    دیوبندیوں کا عقیدہ وحدت الوجود سوال: میں دیوبندی حنفی مذہب سے تعلق رکھتا ہوں، اور دیوبندیوں کے مذہبی رہنماؤں کا عقیدہ وحدت الوجود کاہے ؛ لہذا میں آپ سے امید کرتا ہوں کہ آپ مجھے یہ بتائیں کہ یہ عقیدہ قرآن و سنت کے مطابق ہے یا کفر ہے؟ Published Date: 2016-01-31 الحمد للہ: اول: دیوبندیوں کے...
  14. محمد عامر یونس

    عقیدے کی اصلاح فرمائیں قرآن کی روشنی میں :

    بسمہ اللہ الرحمن الرحیم عقیدے کی اصلاح فرمائیں قرآن کی روشنی میں : الشیخ اسامہ حماد حمد و ثناء کے بعد: 1 - علم الغیب اللہ ہی کے لئے خاص ہے قُلْ لَّآ اَقُوْلُ لَكُمْ عِنْدِيْ خَزَاۗىِٕنُ اللّٰهِ وَلَآ اَعْلَمُ الْغَيْبَ وَلَآ اَقُوْلُ لَكُمْ اِنِّىْ مَلَكٌ ۚ اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا...
  15. محمد عامر یونس

    مرنے کے بعد جاری رہنے والے اعمال :

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مرنے کے بعد جاری رہنے والے اعمال :
  16. محمد عامر یونس

    " علم کی فضیلت اہمیت اور فوائد"

    بسم الله الرحمن الرحيم " علم کی فضیلت اہمیت اور فوائد" فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے19 -ربیع الثانی-1437 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں " علم کی فضیلت اہمیت اور فوائد" کے عنوان پر ارشاد فرمایا، جس کے اہم نکات یہ تھے: ٭ مخلوقات کو پیدا کرنے کا مقصد ٭ علم کی قدر و...
  17. محمد عامر یونس

    ہم تقلید کیوں نہیں کرتے . ؟؟؟ الشیخ عطاءاللہ ڈیروی حفظہ اللہ ( بہت ہی علمی اور مدلل جواب ماشاء اللہ)

    ہم تقلید کیوں نہیں کرتے . ؟؟؟ بہت ہی علمی اور مدلل جواب ماشاء اللہ الشیخ عطاءاللہ ڈیروی حفظہ اللہ ویڈیو لنک
  18. محمد عامر یونس

    ڈاکٹر ذاکر نائیک : مولانا عبدالمجید تونسوی (کیا اس تحریر میں حق بات لکھی گئی ہیں ؟؟)

    ڈاکٹر ذاکر نائیک مولانا عبدالمجیدتونسوی دین متین میں خدا و رسول کی اطاعت فرض ہے اور عدم اطاعت نافرمانی و گناہ۔ مگر نافرمانی کے مراتب متعدد ہیں۔ جس طرح ایمان لانے کے بعد خداورسول کے احکام کی تعمیل نہ کرنا اور گناہوں سے نہ بچنا معصیت ہے اسی طرح خداو رسول کی باتوں کو اپنی اغراض کے مطابق بنا...
  19. محمد عامر یونس

    سترہ رکھنے کا حکم اور بالغ لڑکی کے گزرنے سے نماز ٹوٹنے کا حکم :

    سترہ رکھنے کا حکم اور بالغ لڑکی کے گزرنے سے نماز ٹوٹنے کا حکم سوال: سترہ رکھنے کا کیا حکم ہے، اور کیا کتا، عورت، اور گدھے کے گزرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ نیز عائشہ رضی اللہ عنہا کی اس بات کے بارے میں ہمارا کیا موقف ہونا چاہیے جس میں انہوں نے کہا کہ: "کیا تم نے ہمیں کتوں اور گدھوں جیسا سمجھ لیا...
  20. محمد عامر یونس

    دوسروں کو ہنسانے کی خاطر خود کو جھنم میں نہ گرائیں :

    10-بَاب فِيمَنْ تَكَلَّمَ بِكَلِمَةٍ يُضْحِكُ بِهَا النَّاسَ باب -۱۰ : غیرشرعی طورپر ہنسنے ہنسانے کی بات کرنے والے پر وارد وعید کا بیان 2314- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عِيسَى...
Top