الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میڈیا پر!
عوام الناس کے اہم معاملات میں بولنے والے نااہل اور فضول لوگ !!!
عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم سيأتي على الناس سنوات خداعات يصدق فيها الكاذب ويكذب فيها الصادق ويؤتمن فيها الخائن ويخون فيها الأمين وينطق فيها الرويبضة قيل وما الرويبضة قال الرجل التافه في أمر...
مجھے تو مومن پر تعجب ہوتا ہے !!!
انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ مجھے تو مومن پر تعجب ہوتا ہے کہ اللہ اس کے لئے جو بھی فیصلہ فرماتا ہے وہ اس کے حق میں بہتر ہی ہوتا ہے
---------------------------------------
(الجامع الصغير ...
جہالت کی انتہا : استغفراللہ - ویڈیو
ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں۔ جنھیں دیکھ دل ہل جاتے ہیں لیکن اس کے باوجود لوگ اپنے لخت جگر کو ان کے پاؤں تلے روندھنے کیلئے لے جاتے ہیں ۔ استغفراللہ۔
لنک
جو شخص اپنے مال کو چوری ہونے سے بچاتے ہوئے قتل ہوگیا، تو کیا اسے شہید کہا جائے گا؟
سوال:کیا اپنے مال کی خاطر چور کا مقابلہ کرتے ہوئے قتل ہوجانے والا شخص شہید شمار کیا جائے گا؟
الحمد للہ:
جی ہاں! جو شخص ڈاکو یا چور کے مقابلے میں اپنے مال کو بچاتے ہوئے قتل ہوگیا ، تو وہ اللہ کے ہاں شہید ہے، اور...
قرآن و صحیح احادیث سے دوری = گمراہی
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم )
میں تم لوگوں کو واضح ترین راہ پر چھوڑے جا رہا ہوں جس کی راتیں بھی اس کے دن کی طرح روشن ہیں میرے بعد اِس راستے سے ، ہلاک ہونے والا، ہی الگ ہوسکتا ہے
---------------------------------
(الترغيب والترهيب : 1/68 ، ،...
میری تمام بھائیوں سے گزارش : جمعہ کا دن دعاوں کی قبولیت کا دن !!!
آمین یا رب العامین
آپ سب سے گزارش ہے کہ آج کے دن یعنی قبولیت کی گھڑی میں اس پوسٹ میں زیادہ سے زیادہ اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا کریں
قبروں پر تعمیرات کی حرمت اور شیخ محمد بن عبد الوہاب کی دعوت سے متعلق شبہات اور انکا ردّ !!!
سوال:
حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے علی بن ابی طالب کو فرمایا تھا کہ: (کسی بھی اونچی قبر کو برابر کئے بغیر مت چھوڑنا) لیکن کچھ جماعتیں اولیائے کرام کے بارے میں غلو کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ : جن...
پشاور شہدا (ان شاءاللہ) کے اہل خانہ سے تعذیت :
کہ اللہ ان سب بچوں کے ساتھ ساتھ جو استاذہ جو اس سانحہ میں شہید (ان شاءاللہ) ہوئے ہیں اللہ ان سب کو جنت الفردوس عطاء فرمائیں !
آمین یا رب العالمین
خوف ختم کرنےکی دعا !!!
اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا وَآمِنْ رَوْعَاتِنَا
(اے اللہ ہمارے عیوب پر پردہ ڈال ، اور ہمارے خوف کو امن سے تبدیل کر دے)
( السلسلة الصحيحة : 2018)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
جو مسلمان کوئی ایسی دعا کرتا ہے جس میں گناہ یا قطع رحمی کا کوئی پہلو نہ ہو ، اللہ تعالی تین میں سے اسے کوئی چیز ضرور عطا فرماتے ہیں
(1) یا تو فورا ہی اُس کی دعا قبول کر لی جاتی ہے ،
(2) یا آخرت کے لئے ذخیرہ کر لی جاتی ہے
(3) یا اس سے اِس جیسی...