الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کٹی پھٹی میت کی نعش کو غسل کیسے دیا جائے؟
سوال:
ٹریفک حادثے میں کٹ پھٹ جانے والی میت کو جنازے کیلئے کیسے غسل دیا جائے گا؟
الحمد للہ:
جو شخص ٹریفک حادثے میں فوت ہو جائے، اور اسکے اعضاء کٹ کر بکھر جائیں ، تو اگر اس کے تمام اعضاء جمع کر کے غسل دینا ممکن ہو تو اسکے اعضاء جمع کر کے غسل دیا...
پانی میں رہنے والے جانور انڈے دینے والے ہوں یا بچے دینے والے سب حلال ہیں۔
سوال: میں یہ جانتا ہوں کہ تمام پانی کے جانور حلال ہیں، لیکن ایک شخص کا کہنا ہے کہ "حوت" [وہیل یا ویل مچھلی] کھانا جائز نہیں ہے، کیونکہ یہ بچے دیتی ہے، دیگر مچھلیوں کی طرح انڈے نہیں دیتی، اپنے اس دعوے کیلئے اس نے دلیل یہ...
منکرین عذاب قبر !!!
محترم ساتھیوں: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آج امت مسلمہ ایک پُر فتن دور سے گزر رہی ہے جس میں طرح طرح کے فتنے سر اٹھا رہے ہیں اور سادہ لوح اور دینی علم سے دور مسلمانوں کو گمراہ کر رہے ہیں ان فتنوں میں سے ایک بڑا عظیم فتنہ انکارِ عذاب قبر ہے ۔جس کے بارے میں حضور صلی...
موضوع: یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟
السلام علیکم ! کوئی چار سال پرانی ایک تحریر پیش خدمت ہے۔ یہ اس وقت تحریر کیا گیا تھا جب اردوپیجز اور دیگر اردو فورمز پر راقم کا واسطہ "انکارِ حدیث" نظریے سے رغبت رکھنے والے افراد سے اکثر و بیشتر پڑا کرتا تھا۔
انکارِ حدیث پر تحریر کردہ چند...
٭٭٭ جس بات کا مکمل علم نہ ہو تو کیا کرنا چاہئے؟ ٭٭٭
مسجد نبوی میں کچھ صحابہ کرام کا کسی آیت کی تفسیر کے معاملہ میں اختلاف رائے ہو گیا ، یہاں تک کے ان کی آوازیں بلند ہونے لگیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غضب ناک ہو کر باہر نکل آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک سرخ ہو رہا تھا...