• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    کیا یہ کتابیں اہلسنت کی ہیں؟ اور کیا ان کے مصنف سنی ہیں؟

    السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته! كتاب: ينابع المودّة لذوي القربی في شمائل الرسول صلی الله عليه وسلم واهل البيت عليهم السلام مؤلف: سليمان بن خوجه إبراهيم قبلان الحسيني الحنفي النقشبندي القندوزي یہ صاحب صرف نام کے ہی حنفی تھے، ان کی اس کتاب کو شیعہ علامہ آغا بزرگ طہرانی نے شیعہ کی تصانیف میں شمار...
  2. ابن داود

    کیا صیغہ صدوق توثیق ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ﴿صدوق﴾ اپنے درجہ میں صیغہ توثیق ہے، اس کی روایت مقبول قرار پاتی ہے، مگر ایسی صورت میں کہ جب ایسے راوی کی رویت اس سے بلند درجہ راوی کے مخالف ومنافی آئے، تو ایسی روایات شاذ یا معلول قرار پاتی ہیں! علم حدیث کی اصطلاح ﴿شاذ﴾ کا مطالعہ فرمائیں، ان شاء اللہ راویوں کے...
  3. ابن داود

    شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد نعیم یونس بھائی! کا جو تصور میرے ذہن میں ہے، وہ تو کافی پھرتیلا اور چابک دست انسان کا ہے، یعنی کہ پہلوان والا نہیں، بلکہ صحت مند اور چست بدن انسان کا!
  4. ابن داود

    شیخ خضر حیات صاحب سے ملاقات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @محمد نعیم یونس بھائی! یونس بٹ کے رشتہ دار معلوم ہوتے ہیں!
  5. ابن داود

    ابن ملجم، قاتل سیدنا علی بن ابی طالب رضي الله عنه، کے صحابی ہونے کا جھوٹ اور فریب

    السلام عليكم ورحمة الله ؤبركاته! مزید یہ کہ امام ذہبی نے ابن ملجم کو اپنی کتاب میزان الاعتدال في نقد الرجال میں میں ذکر کیا ہے، اور کہا: کہ ابن ملجم اس قابل نہیں کہ اس سے روایت کی جائے، اور میرے خیال میں اس سے کوئی روایت ہے بھی نہیں! عبد الرحمن بن ملجم المرادي، ذاك المعثر الخارجي. ليس بأهل أن...
  6. ابن داود

    ابن ملجم، قاتل سیدنا علی بن ابی طالب رضي الله عنه، کے صحابی ہونے کا جھوٹ اور فریب

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! عبد الرحمن بن ملجم المرادي زنادقہ وروافضہ میں سے بعض جاہل وخبیث اشخاس، عوام الناس کو یہ باور کروانے کی کوشش کرتے ہیں کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا قاتل، ابن ملجم خارجی، "صحابی" تھا، حالانکہ یہ بات قطعی طور پر جھوٹ ہے، اہل سنت کے علماء میں سے کسی نے...
  7. ابن داود

    ابو حنیفہ امام اہل سنت یا امام الجہمیہ و المرجئہ !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ؛ اسرار حسین صاحب کا معاملہ کچھ پراسرار سا معلوم ہوتا ہے؛ محمد ساجد بھائی! اگر کتابت کی کوئی غلطی نہیں تو یہ انہیں کا قول ہے!
  8. ابن داود

    ارسلان بھائی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ارسلان بھائی کو بھی مبارک ہو اور ارسلان بھائی کے تایا ابو ک بھی، گو کہ وہ بھی عرصہ دراز سے امید لگائے بیٹھے ہیں ان کی سوئٹی سے؛ کیا خیال ہے @محمد نعیم یونس بھائی
  9. ابن داود

    حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ پر اعتراض

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت سے اس لقب کے حقدار ہیں۔ مگر اسے فیس بک تک ہی محدود رکھا جائے تو بہتر ہے، کہ علمی تحریر میں ایسے الفاظ مناسب نہیں۔
  10. ابن داود

    امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہڈیاں اکٹھا کر رہے ہیں

    السلام علىكم ورحمة الله وبركاته! میرا لیپ ٹاپ ٹھیک ہو جائے، تو میں اس کی تفصیل درج کرتا ہوں، ان شاء الله
  11. ابن داود

    علی رضی اللہ عنہ کا معاویہ رضی اللہ عنہ کے گروہ پر بدعا کرنا بسند صحیح

    السلام علىكم ورحمة الله وبركاته! معلوم ہوتا ہے کہ ابھی آپ کو صحیح حدیث، شاذ حدیث اور معلول حدیث کی تعریفات سمجھنے کی ضرورت ہے!
  12. ابن داود

    فیچرز السلام علیکم ایک کتاب کے بارہ رہنمائی درکار ہے.

    السلام علىكم ورحمة الله وبركاته Ibn ul qartas بهائى جس كسى نے آپ کو واٹس ایپ کیا ہے، اس سے رجوع کیجیئے، یہ کتاب یہاں متحرک صارفین کی نظر سے شاید نہیں گزری جو اسکین آپ نے لگائیں ہیں اس پر کچھ اظہار رائے رقم کیا ہے! رہی بات، شیعہ یا شیعہ متاثر مقلد کہنے کی، تو یہ نقد کا ایک اسلوب ہے کہ جو بھی ملتا...
  13. ابن داود

    عیسائی عقیدہ سے مماثلت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عیسائی عقیدہ: For God so loved the world, that he gave his only begotten Son, that whosoever believeth in him should not perish, but have everlasting life. (John: Chapter 03; Verse 16) See: Page 1230 Bible, King James Version Red Letter Edition See: Page 1095...
  14. ابن داود

    اخوانیت و تحریکیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ''مدخلیت'' اسی طرح ہے جیسے ''وھابیت'' کہ غیر اسے مشہور ومعروف کرتے ہیں!
  15. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بلکل درست سمجھے ہو!
  16. ابن داود

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہمارے @محمد نعیم یونس بھائی! معلوم ہوتا ہے کہ نہ صرف رخصتی ہو گئی ، بلکہ ڈھیر سارے بچے بھی پیدا ہو گئے ہیں! ان کی پرورش میں مصروف ہیں!
  17. ابن داود

    مسلم ممالک کے حکمرانوں کو طاغوت کہنا اور علماء کے خلاف بولنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @نسیم احمد بھائی! آپ جاننا چاہتے تھے کہ میرا اسلوب اتنا جارہانہ کیوں ہے! ایک نظیر دیکھ لیں! کہ کس طرح غلط بیانی کی جاتی ہے، اور جھوٹ منسوب کیا جاتا ہے! اس پر میرے قلم سے میٹھے بول تو نہیں نلکتے! میں نے آپ سے پہلے بھی کہا تھا کہ آپ میرے مراسلوں کو حالت مراقبہ...
  18. ابن داود

    امام ابوحنیفہ کے آنے کا اشارہ قرآن میں اور جانے کا اشارہ نبی کے فرمان میں؟؟؟،؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ﴿وبه الی النضري هذا انبأ﴾ ابوبكر محمد بن احمد القرطبي انبأ محمد بن علي البلخي انبأ سهل بن خلف بن ورد ان انبأ عمر بن قطن انبأ رقانه بن ابراهيم عن عبد الكريم ابن مسعر قال سمعت جماعة من اهل العلم يقولون مكتوب في التورة صفة كعب الأحبار و النعمان بن ثابت و مقاتل بن...
  19. ابن داود

    بھولی بسری سنتیں !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تو پھر مصافحہ کرتے ہوئے ایک شخص کے دو ہاتھ ہوں، اور ایک کا ایک ہاتھ، جس کے دو ہاتھ ہوں، وہ ''السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ'' نہ کہے بلکہ ''التحيات لله والصلوات والطيبات السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين أشهد أن لا...
  20. ابن داود

    امریکہ کی معیشت اسامہ بن لادن کی نظر میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دلیل کجا است؟ یہاں تو ایک فرضی کہانی ہے، وہ بھی جانوروں کی! ہاں ! یہاں اعتراف جرم ضرور ہے کہ مشہور و معروف گیارہ ستمبر کی دہشت گردی کا ذمہ دار اسامہ بن لادن ہے! خود بھی وہم میں مبتلا ہیں اور امت کو بھی وہم میں مبتلا کرنے کی کوشش ہے! اور وہی اعتراف جرم یہاں...
Top