• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    جمعہ کے دن نماز فجر میں تلاوت !!!

    جمعہ کے دن نماز فجر میں تلاوت !!! عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْجُمُعَةِ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ الم تَنْزِيلُ السَّجْدَةَ وَهَلْ أَتَى عَلَى الْإِنْسَانِ (صحيح البخاري :891 بَاب مَا يُقْرَأُ فِي صَلَاةِ...
  2. محمد عامر یونس

    کیا تقلید کرنا شرک ہیں ! شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

    کیا تقلید کرنا شرک ہیں ! شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ لنک
  3. محمد عامر یونس

    ماہ محرم کے احکام ! شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

    ماہ محرم کے احکام ! شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ لنک
  4. محمد عامر یونس

    جس نے قبلہ رخ تھوکا ، وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا ----------- !!!

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے قبلہ رخ تھوکا ، وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا تھوک اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لگا ہوگا السلسلة الصحيحة (الألباني): 222) ( صحيح ابن حبان : 1639
  5. محمد عامر یونس

    وہ غافلوں میں نہیں لکھا جائے گا -------- !!!

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اِن فرض نمازوں کی حفاظت کی ، وہ غافلوں میں نہیں لکھا جائے گا، اور جس نے ایک رات میں سو آیات تلاوت کیں وہ بھی غافلوں میں شمار نہیں ہوگا یا اِسے فرمانبرداروں میں لکھا جائے گا ( صحيح ابن خزيمة : 1142، ،السلسلة الصحيحة (الألباني) : 657 )
  6. محمد عامر یونس

    الله پاک ہم سب کی ماؤں ، بہنوں ، بیٹیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے .(آمين یا رب العالمین)

    یہ پوسٹ خاص طور پر ان نادان یا بیوقوف لڑکیوں کو خبردار کرنے کیلئے کی جا رہی ہے جو بعض اوقات اپنے گھریلو حالات سے پریشان ہوتی ہیں اور جو بھی پیار سے بات کرے اسی کو ہمدرد سمجھ کر اعتبار کر لیتی ہیں اور اپنی نادانی میں غلیظ مردوں کی ہوس کا شکار بن جاتی ہیں ! عام زندگی کے علاوہ یہاں نیٹ پر بھی کئی...
  7. محمد عامر یونس

    تعزیہ کی تباہ کاریاں !!!

    تعزیہ کی تباہ کاریاں !!! (1) تعزیے میں روح حسین رضی اللہ عنہ کو موجود اور انہیں عالم الغیب سمجھا جاتا ہے، تب ہی تو تعزیوں کو قابل تعظیم سمجھتے اور ان سے مدد مانگتے ہیں حالانکہ کسی بزرگ کی روح کو حاضر ناظر جاننا اور عالم الغیب سمجھنا شرک و کفر ہے۔ (2) تعزیہ پرست تعزیوں کے سامنے سرجھکاتے ہیں جو...
  8. محمد عامر یونس

    جماعتہ الدعوہ اورتمام جہادی تنظیموں کو ختم کردوگا ! عًمران خان

    جماعتہ الدعوہ اورتمام جہادی تنظیموں کو ختم کردوگا ! عًمران خان اقتدارملا تومیں جماعتہ الدعوہ اورتمام جہادی تنظیموں کو ختم کردوگا. گورنر کو قتل کرنے والا ھیرو بن جاتا ھے۔ عمران خان کا اسلام دشمن انٹرویو۔ اگر مجھے اقتدار ملا میں جماعتہ الدعوہ سمیت تمام جہادی تنظیموں کو ختم کردوں گا عمران خان...
  9. محمد عامر یونس

    جو لوگ کسی کےمرنے پر ماتم اور نوحہ کرتے ہیں و ہ یہ Video ضرور دیکھیں‏ !!!

    جو لوگ کسی کےمرنے پر ماتم اور نوحہ کرتے ہیں و ہ یہ Video ضرور دیکھیں‏ !!! ● جو لوگ اپنے عزیز رشتہ داروں کی میت پر ماتم کرتے ہیں، ُان کیلیۓ نبی ﷺ نے کیافرمایا ہے؟ ✔ اس Video کو دیکھ کر اپنی بھی اصلاح کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی زیادہ سےزیادہShare کرکےاپنےلیےصدقہ جاریہ بنائیں۔ جزاك اللهُ...
  10. محمد عامر یونس

    استغفراللہ الذی لاالٰہ الا ھوالحی القیوم واتوب الیہ !!!

    استغفراللہ الذی لاالٰہ الا ھوالحی القیوم واتوب الیہ !!!
  11. محمد عامر یونس

    کیا دکھ درد ختم کرنے کیلئے کوئی دعا ہے؟

    کیا دکھ درد ختم کرنے کیلئے کوئی دعا ہے؟ سوال: کیا دکھ درد ختم کرنے کیلئے کوئی دعا ہے؟ الحمد للہ: صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تکلیف کے وقت فرمایا کرتے تھے: (لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ العَظِيمُ الحَلِيمُ، لاَ إِلَهَ إِلَّا...
  12. محمد عامر یونس

    نماز کے ارکان، واجبات، اور سنتیں !!!

    نماز کے ارکان، واجبات، اور سنتیں !!! سوال: نماز کی سنتیں کون کونسی ہیں؟ الحمد للہ: نماز کی متعدد سنتیں ہیں، جن میں سے کچھ قولی [زبانی]ہیں، اور کچھ فعلی ہیں۔ نماز میں سنتوں سے مراد: ہر وہ کام ہے جو رکن یا واجب نہیں ہے۔ چنانچہ کچھ فقہائے کرام نے نماز کی قولی سنتوں کی تعداد سترہ (17) اور فعلی...
  13. محمد عامر یونس

    ملک شام میں بشار الاسد رافضی اور حزب الات کے جــــــــــــــرائم

    حزب الات کے جرائم ♦ جب بھی دیکھتا ہوں آنکھیں بھیگ جاتی ہیں ملک شام میں بشار الاسد رافضی اور حزب الات کے جــــــــــــــرائم لنک
  14. محمد عامر یونس

    بچوں کی صحت کیسے خراب ہوتی ہے ؟ ضرور دیکھیں

    بچوں کی صحت کیسے خراب ہوتی ہے ؟ ضرور دیکھیں لنک
  15. محمد عامر یونس

    1436ہجری کیسے گزاریں ! پروفیسر حافظ محمد سعید کی طرف سے امت مسلمہ کے نام پیغام

    1436ہجری کیسے گزاریں پروفیسر حافظ محمد سعید امیر جماعۃ الدعوہ پاکستان کی طرف سے امت مسلمہ کے نام پیغام لنک
  16. محمد عامر یونس

    اے اللہ اس چاند کو ہم پر برکت،ایمان،سلامتئ اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما !!!

    چاند دیکھنے کی دُعاۛ اللَّهُمَّ أَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ۔
  17. محمد عامر یونس

    کل ہمارے گھروں میں تلاوتِ قرآن کی آوازیں گونجتی تھیں‘ آج فلمی نغمے گونجتے ہیں۔

    الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ کل ہمارے گھروں میں تلاوتِ قرآن کی آوازیں گونجتی تھیں‘ آج فلمی نغمے گونجتے ہیں۔ کل ہمارے گھروں میں اللہ ‘ رسول ﷺ اور اسلافِ اُمت کی باتیں ہوا کرتی تھیں‘آج ٹی وی کے ڈراموں ‘ فلموں اور کرکٹ و دیگر کھیلوں پر تبصرے ہوا کرتے ہیں۔ کل جن گھروں میں کسی اجنبی عورت کی تصویر کا...
  18. محمد عامر یونس

    غزوہ موتہ میں حضور پاک نے شرکت نہیں کی تھی پھر اس جنگ کو غزوہ موتہ کیوں کہتے ہیں؟

    غزوہ موتہ میں حضور پاک نے شرکت نہیں کی تھی پھر اس جنگ کو غزوہ موتہ کیوں کہتے ہیں؟
  19. محمد عامر یونس

    عذاب قبر حق ہے اور اس سے مراد زمینی قبر ہے !!!

    عذاب قبر حق ہے اور اس سے مراد زمینی قبر ہے الشیخ مقصود الحسن فیضی حفظہ اللہ پارٹ - 1 لنک
Top