الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نماز جمعہ کو ظہر میں تبدیل کرنا جائز نہیں بلکہ ممانعت ہے:سعودی عرب
17 جولائی 2015 (15:16)
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے مذہبی امور کے ڈائریکٹر نے واضح کیاکہ نمازجمعہ کو ظہر تبدیل کرنا جائز نہیں اور کہاہے کہ شریعت میں اس کا کوئی جواز نہیں ۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے...
داعش کیخلاف کریک ڈاؤن میں شدت پسندوں سمیت 37 افراد ہلاک ہوئے، سعودی وزارت داخلہ
ویب ڈیسک ہفتہ 18 جولائ 2015
144 کو انٹرینٹ کے ذریعے داعش کا پیغام پھیلانے اور نئے افراد کو بھرتی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ فوٹو؛ فائل
ریاض: سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف آپریشن میں شدت...
کچھ جھوٹی حدیثیں :
شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ
لنک
https://www.facebook.com/islamiclectures.net/videos/vb.145797622120009/1022658021100627/?type=2&theater
شوال کے 6 روزوں کی فضیلت :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
مَن صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ سِتًّا من شَوَّالٍ كان كَصِيَامِ الدَّهْرِ
جس نے رمضان کے روزے رکھے اس کے بعد شوال کے چھ (نفلی) روزے رکھے تو یہ پورے زمانے کے روزے رکھنے کی مانند ہے۔
(رواه مسلم ، كتاب الصيام ، الحديث1164 )
مسلمانوں کی 2 عیدیں:
عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم الْمَدِينَةَ وَلَهُمْ يَوْمَانِ يَلْعَبُونَ فِيهِمَا فَقَالَ: "مَا هَذَانِ الْيَوْمَانِ"؟ قَالُوا كُنَّا نَلْعَبُ فِيهِمَا فِى الْجَاهِلِيَّةِ. فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم:"إِنَّ اللَّهَ قَدْ...
عراق میں کار بم دھماکا، 100 سے زائد افراد ہلاک
ویب ڈیسک 11 منٹ پہلے
داعش نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، غیر ملکی خبر ایجنسی فوٹو: فائل
بغداد: عراق کے قصبے خان بنی سعد کے ایک بازار میں کار بم دھماکاے سے 100 سے زائد افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق...
مسلمان فطرانہ ادائیگی میں تاخیر نہ کریں، سعودی مفتی اعظم
نمائندہ ایکسپریس جمعـء 17 جولائ 2015
فطرہ صرف مستحق افراد کو ادا کیا جائے، شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے خبردارکیا ہے کے مسلمان عیدکے موقع پر فطرانہ...
روزہ اور تراو یح کا بدلہ :
عن عبد الله بن عباس أنه سمع رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول:............فإذا كانت ليلة الفطر سميت تلك الليلة ليلة الجائزة فإذا كانت غداة الفطر يبعث الله الملائكة في كل بلاد فيهبطون إلى الأرض فيقومون على أفواه السكك فينادون بصوت يسمع من خلق الله عز و جل إلا الجن و...
● لمحہِ فکریہ -◄◄ - ویڈیو
● لمحہِ فکریہ -◄◄ آپ کی بیوی ، بیٹیاں اور بہنیں آپ کی عزت و وقار ہیں انکو بے پردہ رکھہ کر عیاش لوگوں کی ہوس کی تسکین کا سامان نہ بنائیں ! جزاك اللهُ خيراً
══════════════════════════
★ رسول الله ﷺ نے فرمایا --◄ عورت تو ہے ہی سراسر چھپائے جانے والی چیز، جب وہ باہر...
عید کی مبارک باد دینے کا طریقہ :
قال واثلة لقيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يوم عيد فقلت: تقبل الله منا ومنك قال: "نعم تقبل الله منا ومنك"
(سنن البیہیقی للکبریٰ: 6088،و حسنہ الالبانی)
انگلیوں کے پوروں پر تسبیح :
عن يسيرة وكانت من المهاجرات قالت قال لنا رسول الله صلى الله عليه و سلم: "عليكن بالتسبيح والتهليل والتقديس واعقدن بالأنامل فإنهن مسئولات مستنطقات ولاتغفلن فتنسين الرحمة"
(سنن الترمذی:3583،باب فی فضل التسبیح والتھلیل, وحسنه الألباني)
نماز عيد كا طريقہ :
الحمد للہ:
نماز عيد كا طريقہ يہ ہے كہ امام شہر سے باہر نكل كر عيد گاہ ميں لوگوں كو دو ركعت نماز پڑھائے.
عمر رضى اللہ تعالى عنہ فرماتے ہيں كہ:
نماز عيد الفطر دو ركعت ہيں، اور نماز عيدالاضحى بھى دو ركعت ہيں، تمہارے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى زبان مبارك سے يہ مكمل نماز...
عید کی نماز میں جانے سے قبل کھجور کھانا سنت ہے :
ہم سے محمد بن عبد الرحیم نے بیان کیا کہ ہم کو سعید بن سلیمان نے خبر دی کہ ہمیں ہشیم بن بشیر نے خبر دی ، کہا کہ ہمیں عبداللہ بن ابی بکر بن انس نے خبر دی اور انہیں انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے ، آپ نے بتلایا کہ :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...