• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمر فاروق سلفی

    اس پوسٹ کا جواب مطلوب ہے۔

    ﻓﺮﻗﮧ ﻻﻣﺬﮨﺒﯿﮧ ﺳﻠﻔﯿﮧ ﮐﮯ ﮔﮭﭩﯿﺎ ﺗﺮﯾﻦ ﻋﻘﺎﺋﺪ ﻭ ﻧﻈﺮﯾﺎﺕ ﮨﺮ ﻻﻣﺬﮨﺐ ﯾﮧ ﺩﻋﻮﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻭﮨﯽ ﮐﭽﮫ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﺘﺎﺏ ﻭ ﺳﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻋﻘﺎﺋﺪ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺩﻋﻮﯼ ﮐﯽ ﺩﮬﺠﯿﺎﮞ ﺍﮌ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺱ ﺩﻋﻮﯼ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻧﺎ ﮐﺎﻡ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻋﻘﺎﺋﺪ ﺩﻻﺋﻞ ﺷﺮﻋﯿﮧ ﮐﺘﺎﺏ ﺍﻟﻠﮧ...
  2. عمر فاروق سلفی

    کیا یہ علماء اشعری وماتریدی تھے

    ﭼﻨﺪ ﺍﺋﻤﮧ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﮯ ﺍﺳﻤﺎﺀ ﮔﺮﺍﻣﯽ ﭘﯿﺶ ﺧﺪﻣﺖ ﻫﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﺷﻌﺮﯼ ﯾﺎ ﻣﺎﺗﺮﯾﺪﯼ ﮐﮩﻼﺋﮯ ، ﺃﻫﻞ ﺍﻟﺘﻔﺴﻴﺮ ﻭﻣﻔﺴﺮﯾﻦ ﻭﻋﻠﻤﺎﺀ ﻋﻠﻮﻡ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ: ﺍﻟﻘﺮﻃﺒﻲ = ﻭﺍﺑﻦ ﺍﻟﻌﺮﺑﻲ = ﻭﺍﻟﺮﺍﺯﻱ = ﻭﺍﺑﻦ ﻋﻄﻴﺔ = ﺍﻟﻤﺤﻠﻲ = ﺍﻟﺒﻴﻀﺎﻭﻱ = ﺍﻟﺜﻌﺎﻟﺒﻲ = ﺃﺑﻮ ﺣﻴﺎﻥ = ﺍﺑﻦ ﺍﻟﺠﺰﺭﻱ = ﺍﻟﺰﺭﻛﺸﻲ = ﺍﻟﺴﻴﻮﻃﻲ = ﺍﻵﻟﻮﺳﻲ = ﺍﻟﺰﺭﻗﺎﻧﻲ = ﺍﻟﻨﺴﻔﻲ = ﺍﻟﻘﺎﺳﻤﻲ ﻭﻏﻴﺮﻫﻢ ﻛﺜﻴﺮ ﺭﺣﻤﻬﻢ ﺍﻟﻠﻪ ﺃﻫﻞ...
  3. عمر فاروق سلفی

    یہ کتابیں لکھنے والے کو ن ہیں؟

    ﻭﮨﺎﺑﯿﺖ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﯽ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺍﮐﺜﺮﺍﺳﻼﻣﯽ ﻓﺮﻗﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﻧﮯ ﻭﮨﺎﺑﯿﺖ ﮐﯽ ﺑﺪﻋﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﺮ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻇﺮﮮ ﮐﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﺘﺎﺏ ﻭ ﺳﻨﺖ ﻧﯿﺰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﻼﻑ ﮐﯽ ﺳﯿﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺟﺘﮩﺎﺩ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻋﻘﺎﺋﺪ ﮐﮯ ﺍﺑﻄﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺳﺎﻟﮯ ﺗﺎﻟﯿﻒ ﮐﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﻗﺎﺭﺋﯿﻦ ﮐﯽ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ...
  4. عمر فاروق سلفی

    شیخ محمد بن عبدالوہاب رح پہ الزامات

    ﺷﯿﺦ ﻧﺠﺪﯼ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻃﺮﯾﻘﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﺍﻛﺮﻡﷺ ﻛﯽ ﺗﻨﻘﯿﺾ ﻛﯿﺎ ﻛﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻜﺎ ﯾﮧ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﮭﺎ ﻛﮧ ﺗﻮﺣﯿﺪ ﻛﻮ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﻛﮭﻨﮯ ﻛﺎ ﯾﮩﯽ ﺍﯾﻚ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻛﯽ ﭼﻨﺪ ﮔﺴﺘﺎﺧﯿﺎﮞ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ : ‏(1 ‏) ﺷﯿﺦ ﻧﺠﺪﯼ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﺍﻛﺮﻡﷺ ﻛﻮ ‘‘ ﻃﺎﺭﺵ ’’ ﻛﮩﺎ ﻛﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﻧﺠﺪ ﻛﯽ ﻟﻐﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﭩﮭﯽ ﺭﺳﺎﮞ ﯾﺎ ﺍﯾﻠﭽﯽ ﻛﻮ ﻛﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ‏(2 ‏) ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺣﺪﯾﺒﮧ ﻛﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ...
  5. عمر فاروق سلفی

    مناظرہ کتب

    اسلام علیکم۔مجھے اہل حدیث علماء کے مناظروں کی کتابیں چاہیے۔
  6. عمر فاروق سلفی

    عقائد کی کتب

    اسلام علیکم۔محدثین نے جو عقائد پہ کتابیں لکھی ہیں ان میں سے جن کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے ان کے لنکس چاہیے مجھے۔
  7. عمر فاروق سلفی

    امام ابن حزم ؒ پہ جہمیت کے الزام تراشی کا جواب

    تحریر : حیدر علی قدوسی تمہید اہل حدیثو کی ویب سائیٹ محدث فورم پر ، ایک آدمی نے سوال کیا کے حافظ ابن حزم اندلسی جہمی تھے اس کے بارے تفصیلی معلومات دیں اسی فورم پر ایک ابوالحسن علوی نامی شخص نے آتے ہی بغیر اثبات اور دلیل کے ایک عظیم محدث اور سلفی امام حافظ ابن حزم کو جہمی قرار دیااس لنک سے آپ خود...
  8. عمر فاروق سلفی

    امام ابن حزم

    السّلام علیکم۔مجھے امام ابن حزم ؒکی شخصیت کا تعارف چاہیے اور علماء کی نظر میں ان کیا مقام ہے؟؟
  9. عمر فاروق سلفی

    ڈاکٹر ابو عدنان سہیل

    السّلام علیکم۔ ڈاکٹر ابو عدنان سہیل صاحب کون ہیں؟؟
  10. عمر فاروق سلفی

    کتب درکار ہیں

    السّلام علیکم۔مجھے دوسرے فرقوں کے رد میں لکھی گئی کتابوں کی فہرست چاہیے۔
  11. عمر فاروق سلفی

    فتاوی سائیٹ

    شیخ زبیر علی زئؒ کے فتاوٰی کس ویب سائیٹ مل سکتے ہیں؟
  12. عمر فاروق سلفی

    اہل حدیث اور وحدۃ الوجود ؟

    ﺍﺳﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ۔ﺍﯾﮏ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪﯼ ﻧﮯ ﺩﺭﺝ ﺯﯾﻞ ﭘﻮﺳﭧ ﮐﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﻠﻤﺎﺋﮯ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﻭﺣﺪﺕ ﺍﻟﻮﺟﻮﺩ ﮐﮯ ﻗﺎﺋﻞ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺑﺎﺭﮮ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺻﺤﯿﺢ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻏﻠﻂ۔ ﻏﯿﺮ ﻣﻘﻠﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﺷﯿﺦ ﺍﻟﮑﻞ ﻧﺬﯾﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺩﮨﻠﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﺑﻦ ﻋﺮﺑﯽ ﮐﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﻣﻌﺘﻘﺪ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻘﻠﺪ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺳﮯ ﺍﺑﻦ ﻋﺮﺑﯽ ﮐﯽ ﺣﻘﺎﻧﯿﺖ ﭘﮧ ﻣﻨﺎﻇﺮﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔ ''( ﻣﻌﯿﺎﺭ ﺍﻟﺤﻖ، 377/...
  13. عمر فاروق سلفی

    اسلامک ایپس

    اسلام علیکم۔مجھے ایںڈرائیڈ موبائل کے لئے اچھے سے ایپلیکیشنز چاہیں۔
Top