الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرآن کی حقانیت ریاضی کے اصولوں کی روشنی میں
ریاضی کبھی کسی کے ساتھ جانبداری نہیں روا رکھتی۔اس کی اپیل اور زبان عالمگیر ہوتی ہے۔ہم اس ریاضی کے حوالے سے منکرین کو بتانا چاہتے ہیں کہ قرآن اللہ کی کتاب ہے اور یہ معجزوں کا معجزہ ہے۔ریاضی کے عدد "19" کو سامنے رکھیں اور پھر قرآن مجید کو اس حوالے سے...
قرآن میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:۔
قرآن حکیم علم ، معرفت اور اسرارِ حقیقت کا خزانہ ہے اور اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ ہم انسانوں کو اور خاص طور پر قرآن کی بیان کردہ حقیقتوں کا انکار کرنے والے منکرین کو آیات (نشانیاں) دکھاتے رہیں گے۔
زمانہ بدلتا ہے ، بدلتا رہے گا۔ کتابِ الہٰی کا سب سے بڑا کارنامہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عامر بھائی میرے پاس یہ کتاب نہیں ہے میں نے ماہنامہ الحدیث سے یہ اقتباس لیا ہے۔ ان شاء اللہ اگر مل گئی پہلی فرصت میں اپ لوڈ کر دوں گا۔
وسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
جزاک اللہ محترم بھائی بہت اچھی باتیں کیں آپ نے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کا پچھلا حج اور یہ آنے والا حج قبول و منظور فرمائے۔
ماہنامہ الحدیث
شمارہ نمبر 88
ابو معاذ
حافظ ابن القیم رحمہ اللہ علیہ (متوفی 751ھ) نے فرمایا:
نوٹ: اردو میں اس عظیم الشان قصیدے کے چند دلکش نظاروں کے لیے دیکھئے مولانا عبد الجبار سلفی حفظہ اللہ عنہ کی کتاب:
حافظ زبیر علی زئی
مکتبۃ الحدیث
حضرو، ضلع اٹک۔
مزید تفصیلات کے لیے یہاں آجائیں۔
رابطہ
آپ اُن سے اُنکی کی ویب سائٹ کے ذریعے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔لنک درج زیل ہے۔
زبیر علی زئی ڈاٹ کام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ارسلان بھائی آپ اپنا مسئلہ لکھ کر مندرجہ بالا ایڈریس پر بھیج دیا کریں آپ کو جواب مل جا ئیں گے۔
بالکل شیخ سوالات کے جوابات دیتے ہیں۔
آپ اُن سے اُنکی کی ویب سائٹ کے ذریعے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔لنک درج زیل ہے۔
زبیر علی زئی ڈاٹ کام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عامر بھائی اٹک کے بعد کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں ہے پس اپنی تسلی کے لیے آپ صوبہ پنجاب کا اضافہ کر سکتے ہیں۔باقی ایڈریس مکمل ہے۔
آپ اُن سے اُنکی کی ویب سائٹ کے ذریعے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔لنک درج زیل ہے۔
زبیر علی زئی ڈاٹ کام
سب سے پہلے تو اپنی اصلاح کر لیں محترم اور تھوڑا غور سے پوسٹ پڑھ لیا کریں میں نے اپنی پوسٹ میں کسی آیت کا حوالہ نہیں دیا۔
دوسرے آسمانی مذاہب سے مراد وہ مذاہب ہیں جن کی بنیاد اللہ کی نازل کردہ تعلیمات ہیں اور جن میں انہوں نے اپنی مرضی کی تحریفات کر رکھی ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نوید بھائی پشاور کے کسی عالم کا تو نہیں پتا لیکن اگر آپ کی خواہش ہو تو میں آپ کا عتیق الرحمن شاہ محمدی حفظہ اللہ عنہ اور زبیر علی زئی حفظہ اللہ عنہ سے رابطہ کروا سکتا ہوں۔
اسلام کے اس امتیاز کی وجوہات
یہ سوالات ذہن آتے ہے کہ آخر اس امتیاز کی وجہ کیا ہے کہ جب تمام انبیاء کرام علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل مذاہب بھی دراصل وہی ہیں جو اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد ﷺ پر قرآن کی صورت میں نازل کیا ؟
جب اُن مذاہب کے ماننے والے بھی اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ تعلیمات کے...