الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتابنزہۃ القاری شرح صحیح البخاری
(1) حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے سیکڑوں احادیث لکھیں ان کے مجموعے کا نام صادقہ تھا )بخاری۔ اصابہ۔ طبقات ابن سعد(
(2) احادیث کا ایک مجموعہ حضرت انس نے لکھا تھا۔) بخاری۔ تدریب الراوی(
قتادہ روایت کرتے ہیں۔
کان یملی...
ایک شبہے کا ازالہ:
کچھ لوگوں کو حضرت ابو سعید خُدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اس حدیث سے شبہہ ہوتا ہے کہ حضور نے ارشاد فرمایا لا تکتبوا عنی من کتب عنی غیر القرآن فلیمحہ۔ مسلم جلد ثانی۔ ص 414 قرآن کے علاوہ میری کوئی حدیث نہ لکھو۔ اگر لکھا ہو تو اسے مٹا دو۔
اولاً:
علماء کو اس...
دشمان دين اسلام ابھى تك اللہ كى شريعت پر مختلف صورتوں اور اساليب كے ساتھ طعن و تشنيع كر رہے ہيں، اور دين اسلام كے بارہ ميں مسلمانوں ميں اپنے شبہات اور گمراہياں پھيلا رہے ہيں، اور بعض كمزور ايمان اور جاہل قسم كےمسلمان ان كے پيچھے چل نكلتے ہيں، اگر ان عام لوگوں ميں سے كوئى ايك بھى ذرا سا بھى غور و...
موجودہ دور میں منکرین حدیث احادیث کا شدت سے انکارکرتے ہیں۔ حالانکہ احادیث صحیحہ کا انکار گویا قرآن کریم کا انکار ہے ۔ احادیث کا اگر انکار کردیا جائے تو پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کا مقصد ہی فوت ہوجاتا ہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی نے دین اسلام کی وضاحت اور تشریح فرمادی تھی ۔...
كيا كسى غير محرم بڑے شخص كو دودھ پلانا جائز ہے، اور يہ كس طرح جائز ہو گا حالانكہ اس سے مصافحہ كرنا اور ديكھنا حرام ہے ؟ اور ميں نے ايك حديث سنى ہے اس كا معنى كيا ہے حديث يہ ہے: ام المومنين ام سلمہ رضى اللہ تعالى عنہا نے عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا سے كہا: اللہ كى قسم ميرا دل راضى نہيں كہ مجھے وہ...
کیا حیض اورنفاس کی مدت میں بیوی سے مباشرت جائز ہے ؟
الحمدللہ
حیض اورنفاس کی حالت میں بیوی سے مباشرت اور لذت وتفریح کی تین قسمیں ہیں :
پہلی قسم :
بیوی سے جماع کے ساتھ مباشرت کی جائے ، یہ قسم تو قرآنی نص اورمسلمانوں کے اجماع کے مطابق حرام ہے ۔
اللہ تعالی کا فرمان ہے :
{ آپ...
فتنہٴ ’پرويزيت‘ كے متعلق امامِ كعبہ كافتوىٰ بمعہ ترجمہ
تحریر امام کعبہ | 17 اکتوبر 2011
الحمد للہ وحدہ والصلاة والسلام على من لا نبى بعدہ و على آلہ وأصحابہ أجمعين أما بعد: فإن منظمة (طلوع إسلام) والتى تصدر مجلة بإسم ”طلوع اسلام“ و تنتمى إلى إمامہا الضال (غلام أحمد پرويز) الذى أنكر...
بسم اللہ الرحمن الرحيم
سوال
منکرين دين کے مرکز "ادارہ طلوع اسلام" لاہور نے ايک کتاب شائع کي ہے جس کا نام ان لوگوں نے "قرآني فيصلے" رکھا ہے۔ اس کتاب کے صفحے 57 پر مذکور ہے۔
"يہ جو ہم بقر عيدکے موقع پر ہر شہر اور ہر قريہ ، ہر گلي اور ہر کوچہ ميں بکرے اور گائيں ذبح کرتے ہيں، يہ قرآن کے...
مکرمی جناب شیخ محمد اقبال صاحب السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ آپ کی کتاب انکارِ حدیث کرنے والوں سے 50 سوالات کا مطالعہ کیا تو چند اشکالات ذہن میں آئے جن کو رفع کرنے کے لئے یہ خط تحریر کر رہا ہوں برائے مہربانی تشنگی دور کر دیجئے۔ کتاب ھٰذا کے صفحہ نمبر 13پر آپ نے حدیث رسول صلی اللہ علیہ...
سوال نمبر1 ۔
قرآن مجید کی جو 114 سورتیں ہیں ان سورتوں کے نام کس نے رکھے ہیں کیا قرآن نے خود ان سورتوں کے نام رکھے ہیں؟ اگر یہ نام قرآن نے رکھے ہیں تو کس پارے میں یہ نام موجود ہیں؟ یا یہ نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھے ہیں؟ اگر یہ نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھے ہیں تو...
آپ دیکھیں کہ جن لوگوں نبی ﷺ کے دونوں منصبوں سیعنی تزکیہ و تعلیم کا انکار کیا ہے سوہ نماز کے مسئلہ میں کس قدر مضطرب نظر آتے ہیں
۱:منکر حدیث عبداللہ چکڑالوی قرآن سے پانچوں نمازیں ثابت کرتا تھا (اس کا رسالہ نماز ص:۸)
۲:منکر حدیث مولوی حشمت علی دہلوی بھی پانچوں نمازوں کا قائل تھا...
اصول غامدی:سنت سے ہماری مراد دین ابراہیمی کی وہ روایت ہے جسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تجدید و اصلاح کے بعد اس میں بعض اضافوں کے ساتھ اپنے ماننے والوں میں دین کی حیثیت سے جاری فرمایاہے۔قرآن میں اس کا حکم آپ کے لئے اس طرح بیان ہوا ہے :ثُمَّ أَوْحَیْْنَا إِلَیْْکَ أَنِ اتَّبِعْ مِلَّۃَ...
اس شخص کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے جو یہ کہتا ہے کہ: یہ اسلامی جماعتیں ان فرقوں میں سے ہیں جو کہ جہنم کی طرف دعوت دیتی ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جن سے علیحدہ ر ہنے کا حکم دیا ہے ۔
کیا اس کی یہ بات صحیح ہے ؟
الحمدللہ
جوکتاب اللہ اورسنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت دے...
ابو سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا کہتے ہیں کہ میں اور عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بھائی عائشہ رضی اللہ تعالی عنہاکے پاس گئے اور ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل جنابت کے بارے میں پوچھا ۔ انھوں نے غسل کرکے دکھایا اور اپنے سر پر پانی بہایا ہمارے اور ان کے درمیان ایک پردہ حائل تھا ۔(کتاب الغسل...
انکارِ حدیث کے اُصولی دلائلمدھوپوری محقق صاحب (مدھو پور،بہار،ہندوستان کے ایک نام نہاد محقق،جنہوں نے مقالہ نگار کو احادیث پر مبنی اعتراضات کے خطوط ارسال کیے)
قرآنی آیات کو آپ نے اپنی مزعومہ خرافات کے گرد طواف کرنے کے بعد اس بڑے بول کا اظہار کیا جسے منکرین حدیث کے گرگانِ باراں دیدہ اپنے سردو...
رسول اللہ ﷺ کے ایک فرمان کا مطلب یہ ہے کہ دو طرح کے سانپ ایسے ہیں سفید دھاریوں والا دم کٹا کہ وہ انسان کی آنکھوں کو دیکھ کر اسے اندھا کردیتے ہیں ۔
صاحبو ! ایسا کوئی سانپ دنیا میں موجودنہیں ۔ (امام مسلم حدیث: 2223کتاب الاسلام اورتشریح امام ابن القیم ) (اسلام کے مجرم صفحہ :58)
ازالہ: ۔...
کریم ﷺ کا خود کشی کا ارادہ اور مصنف کی چالبازی۔
مصنف اپنی کتاب کے صفحہ 13پر صحیح بخاری کی ایک حدیث ذکر کرتا ہے کہ:
’’مراراً کئی یتردی من رؤوس شواھق الجبال فکلما أوفی بذروۃ جبل لکی یلقی منہ نفسہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (صحیح بخاری کتاب التعبیر رقم الحدیث ۔6982)
’’ وحی نہ آنے کی وجہ سے...
نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے بلا ضرورت گھر میں کتے پالنے کی ممانعت فرمائی ہے۔مگر کس قدردکھ کی بات ہے کہ یورپ کی تقلید میں ہمارے ہاں بھی امیر گھرانوں میں کتوں سے کھیلنا اور شوقیہ طور پر گھروں پر پالنا ایک فیشن اور سٹیٹس سمبل بنتا جارہاہے ۔پچھلے دنوں پاکستانی چینلز پر ایک موبائل کمپنی کی جانب سے...
شراب کی ممانعت رسول اللہ ﷺ کی احادیث میں:
اگر تاریخ کے اوراق کو پلٹیں اور پچھلی امتوں کے بربادی کے اسباب پر نظر اٹھائیں تو ان کی معاشرتی اور اخلاقی بربادی کا عین سبب شراب نوشی بھی ہے۔ ان گنت انسانیت اس ام الخبائث کی نظر ہوئے اور عمدہ اخلاق کے دریچے سے اس طرح لڑک کر گرے کہ ان کی ہستیاں ہی...
ڈاکٹر شبیر رقمطراز ہیں:
عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور میں ایک ٹب میں نہاتے تھے اور وہ صلی اللہ علیہ وسلم حالت حیض میں مجھ سے اختلاط فرمایا کرتے تھے "اسلام کے مجرم،صفحہ26"
ازالہ؛۔
یہ روایت صحیح بخاری میں ان الفاظ سے منقول ہے۔
حدثنا قبيصة، ...