• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    سارے تھریڈ کو غور سے پڑھا کرو پھر بحث کیا کرو۔ آپ نے تو صرف بحث برائے بحث کرنی ہے اور خلط مبحث کرکے بات کو الجھانا مقصود ہے اور اس مقصد کے لئے چند ایک اشخاص ڈیوٹی دیتے ہیں۔ اس فورم کے چیدہ چیدہ معزز حضرات اکثر و بیتر معقول بت کرتے اور خواہ مخواۃ کی بحث نہیں کرتے۔
  2. ع

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    اس پورے تھریڈ میں آپ نے کوئی کام کی بات کی سوائے فضولیات کے؟ میں نے اپنا تعارف کروا دیا ہے کہ میں عبد الرحمن بھٹی ہی ہوں نئی آئی ڈی کے ساتھ جسے بین کر دیا گیا تھا۔
  3. ع

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    @مظاہر امیر آپ نے اپنی صحیح ترجمانی کی۔
  4. ع

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    @عمر اثری تمہیں ’’غیر متعلق‘‘، ’’غیر متفق‘‘ وغیرہ جیسی ریٹنگ دینے کے علاوہ بھی کچھ آتا ہے؟
  5. ع

    وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک منفرد کی نماز کی قبولیت کی حد کی تفصیل ذکر فرما دی اس سے کسی کو اختلاف کرنا جائز نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بارہ سو سال بعد ایک طبقہ ایسا اٹھا جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کے خلاف نعرہ بلند کیا اور باجماعت نماز میں بھی...
  6. ع

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    لگتا ہے غیرمقلدین نے آپ کو بہت ستایا ہے۔۔۔ ابتسامہ ویسے اس کا پہلا مصرہ یوں صحیح لگتا ہے؛ نہ ہوگا حشر میں محشر بپا کیا؟
  7. ع

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    جس پر اعتراض نہیں اس پر عمل کیوں نہیں؟
  8. ع

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    ایک بات یاد رکھیں ضد عناد خلط مبحث اور فضولیات سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کا صحیح فہم حاصل کرنے کی صحیح شاہراہ پر لے آئے۔ آمین
  9. ع

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    اس حدیث کا مکمل عربی متن لکھ دیں۔
  10. ع

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    گرگٹ۔ ابتسامہ
  11. ع

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    یہ بات حدیث کے کس جملے یا لفظ سے معلوم ہوئی؟ دوسرے اس غلط تفہیم کے باوجود ہاتھ ’’خود بخود‘‘ تو سینہ پر نہیں آئیں گے ہاں البتہ آپ یہ کہ سکتے ہیں کہاس طرح ہاتھ سینہ پر بھی لائے جاسکتے ہیں۔ ہاں البتہ زبیر علی زئی مرحوم نے لکھا کہ اگر دایاں ہاتھ بائیں پوری ذراع پر رکھیں تو ہاتھ خود بخود سینہ پر...
  12. ع

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    بحث دلائل سے کی جاتی ہے طنز سے نہیں۔ شستہ لہجہ میں دلائل دیں اور جواباً صحیح فہم حاصل کریں ان شاء اللہ۔
  13. ع

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    اس کو واضح کریں صرف کہ دینے سے بات نہیں بنا کرتی۔
  14. ع

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    بات کرنے کا سلیقہ کے چند نمونے۔ مگر انہیں ’’یقین‘‘ ہے کہ کچھ نہیں ہوگا اگر کسی حنفی نے چپت کے جواب میں جوتا دے مارا تو چیخ و پکار شروع مارو ۔۔۔ پکڑو ۔۔۔ ابتسامہ
  15. ع

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    یہ آپ کے لئے ہے کہ آپ اس بات کی ترغیب دیتے ہیں کہ جس کی بات قرآن و حدیث کے مطابق ہو (یہ ایک علیحدہ بات ہے کہ سفہاءکو بھی جج بننے کی ترغیب دیتے ہیں) اسے تسلیم کر لو کسی ایک فقیہ کے نہ ہو رہو۔
  16. ع

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    ایک طرف تو آپ مجتہدین کے فہم کو بھی ماننے سے انکاری ہیں اور اسے تقلید شرک کا نعرۂ مستانہ لگا کر ’’رد‘‘ کر دیتے ہو اور دوسری طرف مطالبہ ہے تقلید کا کہ یہ کلام کسی عالم کا ہے تو قابل قبول پھر کوئی اعتراض نہیں۔ ’’علماء‘‘ کے دلائل کو نص سے دیکھنا ہے جس کی دلیل نص سے مطابقت کھاتی ہے اسی کو تسلیم...
  17. ع

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    دیکھیں ہر بات کو جب تک بغور نہیں دیکھیں گے دھوکہ میں رہوگے بھی اور انجانے میں دوسروں کو بھی دھوکہ دوگے۔ مذکورہ عنوان میں مقتدی کا ذکر نہیں اور آپ لوگ مقتدی کو بھی اس میں شامل کرتے ہو قرآن اور احادیث کے خلاف۔
  18. ع

    ضعیف و مریض عورت کا باریک دوپٹہ میں نماز ادا کرنا

    حالتِ نماز میں اجانب سے چہرہ چھپانے کی دلیل قرآن و سنت سے دیں۔
  19. ع

    نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا

    @شاد باش عالم تم کس کا ’’ظل‘‘ ہو؟
  20. ع

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

    عقل کے ناخن لو کفایت اللہ سنابلی سے ملاقات کرلو۔
Top