• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خ

    محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کے تقاضے تحریر:جناب عبدالمالک مجاہد، ریاض

    مدینہ شریف کے ائرپورٹ سے اگر ہم شہر میں داخل ہونے لگیں تو ہماری دائیں جانب سرخ رنگ کا جبل اُحد ہے۔ کم و بیش 1077میٹر اونچا، سات کلومیٹر لمبا اور تین کلومیٹر چوڑا یہ پہاڑ مدینہ طیبہ کا سب سے بڑا اور اونچا پہاڑ ہے۔ مسجد نبوی یہاں سے صرف چار کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔ اسلامی تاریخ میں اس پہاڑ کی بڑی...
  2. خ

    معاشرے میں بگاڑ پیداکرنے والے اعمال!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم 1 ظلم و ز یاد تی: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا(حدیث ِقدسی ہے)اللہ تعالیٰ ارشادفرماتا ہے:’’اے میرے بندو!میں نے ظلم کواپنے اوپرحرام کرلیا ہے۔ اورتمہارے درمیان بھی اسے حرام ٹھہرایاہے ؛لہٰذاایک دوسرے پر ظلم نہ کرو۔اے میرے بندو!تم سب گمراہ ہو‘سوائے اس...
  3. خ

    عید مبارک

    محدث فورم کے تمام بھائیوں میری طرف سے عید الفطر مبارک..
  4. خ

    دین میں بدعت اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

    جابربن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"اللہ جسکو ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کرسکتا اورجسے گمراہ کردے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا اور بےشک بہترین کلام اللہ تعالى کی کتاب ہے اورسب سے عمدہ طریقہ محمد صلى اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے، اورسب سے بدترین...
  5. خ

    کیا ارکان اسلام کو ماننے کے بعد بھی کوئی شخص مشرک ہوسکتا ہے

    سوال: حدیث میں وارد پانچ ارکان اسلام کو ماننے کے بعد، کیا کوئی شرکیہ عمل انسان کو دوبارہ کافر بنادیتا ہے؟ جواب: الحمدللہ وحدہ والصلوۃ والسلام علی رسولہ وآلہ وصحبہ وبعد: اسلام کا مطلب یہ ہے کہ: آپ اس بات کی گواہی دیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول...
  6. خ

    دجال کے فتنے سے بچاو کے وسائل

    دجال کا فتنہ دنیا کا سب سے بڑا فتنہ ہے ، اس دنیا میں آنے والے تمام نبیوں نے اپنی امت کو اس خطرناک فتنے سے متنبہ کیا ہے ، پھر چونکہ ہم آخری امت ہیں لہذا اس کا ظہور ہمارے ہی اندر ہونا ہے، اس لئے ہر مسلمان کا فرض بنتا ہے کہ دجال سے بچنے کے جو ممکن وسائل ہو سکتے ہیں اس کا علم حاصل کرے اور اس کو...
  7. خ

    تلاوتِ قرآن کی فضیلت

    عن ابی امامہ رضی اللہ عنہ قال: سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول: اقرووا القرآن فانہ یاتی یوم القیامة شفیعا لاصحابہ (رواہ مسلم ) ترجمہ : حضر ت ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :" قرآن کثرت سے پڑھا کرو، اس لیے کہ قیامت والے دن یہ...
  8. خ

    داڑھی کو کالے رنگ سے رنگنا جائز نہیں ہے

    داڑھی یا سر کے سفید بالوں کو سیاہ رنگ سے رنگنا جائز نہیں ہے ،کیونکہ صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے ۔ سیاہ رنگ کے علاوہ دیگر رنگوں مثلاً سرخ اور زرد وغیرہ سے رنگنا جائز ہے ۔مہندی وسمہ کلا کر لگانا بھی جائز ہے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا...
  9. خ

    تقلید

    رہے عمر بھر تم یونہی دور ہم سے۔ ذرا قربت کی راہوں پے آ کے تو دیکھو۔ کیوں تقلید کے بھنور میں عمریا گنوادی۔ اطاعت کی کشتی میں آ کر تو دیکھو۔ کتب فقہ سے اب تک چمٹ کر بھی دیکھا۔ کتاب و سنت کو سینے لگا کر دیکھو۔ اُمت کے ہاتھوں پے دھرے ہاتھ تم نے۔ شافع محشر کے پہلو میں آ کر دیکھو۔ رہے حنفی مالکی، بنے...
  10. خ

    متعہ حلال ہے یا حرام ؟!

    یہ بحث مناسب عنوان رکھ کر اس دھاگے سے غیر متعلقہ ہونے کی بناء پر جدا کی گئی ہے تمام احباب یہاں اس موضوع پر بحث جاری رکھیں ۔ والسلام (انتظامیہ) حدیث نمبر : 809 قیس کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے سنا وہ کہتے تھے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ...
  11. خ

    خان سلفی کا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام خان سلفی آزاد کشمیر راولاکوٹ سے میرا تعلق ھے الحمدللہ ٢٠ سال سے سلفیت سے پکا ناطہ ہے اللہ سے دعا ہے آخر دم تک اس پہ قائم رکھے
Top