الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہم تو چاروں آئمہ کی ہر بات مانیں گے جو حدیث کے مطابق ہے۔ ہم کسی ایک کی تقلید نہیں کریں گے۔
اب رحمانی صاحب زرا یہ ثابت کردیں کہ رسول اللہ نے فرمایا ہو اختلاف کے زمانے میں کسی ایک امام کی تقلید کو لازم پکڑنا چاروں کی بات ماننے والا میری امت میں سے نہیں ۔
رحمانی صاحب جو نبی یہ کہہ سکتا ہے اختلاف کے...
تلمیذ صاحب کہہ رہے ہیں کہ مقلد راوی نکال دئیے جائیں تو آپ غیر مقلد بھنسیں گے۔میرے بھائی اس میں آپ زیادہ برا پھنسیں گے کیونکہ آپ تو مقلد ہیں آپ پر لازم ہے اپنے امام کے قول کی تقلید کریں اب وہ راوی جسکا تعلق شافعی مالکی یا حنبلی سے ہے آپ اس کی روایت کو کیسے مانیں گے ہم تو چلو غیر مقلد ہیں آزاد ہیں...
امام بخاری کی کتاب میں کونسی جگہ انہوں نے اپنا قول لکھا ہے کہ میرا یہ قول ہے امام مسلم کا یہ قول ہے۔۔
کیا امام بخاری اپنی کتاب میں اپنے اقوال لکھتے رہتے تھے۔میرا یہ قول ہے ہر جگہ تو انہوں نے سند کے ساتھ اپنی کتاب میں نبی کی حدیث لکھی ہے۔
وہ یہ بھی لکھ سکتے تھے نا کہ ابوہریرہ سے روایت ہے عبداللہ...
میں ان قول قول کرنے والے کی طرح موضوع نہیں بدلنا چاہتا۔
لیکن یہ ذرا بتانا تو یہ چاروں امام کیوں غیر مقلد تھے۔آپ کے نزدیک دین کا سب سے زیادہ فہم ان ہی کو تھا۔دین کو جو سب سے زیادہ سمجھتے ہیں وہ تو غیر مقلد تھے۔
ان چاروں نے ثابت کردیاکہ جو بھی دین کو صحیح فہم سے سمجھے گا وہ غیر مقلد ہوگا۔چاروں غیر...
میں نے تو دلیل دے ک بات کی ہے کہ بہتر فرقے ایک بڑی اکثریت جہنم میں لیکن آپ کو آٹھ سال تک یہی پڑھایا جاتا ہے کہ اس کا یہ قول اسکا وہ قول آپ کو دلیل سے بات تو کرنی آتی نہیں ہمت ہے تو رد کرکے دکھاو کے بہتر جہنم میں نہیں ہیں۔ایک صرف ایک جنت میں ۔۔۔۔۔
بے دلیل قول قول کرنے والے بھائی۔
تلمیذ بھائی نے کمال ہوشیاری سے کام لیتے ہوئے موضوع کو بدلنے کی کوشش کی اس پوسٹ سے یہ تاثر نکلتا ہے سب مسلمان نہیں تھے پہلے گھومتے گھماتے جمہور کی باتیں پھر رحمانی صاحب کی قول کی باتیں ایک کی دو قول ایک ے پانچ قول یہ چاہتے ہی یہ تھے کہ اپنے مطلب کی بات پر لے آئیں گھما کر جو انہیں آٹھ سال تک...
یہ لو یہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئابوحنیفہ کا یہ قول احمد ابن حنبل کا یہ قول اس ککے پانچ قول اس کے 4 قول یوں کرکے سیانے سمجھیں گے ہم اپنی علمی دھاک بٹھالیں گے۔
یہی مقصد ہوتا ہے ان کا ہر جگہ موضوع کچھ بھی ہو بات گھما کر اپنے مطلب پر لے لی جائے۔
ماشاءاللہ سے اتنے سیانے ہیں کہ ایک حدیث کو چھوڑ دیتے...
بھائی جان لگتا ہے آپ کو بے وجہ موضوع گھما کے اپنے مطلب کی منطق بنانے کا بہت شوق ہے اس لیے بھائی نے پوسٹ کچھ کیا ہے اور آپ نے اپنے مطلب کی بات نکال لی بھائی نے سوال یہ کیا ہے کہ کیا یہ آئمہ کرام مسلمانوں کو تقسیم کرنے اور انہیں اپنا مقلد بنانے آئے تھے۔
لیکن سب نے تقلید سے منع کیا اور آپ نے اپنے...
“Hazrat Abdullah Bin Umer riwaayat karte hein ke Huzoor (S.A.W.) ne farmaaya ke, ‘Meri ummat par bhi woh haalaat aayenge, jo Bani Israeel par aaye the. Bani Israeel 72 firqon mein bat gayi thi. Meri ummat 73 firqon mein bat jaayegi. Lekin ek firqe ke siwa baaqi tamaam firqe jahannam mein...
مسلمانوں کی اکثریت جہنمی ہے اور گمراہ ہے قرآن نے تو جگہ جگہ کہا ہے کہ انسانوں کی اکثریت لاعلم ناواقف بے انصاف ہے۔یہ حدیث ہی دیکھ لو اور اب ذدا تاویلیں گھڑو۔۔
میری امت تہتر فرقوں میں تقسیم ہوجائے گی ان میں سے بہتر جہنم میں جائیں گے صرف ایک جنت میں ۔۔(Tirmizi, Kitaabul Imaan, Babul Ifteraaq, Page...
مجھے حنفی حضرات کے ایک سوال کا جواب چاہیے وہ کہتے ہیں کہ چاروں امام حق پر ہیں اور ان کے ماننے والے بھی۔
جب انہیں تہتر فرقوں والی حدیث سنائی جائے تو کہتے ہیں کہ 72 جہنمی فرقے شیعوں کے ہیں۔
کیا یہ چاروں اماموں کے مقلدین الگ الگ فرقہ نہیں ہیں۔
کیا واقعی ہی شیعوں کے بہتر فرقے بن چکے ہیں۔
برائے کرم...
بریلوی حضرات ایک حدیث پیش کرتے ہیں کہ کسی صحابی نے روضہ رسول پر جاکر بارش کی دعا مانگی تو بارش ہوگئی اور حضرت عمر نے اس پر کوئی باز پرس نہیں کی۔ شائید یہ ابن ابی شیبہ اسطرح کا کوئی حوالہ دیتے ہیں اس حدیث کے حوالے سے مجھے تفصیل درکار ہے اس حدیث کی صحت کیسی ہے۔کیا یہ حجت بن سکتی ہے۔
مجھے اس حوالے تفصیل آسان الفاظ میں لکھی ہوئی تحریر چاہیے کہ محدیثین کی پیش کردہ اسناد کو قبول کرنا تقلید نہیں ہے اور اسناد کے معاملے میں ہم تقلید نہیں کرتے۔اگر کوئی مضمون موجود ہے تو مجھے اسکا لنک دے دیں یا کوئی بھائی آسان لفظوں میں بحوالہ مکمل تفصیل دے دے۔
اسلام علیکم مجھے ان لوگوں سے متعلق یہ معلومات چائیں کہ یہ لوگ ہیں کون اور کیسے کھلے عام تکفیر کا کام کررہے ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ انہوں نے جو تکفیری قسم کی کتابیں لکھی ہیں انکا جواب کیوں نہیں دیا جاتا۔بلکہ الٹا اس کتاب ہی کو روک کر لوگوں کو اور شک میں مبتلا کیا جارہا ہے۔انہوں نے ایک کتاب...