الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
القرآن |◄ جو الله تعالٰی کے ( دین ) کی مدد کرے گا الله بھی ضرور اس کی مدد کرے گا۔ بیشک اللہ تعالیٰ بڑی قوتوں واﻻ بڑے غلبے واﻻ ہے۔ یہ وه لوگ ہیں کہ اگر ہم زمین میں ان کے پاؤں جما دیں تو یہ پوری پابندی سے نمازیں قائم کریں اور زکوٰتیں دیں اور ( اچھے کاموں کا حکم ) کریں اور برے کاموں سے منع کریں۔...
ہمارا میڈیا : غلامانہ ذہنیت اور بے حیائی ۔
انصار عباسی کا فکر انگیز مضمون :
قوموں کے عروج و زوال میں ثقافت کا بڑا کلیدی کردار ہے۔ اقبال نے ایک ناقابلِ انکار تاریخی حقیقت کو ان الفاظ میں ادا کیا تھا
میں تجھ کو بتاتا ہوں، تقدیرِ اُمم کیا ہے
شمشیر و سناں اول، طاؤس و رباب آخر
آج پاکستانی...
آم جتنا کھانے میں مزیدار اتنا ہی صحت کیلیے فائدہ مند
ویب ڈیسک جمعرات 2 جولائ 2015
آم کھانے کے اتنے فوائد ہیں کہ انہیں شمار کرنا مشکل ہے۔
لندن: آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور یہ بلا وجہ نہیں کیونکہ اس کا صرف ذائقہ ہی لاجواب نہیں ہوتا بلکہ آم کھانے کے اتنے فوائد ہیں کہ انہیں شمار کرنا...
والد فیملی کا خیال نہیں کرتاانہیں چھوڑکر تبلیغی جماعت کے ساتھ جاتا ہے :
اس والد کے متعلق کیا حکم ہے جو اپنی فیملی کا خرچہ نہیں کرتا اور بے کار رہتا ہے اور نہ ہی میری والدہ کو مال دیتا ہے کہ وہ بچوں کی دیکھ بھال میں صرف کرسکے مثلا کھانے وغیرہ میں ؟
توکیا مال کے سبب میرے والد کا مجھ سے غصہ ہونا...
دوبارہ زندہ ہوجانے کی خواہش میں خود کومنجمد کرانے والے افراد
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
خود کو مستقبل میں زندہ کرنے کی امید پر دنیا کی ہزاروں شخصیات اب تک لاکھوں ڈالرز دے کر خود کو منجمد کراچکی ہیں۔ فوٹو: ایلکور فاؤنڈیشن
نیویارک: دنیا بھر میں اب تک ہزاروں افراد مرنے کے بعد خود کو اس امید پر منجمد...
فوت شدہ والدین کو راحت پہنچائیں :
عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم قال ( القنطار اثنا عشر ألف أوقية . كل أوقية خير مما بين السماء والأرض ) وقال رسول الله صلى الله عليه و سلم ( إن الرجل لترفع درجته في الجنة فيقول أنى هذا ؟ فيقال باستغفار ولدك لك )
(سنن إبن ماجه :3660 وصححه الألباني )
بادل دیکھ کر یہ دعا پڑھیں
عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان إذا رأى سحابا مقبلا من أفق من الآفاق ترك ما هو فيه وإن كان في صلاة حتى يستقبله فيقول اللهم إنا نعوذ بك من شر ما أرسل به فإن أمطر قال اللهم سيبا نافعا اللهم سيبا نافعا وإن كشفه الله ولم يمطر حمد الله على ذلك )
سنن النسائي...
پلاسٹک کے برتنوں اورتھیلیوں میں کھانا بال گرنے کا سبب بنتا ہے، تحقیق
ویب ڈیسک اتوار 26 جولائ 2015
ٹفن سے لے کر پانی کی بوتلوں، چائے کے کپ اور مائیکروویو اوون کا کنٹینر سب ہی ہمارے خون میں بی پی اے کا باعث بنتے ہیں، فوٹو:فائل
بنگلورو: بال گرنے اورگنجے پن سے لوگ اکثر پریشان رہتے ہیں اور اس سے...
دعائے سفر کے وقت ہاتھ اٹھانا :
سوال:
کیا دعا کیلئے ہاتھ اٹھانا شرعی عمل ہے؟ خصوصاً جہاز، کار، یا ریل گاڑی وغیرہ میں سفر کرتے وقت کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
الحمد للہ:
کسی بھی جگہ پر دعا کرتے ہوئے ہاتھ اٹھانا قبولیت ِ دعا کے اسباب میں سے ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
(بیشک تمہارا رب...
73 فرقوں میں سے جنتی کون ؟
فضیلۃ الشیخ توصیف الرحمن حفظہ اللہ
لنک
https://www.facebook.com/iirc.madinah/videos/vb.679744172050475/1022074804484075/?type=2&theater
تبلیغی جماعت کیساتھ بیٹھنا اور انکے ساتھ تبلیغ کیلئے جانا :
سوال:
تبلیغی جماعت کیساتھ صرف حصولِ علم اور ذکر کیلئے بیٹھنا کیسا ہے؟
الحمد للہ:
تبلیغی جماعت دین اسلام کی نشر و اشاعت کیلئے جد و جہد کرنے والی ایک جماعت ہے، منحرف و گناہگاروں کو دعوت دینے کے متعلق ان لوگوں کی قابل ستائش...
تبلیغی جماعت کے اکابرین کی قبریں مسجد میں :
تبلیغی جماعت کے بانی مولانا الیاس، مولانا یوسف اور مولانا زکریا کی قبریں انڈیا میں تبلیغی مرکز کی مسجد میں ہیں. جبکہ مسجد میں قبر بنانا نا جائز ہے. اور قبر والی مسجد میں نماز بھی نہیں ہوتی.
لنک...
متواتر حدیث
سوال: اسلام میں متواتر حدیث کا کیا حکم ہے؟
الحمد للہ:
حدیث متواتر کی لغوی تعریف:
"متواتر" کا لفظ "تواتر" سے ماخوذ ہے، جس کا معنی ہے: مسلسل، پے در پے، جیسے کہ اللہ تعالی کا فرمان ہے:
( ثُمَّ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا تتْرَى ) ترجمہ: پھر ہم نے پے در پے رسول بھیجے [المؤمنون :44]...
کسی زندہ یا فوت شدہ شخص کیلئے قرآن خوانی کا حکم ؟؟؟
سوال:
میری والدہ ان پڑھ ہیں، اور میں ان کیساتھ حسن سلوک کرتے ہوئے تلاوتِ قرآن کا ثواب انہیں ہدیہ کرتا ہوں، تاہم جب میں نے یہ سنا کہ ایسا کرنا جائز نہیں ہے، تو میں نے ایسا کرنا چھوڑ دیا، اور اب میں انکی طرف سے مالی صدقہ کرتا ہوں، وہ ابھی تک...
طبی ماہرین نے بغیرآپریشن کے موتیا کا علاج دریافت کرلیا
ویب ڈیسک جمعـء 24 جولائ 2015
ماہرین کا خیال ہے کہ لینوسٹیرول نامی کیمیکل سے آنکھوں کا موتیا کم ہوسکتا ہے۔ فوٹو: فائل
لندن: ماہرین چشم نے آنکھ میں موتیے کے مرض میں مبتلا افراد کے لیے ایسے آئی ڈراپس تیار کرلیے ہیں جس سے بغیر آپریشن...
غزالی رحمہ اللہ کون ہیں ؟
سوال: کیا آپ اس سوال پر روشنی ڈال سکتے ہیں کہ: "امام غزالی رحمہ اللہ کون تھے"؟
الحمد للہ:
امام غزالی رحمہ اللہ کا نام:
محمد بن محمد بن محمد بن احمد طوسی، المعروف غزالی ہے، آپکی پیدائش طوس کے علاقے میں سن 450 ہجری میں ہوئی، آپ کے والد اون بُن کر اپنی دکان میں...