الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ نظم آج سے پچاس سال قبل راندھیر (بھارت) کے ایک حکیم صاحب نے کہی تھی ، جو شاعر بھی تھے
جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے
وہاں تک چاہیے بچنا دوا سے
اگر خوں کم بنے، بلغم زیادہ
تو کھا گاجر، چنے ، شلغم زیادہ
جگر کے بل پہ ہے انسان جیتا
اگر ضعف جگر ہے کھا پپیتا
جگر میں ہو اگر گرمی کا احساس
مربّہ آملہ کھا یا...
میلاد پر کون غمزدہ ہوتا ہے یہ ابن کثیر کا ایک قول نقل کیا گیا ہے البدایہ والنھایہ سے
البدایۃ والنہایۃ میں ہے،کہ
أَنَّ إِبْلِیسَ رَنَّ أَرْبَعَ رَنَّاتٍ حِینَ لُعِنَ، وَحِینَ أُہْبِطَ، وَحِینَ وُلِدَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، وَحِینَ أُنْزِلَتِ الْفَاتِحَۃُ
یعنی ابلیس...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
میں مولانا طارق جمیل صاحب کی ایک تقریر سن رہا تھا جس میں انھوں نے کہا کے قرآن کی طرح دوسری آسمانی کتابیں یعنی( تورات ، انجیل زبور یہ آسمانی کتابیں تو ہیں لیکن اللہ کا کلام نہیں ہیں ۔ علماء کرام سے معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ حقیقت ہے ؟ @ اسحاق سلفی بھائی
جو قبرستان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر مردوں کو اس کا ایصال ثواب کرے ،تو مردوں ککی تعداد کے برابر ایصال ثواب کرنے والے کو اس کا اجر ملے گا ( جمع الجوامع للسیوطی ، جلد 7 ص 285 الحدیث 23152)
@اسحاق سلفی بھائی
جو عورت اپنے شوہر کی تابعدار و مطیع ہو اس کے لئے پرندے ہوا میں مچھلیاں دریا میں فرشتے آسمانوں میں درندے جنگلوں میں استغفار کرتے ہیں(معارف القرآن ج2 ص399)
یہ ایک لنک میں شیئر کر رہا ہوں جو مصر کے اخوان المسلمین سے متعلق ہے ویسے تو میں ہمیشہ ان کی فیور کرتا رہا ہوں مگر اس ویڈیو کلپ کے بعد کچھ خفا خفا سا ہو گیا ہوں ، جتنی عربی مجھے سمجھ آئی ہے بس اتنا ہی ، باقی اگر کوئی بھائی اس کی اچھی طرح ٹرانسلیشن کردے تو مہربانی ہو گی ۔۔۔
یہ ایک مضمون پولیو سے متعلق میں پڑھ رہا تھا پہلے بھی بہت سے ایسے مضمون پڑھے ہیں مگر اس نے صرف مجھے حیرت میں ہی نہیں ڈال دیا بلکہ سوچنے پے مجبور کر دیا کہ کیا واقع ایسا ہے تو پھر پاکستان کے اتنے بڑے بڑے ادارے سو رہے ہیں لینک دیکھئے ۔۔۔http://www.thenewstribe.com/urdu/?p=462683
اگر ادھار خریدوفروخت کی جائے ، جسے ادا کرنا ایک مقررہ مدت تک کسی کے ذمے واجب الادا ہو، تو اللہ تعالی نے اسے لکھنے اور اس پر گواہ مقرر کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ بھول اور نسیان کا سد باب ہو سکے ۔
سورۃ البقرہ کے آخر میں ایک آیت میں اللہ تعالی فرماتے ہیں : (وَلَا تَسْأَمُوا أَنْ تَكْتُبُوهُ صَغِيرًا...
سفر ہو کہ حضر ، مرد اور عقرت دونوں کے لیے تجارت اور کاروبارکرنا اصل قاعدے کے اعتبار سے حلال ہے ، کیوں یہ کہ اس آیت کے عموم سے ثابت ہوتا ہے: 1"(وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا) (البقرۃ: 275)
ترجمہ: "حالانکہ اللہ نے بیع کو حلال اور سود کو حرام کیا ۔"
نیز مندرجہ ذیل حدیث کے عموم سے...
شوہر کے اپنی بیوی پر حقوق
تمام تعریفیں اس اللہ جل جلالہ کے لیے ہیں جس نے شادی کو نعمت بنایا اور جوڑوں کے درمیان الفت و محبت پیدا کیا ،اور درود و سلام ہو ہمارے آقا اماموں کے امام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر ، اور رحمت و سلامتی ہو آپ کے کے تمام آل و اصحاب پر-
اما بعد ! اللہ پاک کا ارشاد...
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :مجھے قرآن پڑھ کر سناؤ ، میں نے کہا : یا رسول اللہ ! کیا میں آپ کو قرآن پڑھ کر سناؤں؟ جب کہ قرآن حکیم آپ پر اترا ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں اپنے علاوہ دوسرے سے سننا پسند کرتا ہوں ،...
شادی اور اس کے فوائد
تمام تعریف اس اللہ کی ہے جس نے پانی سے انسان کو پیدا کیا ، پھر اسے نصب والا اور سسرالی رشتوں والا کر دیا ،اور درودوسلام ہو اس پر جس نے روئے زمین عفت اور طہارت سے مزین کیا ۔یعنی ہمارے آقا امام اعظم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر، اور رحمت و سلامتی ہو آپ کے تمام آل اصحاب...
گذشتہ کچھ دنوں سے یہ خبر فیس بک پر چل رہی ہے کہ مکہ المکرمہ کی فضاؤں میں اڑتا ہو گھوڑا دیکھا گیا ۔ جو ایک چھوٹی سے ویڈیو کلپ مں بھی دکھایا گیا ہے۔۔ کوئی بھائی بتا سکتا ہے اسکی یا حقیقت ہے ؟
لنک کے لیے دیکھئے http://www.videos.hamaralink.com/2014/12/flying-horse-seen.html