الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غالباً وہ والا قادری مراد ہے ، جس نے عالم روئا میں 20 سال اور دوسری روایت کے مطابق 9 سال ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی شاگردی کی ۔
راوی کو شک ہے بلکہ خود عامل کو شک ہے کہ پندرہ بیس سال یا پھر نو سال ۔
چونکہ کہاوت مشہور ہے کہ " دروغ گو را حافظہ نہ باشد " کے مصداق بھول جاتے ہیں کہ میں نے دو مہینے...
غالباً انھوں نے زکوٰۃ کا انکار بالکلیہ نہیں کیا تھا بلکہ یہ کہ صرف امیر المومنین کے ہاتھ میں زکوٰۃ دینے سے انکار کیا تھا ۔ واللہ اعلم ۔
پھر ان سے لڑنے میں یہ حکمت واضح ہے کہ خلیفہ وقت سے انکار کرنے والے اور ان کی اطاعت (معروفات میں) کتنی لازمی ہے ۔
فاعتبروا یا اولی الابصار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
انا لَلہ و انا الیہ راجعون
اے اللہ ہماری بہن کو بالخصوص اور تمام مسلمانوں کو بالعموم اپنی رحمتوں سے نوازے،
اورجنت الفردوس میں جگہ دے اور آگ و عذاب قبر سے نجات دے
آمین ۔
احادیث کے مجموعے کا حاصل کلام یہ ہے کہ سجدوں کے درمیان میں رفع الیدین منسوخ نہیں ہے ۔
جن احادیث میں سجدوں کے درمیاں نہ کرنے کا ذکر ہے۔ اس سے مراد یہ کہ اکثر اوقات میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں کرتے تھے ، مطلب کبھی کبھی کرتے تھے ۔ کیونکہ کرنے والی روایت تو موجود ہے ۔
ہر صحابی رضی اللہ عنہ...
ویسے میں نے جتنے بھی مبتدعین اور کلمہ گو مشرکین دیکھے ہیں وہ جہاں پر بھی کسی مواحد مومن کو دیکھتے ہیں فوراََ " نجدی" کا فتویٰ جھاڑدیتے ہیں ۔
پتہ نہیں ایسا کیوں ہوتا ہے ؟
ویسے کشمیرخان نے تقلید کی جو تعریف کی ہے وہ کم از کم مجھے نئی نویلی معلوم ہوتی ہے ۔
جدید ٹیکنالوجی میں ان کے اصطلاحات میں بھی جدت آجاتی ہے ۔
ابن ہمام الحنفی نے جو الفاظ استعمال کیے ہیں انکا ترجمہ یہ ہے :
ایسے شخص کے قول پر بلا دلیل عمل کرنا جس کا قول دلائل شرعیہ ( کتاب وسنت) میں سے نہ ہو۔...
بھائی جو لوگ ، مومن مسلمانوں کے علاوہ حربی کفار سے دوستی کرتے ہیں اور ان ہی سے مسلمان ملکوں پر حملہ آور ہونے کے لیے مدد لیتے ہیں ، اور ڈالر کے بدلے اپنی ماں بیٹی تک ان کے حوالے کرتے ہیں تو ایسے لوگوں کا معیار بھی یہی ہوگا کہ وہ بطور دلائل وشواہد ان ہی لوگوں کے خبر شائع کرتے رہیں گے ۔ وہ بھی خاص...
نہیں ٹمپریچر والی بات غلط ہے ۔ گوگل کو وہ حقیقت معلوم نہیں ہوتی ہے جو کہ اسی علاقے کے رہنے والوں کی ہوتی ہے ۔
ہمارا آبائی علاقہ تیراہ میدان خیبر ایجنسی جو کہ ڈیورڈ لائن( کوہ سفید) کے قریب ہے ۔ پشتو میں ہم اس کو مورگہ بولتے ہیں بعض لوگ سپین غر بھی بولتے ہیں ۔
اس میں سالوں سال برف پڑی رہتی ہے...
آج کل کے لوگوں کا وہی پرانا وطیرہ ہے ، جن کے آباؤاجداد بھی ایسا کہا کرتے تھے ۔
ہمارے نبی علیہ السلام کے نام " محمد " کو مذمم پکارتے تھے اور پھر مذمم کو گالی دیتے تھے ۔
بعینہِ ان کے پڑپوتے آج دولۃ الاسلامیہ کو داعش کا نام پکار کر اسی داعش نام کو گالی دیتے ہیں ۔
جس نام کو کفارومشرکین ورافضین نے...
غیر محرم سے مصافحہ کرنا جائز نہیں اور نبی کریم ﷺ کی روشنی میں اسے حرام قرار دیا جاسکتا ہے۔ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہؓ سے روایت ہے کہ بنی کریم ﷺ عورتوں سے زبانی بیعت لیا کرتے تھے اور حضورﷺ کے ہاتھ نےکبھی کسی اجنبی عورت کے ہاتھ کو نہیں چھوا تھا۔
اور ایک روایت میں ہے۔ مفہوم ۔
کہ کوئی غیر...
غالباً ایسی باتیں تو پرائمری والے کو بھی پتہ ہے کہ کسی نے گھڑی ہوئی ہیں ۔
﴿ يأيها الذين آمنوا إذا ضربتم في سبيل الله فتبينوا ولا تقولوا لمن ألقى إليكم السلام لست مؤمنا ﴾ ... سورة النساء
﴿ يأيها الذين آمنوا إن جاءكم فاسق بنبإ فتبينوا أن تصيبوا قوما بجهالة فتصبحوا على ما فعلتم نادمين ﴾ ... سورة...
( وان منکم الاواردھا ) مریم :71
تم میں سے کوئی ایسا نہیں ہے جو کہ اس (جہنم) پر وارد نہیں ہوجائے ۔
اس کے کئ تفاسیر ہیں ۔
یہ کہ ہر ایک جہنم میں جائے گا ۔ بعض عذاب کاٹنے کے لیے اوربعض جہنم کے عذاب دیکھنے کے لیے کہ کتنی شدید جگہ ہے عذاب کے لحاظ سے ۔ یعنی مومنین کو یہ جہنم دیکھانا تاکہ جنت کی جو قدر...
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فتح مکہ کے دن مشرکین کو لباس ٹخنوں سے اوپر رکھنے کا کہا تھا ۔
ایمان کی دعوت سے پہلے ۔
اس مسئلہ کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے ۔
بہرحال یہ لوگ یہ جواب دیں گے کہ وہ تو صحابی رضی اللہ عنہ تھے ہم تھوڑی کہہ سکتے ہیں ۔
حالانکہ كلّكم راع و كلّكم مسؤول عن رعيّته۔...