الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماشاءاللہ بہت اچھی کوشش ہے بہت اچھی بات کی ہے کہ پہلے تصدیق کرلینی چاہیے ہر طرح سے جانچ پڑتال کرکے سائٹ سے مکمل مطمین ہوجانے چاہیے۔یہ یاد رہے ہر پیاری اور خوشبو مصالے لگا کے لکھی گئی بات اسلام نہیں۔
لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ اس ویب سائٹ پر تو بریلویت شعیت صوفیت وغیرہ کے خلاف کتابیں ہیں اور صفی الرحمٰن مبارکپوری ابن تیمیہ اور علامہ احسان صاحب کی کتابیں ہیں تو پھر یہ کیسے ؟؟
ماشاءاللہ بھائی آپ نے بہت پیاری بات کردی ہے۔اللہ آپ کو جزاء خیر دے واقع ہی اس بات کی بڑی شدت سے ضرورت محسوس کی جارہی ہے۔اب وہ وقت نہیں رہا اب ماشاءاللہ اہلحدیث بہت بڑی اکثریت بن چکے ہیں سنجیدگی سے یہ سوچنا ہوگاکہ لوگ جوق در جوق حق سے متاثر ہوکر سلفی ہو رہے ہیں تو ان کے تحفظ کا بھی کچھ کیا...
31.OpenTruths.com - Authentic Source to Islamic World for Muslims and Non-Muslims
اس ویب سائٹ پر آپ کو بڑی تعداد میں آڈیو لیکچرز اور آرٹیکلز مل سکتے ہیں.
32.منہج اہل السنة
یہ بھی ایک بہترین ویب سائٹ ہے۔
33.Munazra.org
اس ویب سائٹ پر آپ کو بڑی تعداد میں آڈیو ویڈیو مناظرے ملیں گے.
34.حافظ...
21.AL MADINAH ISLAMIC RESEARCH CENTER
یہ ایک بہت ہی خوبصورت ویب سائٹ ہے.جس پر آپ کو بہت بڑ ی تعداد میں لیکچرز مل سکتے ہیں.اس ویب سائٹ پر آپ کو بہت ساری کتابیں ملیں گی .لیکن آڈیو لیکچرز کے حوالے سے یہ منفرد سیب سائٹ ہے.
22.اسلامی کتابیں
یہ کتابوں کی بہت بڑی لائبریری ہے جنھیں ان کے موضوعات کے...
11.fitan.net - فِتًن.نيٹ (رد فتن)
یہ بہت بڑی ویب سائٹ ہے اس پر آپکو آڈیو ویڈیو لیکچرز مناظرے تلاوت نظمیں بہت کچھ ملے گا .یونیکوڈ ان پیج پی ڈی ایف کورل ڈرا بے شمار فارمیٹس میں کتابیں ملیں گی آپ کو اس سائٹ پر.اور ساری کتابوں کو بہتریں طریقے سے موضوع کے تحت سیٹ کیا گیا ہے.
12.Home
یہ انڈیا کی...
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
جہاں انٹرنیٹ ہر شعبے میں بے انتہا ترقی کرچکا ہے وہاں یہ اپنے ساتھ دونوں پہلو بھی لے کے آیا ہے.اچھے بھی اور برے بھی.جہاں تک برے کی بات ہے تو اس میں کام کرنے والوں کا شمار نہیں تو دوسری طرف اچھے کام کرنے والوں کی کمی نہیں ہے.اب یہ بندے کے اوپر ہے کہ وہ اسے اچھا استعمال کرے...
میں تمام بھائیوں کا تہی دل سےمشکورہوں جنہوں نے مجھے خوش آمدید کہا اللہ سب بھائیوں کوخوش رکھے اورہم سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے کیونکہ یہ بہت بڑی سعادت ہے کہ اللہ ہم اپنے دین کا اہم ترین کام لینے کے لیے چنے۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
نام : محمد ارسلان سلفی
پاکستان : کراچی اور راولپنڈی
مصروفیات : نیٹ ہر اسلامی اور تاریخی معلومات اور اسلام کا درست منہج پھلانے کے لیے کوششیں۔ دین کے کسی بھی کام کے لیے ہر وقت فارغ۔
کنیت : ابوسفیان
دلچسپی : اسلام دعوت اور جہاد اور تاریخ میں۔